بین الاقوامی خبریں
-
ایران کے تین جوہری مراکز پر امریکی حملہ، فورڈو پر مکمل بمباری
"ہم نے ایران کے تین جوہری مراکز پر کامیاب حملہ مکمل کر لیا ہے، تمام طیارے محفوظ واپس آ رہے ہیں۔ فورڈو پر مکمل بمباری کی گئی۔ اب وقت ہے امن کا۔" — صدر ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیں » -
روس کا امریکہ کو انتباہ: ایران اسرائیل جنگ سے دور رہو ورنہ نتائج سنگین ہوں گے
"ایران پر امریکی فوجی کارروائی نہایت خطرناک ہوگی، اس کے نتائج ناقابلِ پیش گوئی ہوں گے" — ماریہ زاخروف، روسی وزارت خارجہ
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو کی دھمکی: ایران کے لیے ’سرپرائز‘ تیار، جوہری پروگرام تباہ کرنے میں ہر مدد قبول
"ہم نے ایران کے آدھے سے زیادہ میزائل لانچرز تباہ کر دیے ہیں، اور اب ایران کو سرپرائز کے لیے تیار رہنا چاہیے" — نیتن یاہو
مزید پڑھیں » -
ایران کے دو تازہ میزائل حملے، تل ابیب میں درجنوں زخمی، خوف کی فضا پھر چھا گئی
"ایرانی پاسداران انقلاب نے تل ابیب اور حیفا میں فوجی اہداف پر بڑے پیمانے پر حملوں کی مہم شروع کر دی ہے، جن میں 100 سے زائد ڈرونز اور درجنوں میزائل استعمال کیے جا رہے ہیں۔"
مزید پڑھیں » -
علی خامنہ ای کے بعد ایران کا سپریم لیڈر کون؟ تجزیہ، اندیشے اور عالمی خدشات
"خامنہ ای کی غیر موجودگی میں ایران کا طاقت کا خلا کیسے پُر ہو گا؟ کیا پاسداران انقلاب یا کوئی جلاوطن اپوزیشن گروپ اس خلا کو بھر سکے گا؟"
مزید پڑھیں » -
تل ابیب میں موساد مرکز پر ایرانی حملہ، اسرائیل اور ایران میں کشیدگی کی نئی لہر
"تل ابیب اور یروشلم میں دھماکوں کی گونج، ایران اور اسرائیل کے درمیان کھلی جنگ کا خدشہ شدت اختیار کر گیا۔"
مزید پڑھیں » -
ایران کا زبردست جوابی حملہ، حیفا کی بندرگاہ اور تل ابیب کا فضائی اڈہ نشانہ
"ایرانی پاسداران انقلاب: دشمن کے دفاعی نظام کو جدید تکنیکوں سے مفلوج کر دیا گیا ہے"
مزید پڑھیں » -
دہلی آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہانگ کانگ لوٹ گئی۔
"ٹیک آف کے صرف چند منٹ بعد ایئر انڈیا کے ڈریم لائنر طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی، پائلٹ نے طیارہ واپس ہانگ کانگ لے جا کر محفوظ لینڈنگ کی۔"
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں غیر قانونی تارکین کے لیے خطرے کی گھنٹی، ٹرمپ کا ملک گیر کریک ڈاؤن
"ہماری قوم کے بہادر ICE افسران کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ ملک بھر میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی مکمل کریں۔" — ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیں » -
برطانیہ کی خفیہ ایجنسی MI6 کی تاریخ میں پہلی بار خاتون سربراہ کا تقرر
"بلیز میٹروویلی کی تقرری ایک تاریخی لمحہ ہے، جب خفیہ اداروں کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو چکا ہے" — وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر
مزید پڑھیں »









