بین الاقوامی خبریں
-
سب سے بڑی یورپی نیوز ایپ اسرائیل کو مظلوم ثابت کرنے کے لیے سرگرم
لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملازمین کے انٹرویوز اور سائٹ سے حاصل کردہ اندرونی دستاویزات کے مطابق امریکی ویب سائٹ دی انٹرسیپٹ نے کہا ہے کہ یوروپ کی سب سے بڑی نیوز ایگریگیشن ایپ Upday نے کمپنی کی غزہ میں جنگ کی کوریج کو اسرائیل نواز جذبات سے رنگین کرنے کی ہدایات جاری…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی مکمل حمایت کی وجہ سے امریکی محکمہ خارجہ کے اندر غصے کی لہر
نیویارک :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل اور فلسطین میں جاری تشدد کے بارے میں امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے اسرائیل کی مطلق حمایت پر دفتر خارجہ کے اندر موجود حلقوں کی طرف سے سخت برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔حکام نے ہفنگٹن پوسٹ ویب سائٹ کو بتایا کہ سیکرٹری آف…
مزید پڑھیں » -
قطر کی مساعی سے القسام بریگیڈز نے 2 امریکی خواتین کو رہا کردیا
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے 7 اکتوبر کو کیے گئے حملوں کے دوران حراست میں لیے گئے سیکڑوں افراد میں سے دو امریکی خواتین شہریوں کو انسانی بنیاد پر رہا کر دیا۔ ان کی رہائی قطر کی ثالثی کی کوششوں…
مزید پڑھیں » -
صہیونی ریاست کی غزہ پر بمباری،جواباً قابض بستی پر حماس کی راکٹ باری
مقبوضہ بیت المقدس،20اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں صیہونی قابض فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف ہولوکاسٹ 14 ویں دن میں داخل ہو گیا ہے۔۔شہریوں کے گھروں، رہائشی محلوں اور پناہ گاہوں پر مسلسل بمباری، نسل کشی جاری ہے اور اس بربریت کو امریکہ اور مغرب کی طرف سے قابض…
مزید پڑھیں » -
ایک اور نسل کشی کا انتظار مت کریں، غزہ اسپتال کے ڈاکٹر کی فریاد
غزہ،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈاکٹر محمد غنیم نے اسپتال کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بین الاقوامی برادری سے علاقے میں معصوم شہریوں کی ہلاکتیں روکنے کی اپیل کی ہے۔خبر کے مطابق ڈاکٹر غنیم نے التجا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ غزہ کے بہت سے بے گھر اور زخمی افراد اسپتال کو…
مزید پڑھیں » -
اپنے تمام قیدیوں کے عوض اسرائیلی قیدیوں کا تبادلہ کریں گے: خالد مشعل
دوحہ،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس تحریک کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل پر حملہ ایک حسابی مہم جوئی ہے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملہ کیا تھا اور اہم اس کے نتائج اچھی طرح جانتے ہیں۔انہوں نے انٹرویو…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل غزہ جنگ میں قطر میں حماس کا دفتر توجہ کا مرکز
دوحہ،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں جاری جنگ میں شدت آنے کے ساتھ قطر کے مرکزی شہر دوحہ میں قائم حماس کے دفتر پر بھی گہری نظر رکھی جا رہی ہے جس کا نتیجہ اس خلیجی ملک اور فلسطینی حماس کے درمیان تعلقات کا از سر نو جائزہ لینے کی شکل میں…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے اہم اتحادی اردن میں فلسطین کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیوں؟
لندن،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کے ایک اسپتال پر بمباری پر اردن کی سڑکوں پر جمعرات کو مشتعل مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔ اردن مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا ایک اہم اتحادی ہے جہاں فلسطینی نژاد لوگوں کی بھی ایک بڑی تعداد مقیم ہے اور جہاں امریکی صدر جو بائیڈن کے رواں…
مزید پڑھیں » -
امریکی جنگی جہاز نے یمن سے فائرشدہ تین میزائیلوں کو روک دیا
دبئی،20اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں اور اسرائیلی وزیر دفاع نے فوجیوں سے فلسطینی علاقے پر کسی زمینی کارروائی کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے اگرچہ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ وہ کارروائی کب شروع ہو گی۔خبر رساں کے مطابق اس کے بعد غزہ کیدس…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا نے بھارت سے 41 سفارت کار واپس بلا لیے
ٹورنٹو:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا نے ہندوستان کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں کینیڈین شہریوں کو ڈرایا اور ان کا استحصال کیا جا سکتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کینیڈا کی یہ نئی ٹریول ایڈوائزری…
مزید پڑھیں »









