بین الاقوامی خبریں
-
حماس کی قید سے فرار کے بعد دوبارہ پکڑے جانے والے اسرائیلی کی عجیب کہانی
مقبوضہ بیت المقدس ،29نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے دوران دونوں طرف سے قیدیوں کا تبادلہ جاری ہے اور اسے پوری دنیا کے میڈیا کی طرف سے کوریج دی جا رہی ہے۔حال ہی میں حماس کی طرف سے ایک روسی…
مزید پڑھیں » -
ایک ماہ بعد ملبے تلے سے زندہ نکالی گئی بچی کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہفتوں سے مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں منہدم مکانات کے ملبے تلے زندگی کی جھلک تلاش کرنے کے لیے کم سے کم ممکنہ ذرائع کے ساتھ کوششیں جاری ہیں۔ اسی دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ایسی تصویر کو پھیلایا گیا جس…
مزید پڑھیں » -
جنونی دولہے نے دلہن سمیت کئی مہمانوں کو قتل کرنے کے بعد کرلی خود کشی
تھائی لینڈ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تھائی لینڈ میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے قتل عام نے پورے ملک میں غم و غصے اور صدمے کی لہر دوڑا دی۔تھائی دلہن کو یہ معلوم تھا کہ اس کا ہونے والا دلہا ہی عین شادی جیسے خوشی کے موقعے پر اسے موت کے…
مزید پڑھیں » -
میری بیٹی خود کو غزہ میں ملکہ سمجھتی تھی، حماس کی قید سے رہا اسرائیلی خاتون کا خط وائرل
مقبوضہ بیت المقدس،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی خاتون دنیال اور ان کی بیٹی ایمیلیا کا خط سامنے آگیا۔مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیل نے محصور غزہ پر بمباری کی اور یہ فضائی، بری اور بحری حملے…
مزید پڑھیں » -
بمباری سے شادی والے گھر برباد، فلسطینی جوڑے کی ’اونرا‘ اسکول میں نکاح
غزہ ،28نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں بسنے والے فلسطینی بدترین مشکلات سے دوچار ہیں۔ اسرائیلی بمباری اور جنگ کے باعث ان کی زندگی کی ہر طرح کی خوشیاں ان سے چھن گئی ہیں۔ بہت سے جوڑے شادی کی تیاریوں کے دوران ہی بمباری سے…
مزید پڑھیں » -
حماس- اسرائیل جنگ مستقل خاتمہ چاہیے،اسپین میں منعقدہ کانفرنس میں مطالبہ
بارسلونا،28نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل اور حماس کی جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد سپین کے دارالحکومت بارسلونا میں ہوا ہے۔کانفرنس میں یورپ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک کے وفود شریک ہوئے۔کانفرنس کی مشترکہ صدارت یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل اور اردن…
مزید پڑھیں » -
نیوزی لینڈ : انسدادِ تمباکو نوشی قوانین منسوخ کرنے کا اعلان
ویلنگ ٹن ،28نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اُٹھانے کے بعد کرسٹوفر لکسن نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے سب سے موثرانسداد تمباکو نوشی کے قوانین کو منسوخ کر دیا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی حکومت کے اس اقدام کو تمباکو کی صنعت کے لیے…
مزید پڑھیں » -
ملائیشیا انڈین اور چینی شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت کیوں دے رہا ہے؟
جکارتہ،28نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملائیشیا انڈین اور چینی شہریوں کو یکم دسمبر سے اپنے ملک میں ویزے کے بغیر داخلے کی سہولت دے گا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم انوار ابراہیم نے یہ اعلان اتوار کو پیپلز جسٹس پارٹی کی کانگریس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
ایلن مسک کی صہیونی وزیراعظم سے ملاقات ، نتین یاہو کی شکایت
مقبوضہ بیت المقدس،28نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی صدر نے ایلن مسک سے، جن کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہود یوں کی مخالفت پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے، کہا ہے کہ انہیں یہود مخالف مہم کے مقابلے میں ایک بڑا کردار ادا کرنا ہو گا۔یہ ملاقات اس کے بعد ہوئی جب…
مزید پڑھیں » -
چند درجن فلسطینیوں کی رہائی کے بعد غرب اردن سے اسرائیل نے تین ہزار کو گرفتار کر لیا
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں اعلان کردہ مختصر جنگ بندی کے باوجود مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے اور فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یرغمالیوں کے بدلے میں چند درجن فلسطینیوں کو رہا کیا ہے مگر دوسری طرف اسرائیلی فوج…
مزید پڑھیں »









