بین الاقوامی خبریں
-
ؕؕمشرق وسطٰی میں کشیدگی پھیلنے کا حقیقی خدشہ موجود ہے: حسن نصراللہ
بیروت، 4نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لبنان میں حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطٰی میں ایک وسیع تر تنازعے کا حقیقی خدشہ موجود ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس…
مزید پڑھیں » -
قابض دشمن کے لیے فلسطین میں کوئی جگہ نہیں،مزاحمت جاری رہے گی: اسماعیل ھنیہ
دوحہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی انسانی، اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے قابض دشمن کے ذریعے کیے جانے والے جنگی جرائم کو ختم کرنے، اس پر سیاسی، قانونی اور اخلاقی کارروائی کرے۔ ذرائع ابلاغ غزہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، ہنڈراس نے اسرائیل سے سفیر واپس بلالیا
ٹیگو سیگلپا/ہنڈراس :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہنڈراس کی حکومت نے غزہ کی پٹی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تناظر میں اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا رہا ہے۔ ملک کے اعلیٰ سفارت کار نے جمعہ کو سوشل میڈیا پر یہ اعلان کیا۔وزیر خارجہ اینریک رینا نے پلیٹ فارم ’’ ایکس‘‘ پر کہا…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں اسرائیل نے تین اسپتالوں کے اطراف بمباری کردی، کئی فلسطینی جاں بحق
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے جمعہ کے روز غزہ میں تین اسپتالوں کے اطراف بمباری کردی۔ اس جارحیت میں کئی فلسطینی جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے الشفا، القدس اور انڈونیشیائی اسپتالوں کو نشانہ بنایا۔ العربیہ کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں شفا میڈیکل کمپلیکس کے…
مزید پڑھیں » -
سوڈان:دار فور میں حالات خراب ہو رہے،خواتین کے اغوا کیا جارہا: اقوام متحدہ
جنیوا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ سوڈان کے مغربی دارفر کے علاقے میں حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں، جب کہ خواتین اور لڑکیوں کو اغوا کر کے غلاموں کی طرح کے حالات میں رکھا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سوڈانی…
مزید پڑھیں » -
کسی بھی غلطی کی حزب اللہ کو سوچ سے بڑھ کر قیمت چکانا پڑے گی: نیتن یاھو
تل ابیب:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی غلطی کی آپ کو ایسی قیمت چکانی پڑے گی جس کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ دوسری طرف وائٹ ہاؤس نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » -
نیپال میں زلزلے سے کم از کم 128 افراد ہلاک ،حکام کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہے۔
کھٹمنڈو، 4 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیپال میں کم از کم 128 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جب ایک زور دار زلزلہ جاجرکوٹ کے مغربی علاقے میں آیا، حکام نے ہفتہ کو بتایا کہ علاقے میں مکانات منہدم ہو گئے ۔نیپال کے نیشنل سیسمولوجیکل سینٹر نے بتایا کہ زلزلہ جمعہ کو…
مزید پڑھیں » -
کم جونگ اُن کا خطرناک منصوبہ،جو اسرائیل حماس جنگ کا منظر بدل سکتا ہے۔
لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل حماس جنگ کے درمیان کئی ممالک اپنے اپنے اتحادیوں کی حمایت کے لیے آگے آئے ہیں۔ ان میں امریکہ، برطانیہ، جرمنی، اٹلی شامل ہیں جنہوں نے اسرائیل کی حمایت کی ہے۔ دوسری جانب ایران، ترکی، روس، چین اور پاکستان جیسے ممالک فلسطین کی حمایت میں نظر آتے…
مزید پڑھیں » -
امریکی وزیر خارجہ کا پھر دورۂ مشرقِ وسطیٰ: اسرائیل سے تازہ ترین معلومات حاصل کریں گے
نیویارک، 3نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن ایک ماہ کے دوران دوسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ کا دورہ کریں گے۔ ان کا یہ دورہ ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے کہ جب اسرائیل نے غزہ میں اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔مریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے…
مزید پڑھیں » -
معاہدۂ ابراہیم کی آڑ میں: اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنانے والے عرب ممالک میں عوامی مخالفت پنپنے لگی
دبئی ، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا اثر خطے کے دیگر عرب ممالک پر بھی پڑ رہا ہے۔ وہ عرب ممالک جن کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر ہیں یا جو ان تعلقات کو بہتر بنانے پر غور کر رہے ہیں وہاں اس بات کے…
مزید پڑھیں »









