بین الاقوامی خبریں
-
الشفا اسپتال سے ریسکیو کیا جانے والا ’انس ‘ماں کی آغوش میں واپس آگیا
غزہ ،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کے الشفا اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے بعد وہاں سے ریسکیو کیے جانے والے 31 بچوں کو جنوبی غزہ پہنچانے کے بعد ایک فلسطینی ماں اپنے بچے کو نہیں ڈھونڈ سکی تھی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق رفح کے اسپتال میں پہنچائے جانے والے نوزائیدہ انس کو…
مزید پڑھیں » -
جمعہ سے پہلے کوئی جنگ بندی یا یرغمالیوں کی رہائی نہیں ہوگی: اسرائیل
تل ابیب:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی کے مکینوں کو جنگ بندی کے نفاذ کے آغاز کا انتظار ہے مگر اسرائیلی حکام نے اعلان کیا کہ "جمعہ سے پہلے” لڑائی ختم نہیں کی جائے گی اور نہ ہی غزہ میں یرغمالیوں کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے 1978 میں جنوبی لبنان پر حملہ کیوں کیا تھا؟
بیروت :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہزاروں فلسطینیوں کی 1948ء سے1967ء کی مدت کے دوران آمد نے لبنان کی آبادی کو مسلم آبادی کے حق میں بدلنے میں اہم کردار ادا کیا، جس کے بعد لبنان میں عیسائی اور تنظیم آزادی فلسطین کے درمیان لڑائی شروع ہو گئی، جو بعد ازاں مسلح تصادم میں…
مزید پڑھیں » -
ہیومن رائٹس واچ کا چین پر مساجد کو مقفل کرکے تباہ کرنے کا الزام
لندن،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی نئی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ چین مساجد کو منہدم کر کے اپنی طرز کی عمارتیں تعمیر کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ حکومت کی یہ پالیسیاں مذہبی آزادی سے متعلق حقوق کی خلاف ورزی ہے۔انسانی حقوق کی معروف تنظیم…
مزید پڑھیں » -
صہیونی فوج کی ڈینگیں: غزہ میں حماس کی 400 سرنگوں کی نشاندہی کر کے تباہ کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کے ساتھ طوعاً و کرہا ً جنگ بندی کے معاہدہ پر مجبور ہونے والی صہیونی فوج نے کہا کہ اس کے فوجیوں نے تقریباً 400 سرنگوں کے دہانوں کا سراغ لگا کر انہیں تباہ کر دیا ہے جو عموماً حماس کے زیرِ استعمال تھیں۔اسرائیلی فوج نے ایک…
مزید پڑھیں » -
ورلڈ ایکسپو 2030 کی حتمی بولی کا انتظار: سعودی عرب کیلئے یہ کتنی اہم ہو گی؟
ریاض،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چند ہی دنوں کی بات ہے سعودی عرب کو یہ معلوم ہو جائے گا کہ آیا اس نے ورلڈ ایکسپو کی میزبانی کے لیے جیتنے والی بولی حاصل کر لی ہے یا نہیں۔مملکت نے یکم اکتوبر 2030 سے 31 مارچ 2031 تک ریاض میں ورلڈ ایکسپو کی میزبانی کرنے…
مزید پڑھیں » -
شہدائے غزہ کی گنتی کرنے کی اہلیت ختم ہو چکی ہے: غزہ وزارت صحت
غزہ،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں صحت سے متعلق عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اب ان کے پاس شہداء کی گنتی کرنے کی اہلیت بھی ختم ہو چکی ہے کیونکہ محصور علاقے میں صحت کے نظام تباہ ہو چکے ہیں اور ان علاقوں سے لا شوں کی بازیابی مشکل ہو گئی ہے، جنہیں اسرائیلی…
مزید پڑھیں » -
کیا اسرائیل میں قید خاتون اسراء جعابیص کو رہا کیا جائے گا؟
غزہ؍دبئی،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے اعلان اور حماس اور اسرائیلی حکام کے درمیان قیدیوں اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کے بعد فلسطینی اسیرہ اسراء الجعابیص کا نام سامنے آیا، جسے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کا آئیکون سمجھا جاتا ہے۔اسراء جعابیص کو 11 اکتوبر 2015ء کو…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کروانے کا فیصلہ
نیویارک، 22نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) معروف میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔واٹس ایپ کا چیٹ بوٹ صارفین کے لیے وسیع لینگویج موڈ ’لامہ 2‘ کے استعمال سے عمومی اور ہموار گفتگو کو ممکن بنا ئے گا۔کمپنی نے اس چیٹ بوٹ…
مزید پڑھیں » -
سائفر کیس؛ عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار
اسلام آباد، 22نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے جیل ٹرائل کے نوٹی فکیشن کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف اسے عمران خان کے لیے بڑا ریلیف قرار دے رہی ہے۔منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں…
مزید پڑھیں »









