بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر کا 12 ملکوں کے شہریوں کے امریکہ آنے پر پابندی کا فیصلہ نافذ العمل
’’یہ فیصلے ان ممالک کے خلاف ہیں جو دہشت گردوں کی پناہ گاہ بنے ہوئے ہیں اور سیکیورٹی تعاون میں ناکام رہے ہیں۔‘‘ — ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں انتخابات کے اعلان کے بعد محمد یونس کو نئی سیاسی اور انتظامی مشکلات کا سامنا
"انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دینا کافی نہیں، چیلنج یہ ہے کہ کیا عوامی اعتماد، شفافیت اور تمام جماعتوں کی شرکت کو یقینی بنایا جا سکتا ہے؟" — پروفیسر زبیدہ نسرین
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: یونیورسٹی کے استاد کا چاقو کے واروں سے بہیمانہ قتل
"قاتل پر ہمیشہ مہربان رہنے والے استاد کو اس نے ہی بے رحمی سے قتل کر دیا۔" — مقتول کے عزیز
مزید پڑھیں » -
جاپانی مرد ہمیشہ جوان رہنے کیلئے کیا کرتے ہیں؟
"ہمیشہ جوان رہنے کا مطلب اپنی زندگی پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا ہے۔" — جاپانی نوجوان اکی
مزید پڑھیں » -
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 248 فلسطینی شہید اور زخمی
"یہ قتل عام صرف اعداد نہیں بلکہ انسانیت کی اجتماعی قبروں میں دفن ہوتی چیخیں ہیں۔"
مزید پڑھیں » -
پرمٹ کے بغیر حج کی کوشش پر سخت کارروائی، غیر ملکیوں کو 10 سال کے لیے سعودی عرب میں داخلہ ممنوع
"بغیر اجازت نامے کے حج کی کوشش پر غیر ملکیوں کو نہ صرف ملک بدر کیا جائے گا بلکہ ان پر آئندہ دس سال کے لیے مملکت میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔"
مزید پڑھیں » -
روس، یوکرین جنگ میں نیا موڑ: ٹرمپ پوٹن و زیلنسکی سے ملاقات پر تیار
"ٹرمپ جنگ کے فوری خاتمے کے خواہاں ہیں، لیکن اس کے لیے دونوں فریقوں کی رضامندی لازمی ہے۔" — کیرولین لیویٹ
مزید پڑھیں » -
غزہ میں زندہ رہنے کے لیے جان کا نذرانہ وصول کرنا ناقابل قبول ہے:یو این سیکرٹری جنرل
"یہ ناقابل قبول ہے کہ فلسطینیوں کو غذا کے ایک نوالے کے لیے اپنی جان قربان کرنی پڑے" — انتونیو گوتریس
مزید پڑھیں » -
حج 2025: عازمین حج کے لیے 12 ملین کھانوں کا اہتمام ، 380 کیٹرنگ کمپنیاں کھانا تیار کریں
"حج کے دوران لاکھوں افراد کو وقت پر معیاری کھانے کی فراہمی ایک چیلنج ہے، مگر سعودی عرب نے اس خدمت کو عبادت سمجھ کر بھرپور تیاری کی ہے۔" – محمد الشریف
مزید پڑھیں »









