بین الاقوامی خبریں
-
پیوٹن کو دل کا دورہ پڑا، بیڈ روم کے فرش پر پڑے پائے گئے
ماسکو :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت کے بارے میں کئی ماہ کی قیاس آرائیوں کے بعد مبینہ طور پر انہیں دل کا دورہ پڑا ہے۔ یہ خبر ٹیلی گرام گروپ جنرل ایس وی آر نے شیئر کی ہے۔ اس تنظیم کا دعویٰ ہے کہ وہ روس کے ریٹائرڈ…
مزید پڑھیں » -
مصر کو خوفزدہ کردینے والا اسرائیل کا "گریٹر غزہ” منصوبہ کیا ہے؟
قاہرہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نام نہاد "گریٹرغزہ” منصوبے کے بارے میں حال ہی میں کافی باتیں ہونے کے بعد سرکاری اور عوامی سطح پر انتباہات جاری کیے گئے ہیں۔ فلسطینی اور مصری دونوں حلقے اس طرح کے منصوبے کے خطرے کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔ گریٹر غزہ منصوبے کے پیچھے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ حماس نے پسپا کر دیا، ٹینک اور بلڈوزر بھی تباہ
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ پسپا کر دیا ہے، اس جھڑپ میں اسرائیل کا ایک ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہو گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ٹیلی گرام میسجنگ ایپ…
مزید پڑھیں » -
غزہ کا محاصرہ ختم اور بمباری بند کی جائے، خلیج کونسل اور آسیان کا مشترکہ اعلامیہ
ریاض،21اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خلیجی تعاون کونسل کے ممبر ممالک اور آسیان میں شامل ملکوں نے غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی صورت حال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق کی یہ بد ترین خلاف ورزی اسرائیل کی مسلسل بمباری اور غزہ کے سخت فوجی محاصرے کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل غزہ کی پٹی کیلئے اپنی ذمہ داری سے الگ ہو جائے گا: وزیر دفاع گیلینٹ
مقوضہ بیت المقدس،21اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یو و گیلینٹ نے کل جمعے کو کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس کی فوجی مہم کا ایک مقصد اسرائیل پر سے محصور فلسطینی ساحلی شہر کی ذمہ داری ختم کرنا ہے۔غزہ کا بیرونی دنیا سے رابطے کا زیادہ تر انحصار…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی شہریوں پر خوفناک حملے جنگی جرائم ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
مقبوضہ بیت المقدس،21اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طوفان الاقصیٰ کے تناظر میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے اندھا دھند حملوں کو دیکھا ہے جس سے غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پر شہری ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ ایمنسٹی نے اس پر جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات کرنے کی…
مزید پڑھیں » -
حماس کے اعلیٰ ترین ’دماغ ‘اسرائیل کے نشانے پر سر فہرست
مقبوضہ بیت المقدس،21اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ جب وہ غزہ پر حملہ کرے گا تو حماس کے ہر رکن کو موت کا سامنا کرنا ہوگا لیکن 7 اکتوبر کے حملوں کے دو ملزم منصوبہ ساز اس کے نشانے پر سرِفہرست ہیں۔فوجی حکمت عملی ساز محمد ضیف اور…
مزید پڑھیں » -
حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی کے ذمہ دار نیتن یاھو، 80 فیصد اسرائیلیوں کی رائے
مقبوضہ بیت المقدس،21اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ میں ایک رائے عامہ کے جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ 80 فیصد اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر سماس کے بڑے حملے کے موقع پر سکیورٹی کی ناکامی کی ذمہ داری وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو قبول…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی مدد، بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس سے اضافی 14 بلین ڈالر کی درخواست کردی
واشنگٹن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس سے 105 بلین ڈالر مالیت کی رقم سکیورٹی کے لیے مختص کرنے کی درخواست کردی۔ اس خطیر رقم میں یوکرین کو 61 بلین ڈالر اور اسرائیل کو 14 بلین ڈالر کی فوجی امداد بھی شامل ہے۔ تاہم اس درخواست پر کانگریس میں…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں کسی بھی بہانے معصوم لوگوں کا قتل عام ناقابل قبول ہے: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے غزہ کی پٹی میں جاری فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے اور سولین کی جانوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ الریاض میں جمعہ کے روز خلیج تعاون کونسل اور آسیان تنظیم کے اجلاس…
مزید پڑھیں »








