بین الاقوامی خبریں
-
یورپ کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے متعلق نئے قوانین بنانے پراتفاق
برسلز، 11دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یورپ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق نئے قوانین بنانے پر اتفاق ہو گیا ہے جس میں حکومتوں کی جانب سے مصنوعی ذہانت کا بائیومیٹرک سسٹم میں استعمال اور چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت سے لیس سافٹ وئیرز سے پر نئے ضوابط بنانا بھی شامل ہیں۔اس…
مزید پڑھیں » -
کہنے کو اب کچھ نہیں بچا: ٹرمپ نے فراڈ کے مقدمہ میں گواہی دینے سے کیا گریز
نیویارک، 11دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک فراڈ کیس میں اپنے دفاع میں گواہی دینے کے حوالے سے اپنا فیصلہ تبدیل کر لیا ہے۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ کوئی موقف نہیں دیں گے کیونکہ اُن کے پاس ’کہنے کو مزید کچھ نہیں ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف…
مزید پڑھیں » -
برسوں تبوک میں مزدوروں کو مفت ناشتہ کرانے والا سعودی بدو وفات پا گیا
الریاض/تبوک :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک اعرابی شخص جو لوگوں کے ساتھ اپنی سخاوت اور مہربانی کے لیے جانا جاتا تھا، خاص طور پر تبوک میں جمعرات کے بازار کا دورہ کرنے والے غریب مزدوروں کے لیے، انتقال کر گئے،تین دہائیاں قبل سے حمود العطوی Hammoud Al Atwi اپنے مہمانوں کی تکریم اس طرح…
مزید پڑھیں » -
جارحیت کا 66 واں دن،خونی قتل عام اور غزہ میں انسانی المیہ
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور ننگی جارحیت کا 66 واں دن ہے۔آج سوموار کے روز صہیونی فوج نے غزہ میں مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری میں گھروں کے اندر موجود شہریوں پران کے مکانات کو گرا دیا گیا جس کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی شہید…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج نے غزہ سے شیرخوار بچیوں سمیت 142 خواتین یرغمال بنالیں
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی اسیران کے امور کے ذمہ دار اداروں کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فوج کشی کے دوران 142 بے گناہ خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔ ان میں شیرخوار بچیاں اور عمر رسیدہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی نے بمباری کر کے غزہ میں تاریخی عمری مسجد شہید کر دی
غزہ،9دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی طرف سے تاریخی عمری مسجد کی مسماری پر شدید دکھ کا اظہا کیا ہے۔حماس نے غزہ میں صدیوں سے قائم اس مسجد پر بمباری کرنے کو اسرائیل کے سنگین جرم سے تعبیر کیا ہے۔دریں اثناء حماس کے زیر اثر…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینیوں کے حق میں پانچ قراردادیں منظور
نیویارک،8دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پناہ گزینوں کی مدد، امدادی کاموں اور اثاثوں کے تحفظ سمیت یہودی آبادکار بستیوں کے خلاف فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور کرلیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے حق میں منظور ہونے والی قرارداد کے…
مزید پڑھیں » -
بی بی سی نیوز اینکر نے لائیو پروگرام میں نازیبا اشارے پر مانگی معافی
لندن،8دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی معروف نیوز اینکر اُس وقت لائیو ٹی وی اسکرین پر آگئیں جب وہ کسی کو درمیانی انگلی سے نازیبا اشارہ کر رہی تھیں اور اسکرین پر ہونے کا احساس ہوتے ہی چونک گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بی بی سی کا…
مزید پڑھیں » -
غزہ کا ہولناک منظر: زخمی بچے کے کٹے اعضا ایک ڈبے میں اس کے پاس رکھے گئے تھے
غزہ ،8دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں سے ہر سطح پر انسانی المیہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے یورپی اسپتال میں موجود ایک برطانوی ڈاکٹر نے بچوں اور شہریوں کے زخمی ہونے کے ہولناک اور لرزہ خیز مناظر کا…
مزید پڑھیں » -
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ’القدیہ‘ شہر کا ماسٹر پلان جاری کردیا
ریاض،8دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے القدیہ شہر کا ماسٹر پلان اور اس کا انٹرنیشنل برانڈ جاری کردیا۔ سعودی خبررساں ادرے ’ایس پی اے‘ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے جو القدیہ انویسٹمنٹ کمپنی کے چیئرمین بھی ہیں کہا کہ القدیہ شہر مستقبل میں تفریحات، ثقافت اور…
مزید پڑھیں »









