بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کی حمایت کا اعلان،جی سیون-جنگ بندی کا مناسب وقت نہیں آیا،سیز فائر سے حماس مضبوط ہوگی، امریکہ
ٹوکیو:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے دو ریاستی حل اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں ہونے والے جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے فلسطین کے…
مزید پڑھیں » -
غزہ: نقل مکانی، ہاتھوں میں سفید پرچم اور آنکھوں کے سامنے کٹی پھٹی نعشیں
غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تباہ شدہ گھروں کے ملبے کو چھوڑ کر فلسطینی شہری ہاتھوں میں سفید پرچم اٹھائے ہوئے جنوبی غزہ کی طرف جارہے ہیں۔ یہ سفر مصائب زدہ فلسطینیوں کا ہے ،اس لیے طویل بھی ہے اور خوفزدہ کرنے والا بھی ، راستے میں جگہ جگہ نعشوں کے سڑے ہوئے ٹکڑے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج "غزہ کے قلب میں” داخل، قیدیوں کے بدلے جنگ بندی ممکن ہے: نیتن یاھو
تل ابیب :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج حماس کے خلاف ایک ماہ سے جاری کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے غزہ شہر کو گھیرے میں لے کر اس کے اندر کارروائیاں کر رہی ہے۔ٹی وی پر نشر ہونے والی تقریر میں نیتن یاہو…
مزید پڑھیں » -
رفح میں دال کی پلیٹ لینے کے لیے بے گھر بچوں کا ہجوم، ناقابل بیان مناظر
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امداد کی عدم موجودگی اور بجلی کی بندش کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور بے گھر افراد اب دال لینے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔سوشل…
مزید پڑھیں » -
غزہ پر حملے نہ رکے تو جنگ پورے مشرق وسطیٰ میں پھیلے گی: حزب اللہ
بیروت :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حزب اللہ کے رہنما نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں کے جاری رہنے سے جنگ پورے مشرق وسطیٰ میں پھیل سکتی ہے ۔ قاسم نعیم حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل ہیں ۔انہوں نے اس امر کا اظہار ایک انٹرویو کے دوران کیا ہے۔ انہوں نے غزہ…
مزید پڑھیں » -
ایئر کینیڈا نے میرے والد کو مار ڈالا،ہندوستانی نژاد خاتون
اونٹاریو :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستانی نژاد کینیڈین خاتون Shanu Pande نے ایئر کینیڈا پر اپنے والد کی موت میں لاپرواہی کا الزام لگایا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نے بتایا کہ ایئر کینیڈا کی غفلت کے باعث اس کے 83 سالہ والد کی دہلی سے مونٹریال جانے والی پرواز میں سفر کے دوران…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے،اسرائیل نے کرائے کی فوج تیار کرنا شروع کر دی
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں صہیونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے، فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ہسپانوی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ فوجی…
مزید پڑھیں » -
نسل پرست اسرائیلی وزیر کا مغربی کنارے میں عربوں کو الگ کر نے کا مطالبہ
مقبوضہ بیت المقدس، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیرِ ثقافت میچائی الیاہو کے ان اشتعال انگیز بیانات سے اٹھنے والا ہنگامہ ابھی ختم نہیں ہوا کہ اسرائیل کے وزیر خزانہ سموٹریچ نے ایک نسل پرستانہ بیان دے ڈالا ہے۔ اس بیان کو فلسطینی اتھارٹی نے نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلل…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں نسل کشی پر جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا
جوہانسبرگ، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جنوبی افریقہ کی حکومت نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’نسل کشی‘ قرار دیتے ہوئے اسرائیل سے اپنے سفیر اور سفارتی مشن کو واپس بلا لیا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق حکومت نے جنوبی افریقہ میں اسرائیل کے سفیر…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگ بندی کے مخالفین شہریوں کی ہلاکت کے جواز کے خاموش قائل : ملکہ رانیہ
دبئی، 7نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردن کی ملکہ رانیہ نے غزہ میں جنگ بندی کے اجتماعی مطالبے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ جنگ بندی کی مخالفت کر رہے ہیں وہ ہزاروں شہریوں کی ہلاکت کی حمایت اور جواز فراہم کر رہے ہیں۔خبر کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی…
مزید پڑھیں »









