بین الاقوامی خبریں
-
’ میں نے بچوں کو ذبح ہوتے نہیں دیکھا‘کہنا عرب خاتون رکن کنیسٹ کو پڑا مہنگا
مقبوضہ بیت المقدس، 7نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی کنیسٹ کی رکن ایمان خطیب یاسین Iman Khatib–Yassin نے کہا کہ میں نے حماس کو بچوں کو ذبح ہوتے یا عورتوں کی عصمت دری ہوتے نہیں دیکھا۔کنیسٹ میں یہ جملہ ادا کرنا ایمان خطیب یاسین کو مہنگا پڑ گیا۔ صرف یہ کہنا ہی ان…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: بیوی کو چاقو کے 17 وار کرکے گاڑی سے کچلنے والے شہری کو عمر قید
نیویارک، 7نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک شہری کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے جس نے اپنی بیوی کو سفاکانہ طریقے سے قتل کیا تھا۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 2020 میں ایک اسپتال کے پارکنگ ایریا میں پیش آیا تھا جہاں اس شخص کی بیوی بطور نرس…
مزید پڑھیں » -
پاکستان سے جانے والے افغان شہری بنیادی ضروریات سے محروم
کابل، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ پاکستان سے انخلا کے بعد افغانستان پہنچنے والے افغان باشندے کُھلے آسمان تلے سونے پر مجبور ہیں جہاں نہ تو ان کے لیے مناسب پناہ گاہیں ہیں، نہ ہی کھانے پینے اور بیت الخلا کی سہولت موجود ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا اسپتالوں کے اطراف میں وحشیانہ بمباری غزہ کو انٹرنیٹ اور مواصلات سے تیسری بار محروم کردیا گیا
غزہ، 6نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں ایک مرتبہ پھر اسپتالوں کے اطراف شدید بمباری کی ہے۔ اسرائیل غزہ شہر کے شمال، مغرب اور جنوب مشرق کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے حملے کر رہاہے۔ ادھر فلسطینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی نے اتوار کو اعلان کیا کہ اسرائیل نے غزہ…
مزید پڑھیں » -
تہران فلسطینی گروپوں کی حمایت جاری رکھے گا: علی خامنہ ای کی ھنیہ سے ملاقات
تہران، 6نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایرانی فارس نیوز ایجنسی نے کہا کہ ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی ہے۔ علی خامنہ ای نے کہا کہ تہران فلسطینی دھڑوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ ایجنسی نے کہا کہ ملاقات میں غزہ اور…
مزید پڑھیں » -
عالمی مطالبات کے باوجود یرغمالیوں کی واپسی تک جنگ بندی نہیں : نیتن یاھو
غزہ، 6نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک مرتبہ پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی سے انکار کردیا ہے۔ اتوار کو نیتن یاھو نے کہا کہ غزہ کی جنگ میں ہمارے قیدیوں کی واپسی تک جنگ بندی نہیں ہو گی۔ جنوبی اسرائیل میں ایک…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل حماس جنگ: کیا صدر ایردوان اسرائیل سے متعلق ’محتاط‘ ہیں؟
نیویارک، 6نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل اور حماس کے درمیان شروع ہونے والی جنگ میں آنے والی شدت نے جہاں مشرقِ وسطیٰ کے لیے ایک بڑے بحران کی شکل اختیار کرلی ہے وہیں یہ تنازع ترکیہ اور اس کے صدر رجب طیب ایردوان کے لیے بھی ایک بڑا سفارتی چیلنج بنتا جارہا ہے۔مبصرین…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی چوتھی اجتماعی قبر
غزہ ، 4نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کے درمیان محصور پٹی میں کشیدگی کے چار ہفتے مکمل ہو گئے۔ اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ میں مزید ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جسکے بعد غزہ میں چوتھی اجتماعی قبر بن گئی ہے۔تازہ ترین پیش رفت میں…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیلی کی وحشت ناک سفاکیت سے 50 ہزار حاملہ خواتین اور 50 ہزار نئے مہمانوں کی زندگیاں بھی خطرے میں
غزہ، 4نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک ماہ کے قریب مسلسل بمباری کے نتیجے میں موت اور ملبے کے درمیان معلق زندگی گذارنے والوں میں غزہ کے لاکھوں فلسطینی ہیں۔ لیکن ان میں عنقریب یا اگلے مہینوں میں ماں بننے والی اور ایک نئی زندگی کو جنم دینے والے فلسطینی خواتین کے مسائل…
مزید پڑھیں » -
ایران کی پھر گیدڑ بھبکی: عسکری گروپ اسرائیل کیخلاف کسی بھی صورت حال کے لیے تیار
تہران؍دبئی، 4نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیمیں اور خطے کے مختلف گروپ اسرائیل کے خلاف کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ ایک فون کال میں اشارہ…
مزید پڑھیں »









