بین الاقوامی خبریں
-
حماس سے جنگ میں اسرائیل ذہنی توازن گنوا بیٹھا ہے: اردوان
دبئی ، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے محصور شہر غزہ میں وحشیانہ بمباری کرنے والی صہیونی ریاست پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس سے جنگ میں اسرائیل ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو ترکیہ کے صدر…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا
مقبوضہ بیت المقدس، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر تساحی ھنغبی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سات اکتوبر کو حماس کی جانب سے اچانک کیے گئے حملے سے قبل ان کی انٹیلی جنس سروسز کو حملو ں کا اندازہ لگانے میں ’’غلطیاں‘‘ہوئیتھیں۔اس سے قبل اسرائیلی ملٹری…
مزید پڑھیں » -
سعودی وزیرِ دفاع کی امریکی وزیرِ خارجہ سے ملاقات
واشنگٹن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز نے واشنگٹن میں امریکی محکمۂ خارجہ کے ہیڈ کوارٹر میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلینکن سے ملاقات کی۔امریکی محکمۂ خارجہ کے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر شہزادہ خالد نے اس موقع پر سرکاری مہمانوں کی کتاب میں ایک بیان لکھا۔ملاقات کے…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں موت کا رقص،مگر عیش کوش سعودیہ میں سرکس شو ’’دی گریٹ لائٹنیس‘‘ کا آغاز
ریاض، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اس وقت نہتے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، اس جارحیت میں اب تک 8 ہزار بے قصور فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ، لیکن نام نہاد ویژن 2030 کی آڑ میں سعودی عرب میں سرکس شو ’’دی گریٹ لائٹنیس‘‘ کا انعقاد کیا گیا،جو کہ باعث شرم اور…
مزید پڑھیں » -
غزہ، 20000 سے زائد زخمی بغیر علاج کے تڑپ تڑپ کر جینے اور مرنے پر مجبور
غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں بیس ہزار سے زائد زخمی فلسطینی شہری علاج کے بغیر تڑپ تڑپ کے جینے پر مجبور ہیں۔ یہ صورت حال ایک طرف اسرائیل کی متواتر بمباری اور مسلسل محاصرے کی وجہ سے ہے کہ زخمیوں کو ادویات اور طبی سہولتیں تو کیا پینے کے لیے پانی تک…
مزید پڑھیں » -
حماس کو مرنا ہے یا سرنڈر کرنا ہے، تیسری کوئی آپشن نہیں : اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ
تل ابیب:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یووا گیلنٹ نے پوری ہلاکت خیزی کے ساتھ کہا ہے کہ ‘ حماس کو مرنا یا غیر مشروط طور پر اسرائیل کے سامنے سرنڈر کرنا ہوگا۔ وزیر دفاع نے یہ دھمکی اس وقت دی ہے جب ان کے ملک کے فضائیہ ، فوج اور بحریہ…
مزید پڑھیں » -
ۚایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی مسلم ممالک سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی اپیل
تہران، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلم ممالک سے اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ کی پٹی پر بمباری بند کرنے کی اپیل کی ہے۔خبر کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
تل ابیب کیلئے امارات کی فضائی سروس 30 نومبر تک بند رہے گی
دبئی، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کی امارات ایئرلائنز نے تل ابیب کے لئے پروازوں کی منسوخی میں 30 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔امارات کی موبائل ایپلی کیشن پر جاری ایک بیان کے مطابق ہم اسرائیل کی صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں اور متعلقہ حکام سے رابطے میں…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی یرغمالی بھی فلسطینیوں کی طرح ’موت‘ کا ذائقہ چکھ رہے ہیں: اسماعیل ہنیہ
دوحہ ، 2 نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے بتایا ہے کہ محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی میں تنظیم کی قید میں موجود یرغمالی بھی ’فلسطینیوں کی طرح موت اور تباہی‘ سے ہمکنار ہوئے ہیں۔اپنے ریکارڈ شدہ ویڈیو پیغام میں اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ ہم…
مزید پڑھیں »









