بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کی ممکنہ اسٹریٹجک شکست سے امریکہ پریشانی میں مبتلا
نیویارک، 4دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ غزہ کے شہریوں کا تحفظ اسرائیل کی اخلاقی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک ضرورت بھی ہے۔ اس لیے ہم اسرائیل کو مسلسل زور دے کر بتاتے رہیں گے کہ شہریوں کو تحفظ دے اور ان کے لیے امدادی بہاؤ…
مزید پڑھیں » -
ڈیپ فیک کے متأثرین کا قانون سازی سمیت دیگر اقدامات کا مطالبہ
نیویارک، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں ایک 14 سالہ بچی اور ان کی والدہ ڈیپ فیک سے بنائی گئی ان کی نامناسب تصاویز بنانے اور اسے پھیلانے کے خلاف حکام سے اقدامات کا مطالبہ کر رہی ہیں۔متاثرہ بچی اور ان کی بعض کلاس فیلوز کی مصنوعی ذہانت اور…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا: پاک نژاد خاندان کے قتل کو مجرم کو جنوری میں سزا سنائی جائے گی
اوٹاوہ، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے اور ایک کو زخمی کرنے والے ملزم کو اگلے برس جنوری میں سزا سنائی جائے گی۔کینیڈین نیوز چینل سی پی24 کے مطابق استغاثہ اور وکیل صفائی نیتھینئل ویلٹمین Nathaniel Veltman کے کیس میں سزا…
مزید پڑھیں » -
ایک سو سے زائد روہنگیا پناہ گزین انڈونیشیا کے ساحلی گاؤں پہنچ گئے
جکارتہ،2دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک سو سے زائد روہنگیا مسلمان نقل مکانی کر کے انڈونیشیا کے ساحلی گاؤں اترے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ آمد انڈونیشیا کے مغربی صوبے آچے میں ہفتے کے روز علی الصبح ہوئی ہے۔پناہ کی تلاش میں کشتیوں پر انڈونیشیا پہنچنے والے ان روہنگیا مسلمانوں کے تازہ قافلے میں عورتوں…
مزید پڑھیں » -
چین میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ، اب تک کیا معلوم ہو سکا؟
لندن؍بیجنگ،2دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چین میں سانس کی بیماریوں اور نمونیا کے کیسز میں اضافے سے متعلق مزید معلومات کی درخواست کے بعد اس معاملے پر عالمی توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تائیوان نے عمر رسیدہ افراد، نوجوانوں اور کمزور…
مزید پڑھیں » -
الضیف، یحییٰ سنوار اور مروان عیسیٰ: حماس کے تین مطلوب رہنما جنہیں اسرائیل قتل کرنا چاہتاہے
مقبوضہ بیت المقدس،2دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کو غزہ میں حماس کے تین رہنماؤں کی تلاش ہے جنہیں وہ نشانہ بنانا چاہتا ہے۔ انہی رہنماؤں کے پوسٹرز اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے دفتر کی دیوار پر بھی چسپاں ہیں جبکہ ان کے نیچے جونیئر فیلڈ کمانڈرز کی تصاویر لگی ہوئی ہیں۔خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، غزہ پر تین اطراف سے اسرائیلی جارحیت، ڈھائی سو فلسطینی شہید
غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے بڑے پیمانے پر فضائی، زمینی اور بحری اطراف سے حملے شروع کیے ہیں۔ جنگ بندی کے بعد ہونے والے ان تباہ کن حملوں میں اموات کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد جنگ بندی سے…
مزید پڑھیں » -
دبئی:عدالت نے خلع کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے بیوی کو بھیجا گھر
دبئی ،یکم دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دبئی میں عائلی امور کی عدالت نے عرب خاتون کو شوہر کے گھر جانے کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ عدالت کے حکم پر شوہر کے گھر نہیں جائے گی تو ایسی صورت میں اس کا نان نفقہ ختم ہوجائے گا اور اسے…
مزید پڑھیں » -
تعلیم گاہ تباہ ہونے کے بعد ملبے کے ڈھیر پر فلسطینی بچوں کو تعلیم دی جانے لگی
غزہ،یکم دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں ایک ٹوٹے پھوٹے احاطے میں مختلف عمر کے بچے چاک اور سلیٹ لیے بیٹھے ہیں اور مشتاق نظروں سے اپنے ٹیچر کو دیکھ رہے ہیں۔ یہ ایک ایسے شہر کے لیے اجنبی سا منظر ہے جہاں ہزاروں لوگ مارے جاچکے ہیں، ایک نامعلوم تعداد ملبے میں…
مزید پڑھیں » -
غزہ: لڑائی کے دوران بے گھر ہونے والوں کی واپسی کے کیا ہیں امکانات
لندن،یکم دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنگ میں بظاہر کامیاب وقفے کے بعد غزہ کے شہریوں کے مستقبل کے حوالے سے سوالات اٹھ رہے ہیں کہ اگر مستقل جنگ بندی ہوئی تو متاثرین کی گھروں کو واپسی کب اور کیسے ممکن ہو گی۔خبر کے مطابق گزشتہ 50 دنوں سے زیادہ کی مسلسل بمباری میں…
مزید پڑھیں »









