بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے حماس کی ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون اسیر فوجی کی موت کی تصدیق کر دی
مقبوضہ بیت المقدس، 15نومبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے ہاتھوں غزہ میں قید ایک خاتون سپاہی نوا مارسیانو کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔اسرائیلی دفاعی افواج کے ایک بیان میں مارسیانو کو دہشت گرد تنظیم کی اغوا شدہ مردہ دفاعی فوجی کہا گیا جس کے…
مزید پڑھیں » -
غزہ کا الشفاء اسپتال فلسطینی شہداء کی سب سے بڑی اجتماعی قبر کا گہوارہ بن گیا
غزہ، 15نومبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کا سب سے بڑا ’الشفاء اسپتال‘ اب کسی چار دیواری کے اندر اور فوجی محاصرے میں ایک یا ایک سے زائد اجتماعی قبروں کا گہوارہ بن جائے گا۔ منگل کے روز اسرائیلی فوج کے محاصرے میں اور اسرائیلی نشانچی کی گولیوں کی زد میں الشفاء اسپتال کے…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی دوسری مہنگی ترین نیلامی،61 برس پرانی فیراری پانچ کروڑ ڈالر میں فروخت
نیویارک، 15نومبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیویارک کے ایک نیلام گھر میں 61 برس پرانی فیراری کار پانچ کروڑ 17 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم کے عوض فروخت ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے نیلام گھر کے لگژری کاروں سے متعلق ذیلی ادارے آر ایم سوتھبے کے حوالے سے بتایا کہ یہ…
مزید پڑھیں » -
جو بائیڈن کیخلاف غزہ پر اسرائیل کی نسل کشی میں ملوث ہونے کا مقدمہ دائر
لندن، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک گروپ نے صدر جو بائیڈن اور ان کی کابینہ کے دو ارکان کیخلاف غزہ میں اسرائیلی حکومت کی نسل کشی کو روکنے میں ناکامی اور اس میں ملوث ہونے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔شہری آزادیوں کے گروپ کی ویب سائٹ…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ میں ’ہنسانے والی گیس‘ پر پابندی لگا دی گئی
لندن، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ میں نائٹرس آکسائیڈ جسے لافنگ گیس کے نام سے جانا جاتا ہے ،کی وجہ سے پیدا ہونے والی پراسرار ہنسی برطانیہ میں مہنگی کردی گئی ہے۔ برطانیہ میں نائٹرس آکسائیڈ کے استعمال یا اس کو رکھنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ نائٹرس آکسائیڈ کو پیدا…
مزید پڑھیں » -
غزہ پر بمباری: بلجیم کی ڈپٹی وزیراعظم کا اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
برسلز، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بلجیم کی ڈپٹی وزیراعظم نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ پر بمباری کرنے پر اسرائیل پر پابندیاں لگائے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم پیٹرا ڈی سٹر نے حکومت سے غزہ کے ہسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں پر حملوں کی تحقیقات کرانے…
مزید پڑھیں » -
بیلاروس : بے دھیانی میں ماں نے کار اپنے بیٹے کے اوپر سے گزار دی-وائرل ویڈیو
بیلاروس :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک بچے کے بھاگنے کا خوفناک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر پھیل گیا ہے۔ ویڈیو کلپ میں ماں اپنی کار میں داخل ہوتے ہوئے دکھائی دیتی ہے۔ اس کا پانچ سالہ بچہ اندر جانے کے لیے کار کا دروازہ کھولتا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ ماں نے سوچا کہ…
مزید پڑھیں » -
جنگ خاتمہ کے بعد بھی اسرائیلی فوج کا ایک حصہ غزہ میں رہے گا: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ کچھ اسرائیلی فوجیں غزہ میں لڑائی کے خاتمے کے بعد سیکیورٹی معاملات کو سنبھالنے کے لیے موجود رہیں گے۔ امریکی انتظامیہ کے پاس تنازع کے خاتمے کے بعد غزہ کے مستقبل کا کوئی حتمی حل نہیں ہے۔امریکہ کی اس وقت توجہ غزہ…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی ڈاکٹر جو اسپتال میں اپنے خاندان کی نعشیں دیکھ کرکانپ کر رہ گیا
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی بربریت اور نہتے شہریوں کے قتل عام کے لرزہ خیز واقعات کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ ہرلمحے غزہ کی پٹی میں خون کی ایک نئی داستان رقم ہو رہی ہے جس میں پورے پورے خاندان لقمہ اجل بن…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کی بات سچ ثابت،مصنوعی ذہانت پر مبنی وکیل بھی سامنے آگیا
نیویارک:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی وجہ سے ملازمتیں ختم ہونے کی بات سچ ثابت ہورہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت پر مبنی وکیل روبوٹ بھی کام کےلیے تیار ہے جو ٹیک کمپنی لومینینس…
مزید پڑھیں »









