بین الاقوامی خبریں
-
پر رونق غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملے کے بعد ڈرون کیمرے کی آنکھ نے کیا دیکھا؟
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ پر اسرائیلی حملے کے آغاز سے پہلے اور بعد میں فلسطینیوں کے علاقے میں رائٹرز کی عکس بند کی گئی ڈرون فوٹیج میں ایک مصروف شہری علاقہ نظر آتا ہے جہاں بچے کھیل رہے ہیں اور لوگ اپنے کام کاج میں مصروف ہیں-پھر شکستہ عمارات اور ملبے…
مزید پڑھیں » -
بے وفائی کا الزام لگاکر ترک خاتون نے شوہر کو بالکونی سے پھینک دیا
بورصہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترکیہ کی ریاست بورصہ میں ایک متنازعہ واقعہ پیش آیا تھا جہاں ایک ترک خاتون نے ازدواجی بے وفائی کا الزام لگا کر غیر متوقع طور پر اپنے شوہر کو بالکونی سے نیچے پھینک دیا۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر پھیل گئی۔تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 17 یرغمالی رہا کر دیئے، اسرائیلی جیلوں سے مزید 39 فلسطینی آزاد
غزہ ،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس نے اسرائیل کے ساتھ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت تیسرے روز مزید 17 یرغمالی رہا کر دیے ہیں جن میں امریکہ کی شہریت رکھنے والی چار سالہ بچی سمیت 14 اسرائیلی شہری شامل ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی جیلوں سے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہائی ملی ہے۔خبر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں مہاجر کیمپوں پر دھاوا، درجنوں فلسطینی گرفتار
رملہ،27نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فورسز نے آج پیر کے روز مغربی کنارے میں چھاپوں اور دراندازی کی مہم چلائی شروع کی جس میں درجنوں فلسطینیوں کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔قابض فوج نے الخلیل کے مشرق میں واقع قصبے بنی نعیم سے 26 افراد سمیت افراد کو گرفتار کر لیا۔فلسطینی میڈیا نے 26…
مزید پڑھیں » -
فرانس: 6 مسلم طلبا و طالبات کیخلاف کارروائی گستاخی رسول کے مرتکب استاد کا سر قلم کرنے میں تعاون کا الزام
پیرس ،27نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانس میں استاد کا سر قلم کرنے میں معاونت کے الزام میں چھ نابالغ افراد کے خلاف عدالتی کارروائی کی جا رہی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ان نوجوانوں پر سنہ 2020 میں ایک مشتبہ شدت پسند کے ذریعے فرانسیسی تاریخ کے استاد سیموئیل پیٹی…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر حماس- اسرائیل میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے پر امید
واشنگٹن ،27نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدہ منگل کو ختم ہو رہا ہے جب کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس معاہدے کو مزید یرغمالوں کی رہائی اور غزہ میں امداد فراہم کرنے کے لیے بڑھایا جا سکتا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں تین فلسطینی نژاد طلبہ کو گولی مار دی گئی
نیویارک ،27نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں تین فلسطینی طلباء کو گولی مار دی گئی جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔امریکہ کی ریاست ورمونٹ کے شہر برلنگٹن میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے تین فلسطینی طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔پولیس اور وفاقی حکام کا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور اسرائیل کو مطلوب احمد الغندور کون تھے؟ حماس نے موت کی تصدیق کردی
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے چند روز قبل اسرائیلی حملے میں اپنے ایک اہم ترین فوجی رہنما الغندور کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی تھی۔ اسرائیلی فوج نے تقریباً ایک ہفتہ قبل اس اہم فوجی رہنما کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔القسام نے ایک…
مزید پڑھیں » -
بچپن میں اسرائیلی زندان میں قید کی جانے والی فلسطینی نورھان عواد کون ہیں؟
غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی زندانوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں کا المیہ یہ ہےکہ انہیں قید میں کئی سال گذارنے کے بعد کہیں جا کر رہائی نصیب ہوتی ہے۔ کئی ایسے قیدی ہیں جنہیں ان کی بلوغت کی عمرسے قبل حراست میں لیا جاتا ہے اور جب ان کی رہائی کی باری آتی…
مزید پڑھیں » -
پوتی کو کھودینے والے غزہ کے دادا کی نئی ویڈیو نے دنیا کو رُلا ڈالا
غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چند روز قبل ایک دل گرفتہ کر دینے والے ویڈیو میں نظر آنے کے بعد فلسطینی دادا نئے ویڈیو کلپ کے ساتھ سوشل میڈیا پر آگئے۔ ویڈیو کلپ میں فلسطینی شیخ کو اپنی پوتی کو چومتے ہوئے، اس سے دعا مانگتے اور اس کے لیے چوٹی بناتے ہوئے، روح…
مزید پڑھیں »









