بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو چھ روز سے پانی کی ایک بوند بھی نہیں ملی: اقوام متحدہ کی وارننگ
نیویارک، 14اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ ایک ہفتے سے جاری اسرائیل کی کڑی ناکہ بندی کے نتیجے میں انسانی بحران المیے میں بدل رہا ہے۔گذشتہ چھ روز سے غزہ کی پٹی کو پانی کا ایک قطرہ بھی نہیں دیا گیا۔ دوسری طرف اقوام متحدہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کی غز ہ پر بمباری:فضائی کارروائیوں کا دائرہ بڑھانے کیلئے امریکی جنگی طیارے خطے میں پہنچ گئے
مقبوضہ بیت المقدس، 14اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی فوج نے جنگی طیاروں کی سنٹرل کمانڈ کے زیر نگین علاقے میں آمد کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مشرق وسطیٰ کے علاقے میں فضائی کارروائیوں کو تقویت دینا ہے۔’یو ایس‘ سینٹرل کمانڈ نے ایکس پلیٹ فارم پر کہا کہ ”F-15E اسٹرائیک ایگل حملہ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان: مسجد میں خودکش دھماکے سے کم سے کم 7 افراد ہلاک، 15 زخمی
کابل، 14اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) طالبان حکومت نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان میں کل گزشتہ جمعہ کو ایک مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جب سے طالبان نے اقتدار سنبھالا ہے بم…
مزید پڑھیں » -
امریکی تاریخ کی اہم یادگار ’The Wizard of Oz‘ کے جوتے چرانے والے پر 20 سال بعد جرم عائد
نیویارک ، 14اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں قیمتی جوتوں کا جوڑا چرانے کے 20 سال بعد ایک شخص کو بالآخر سزا سنا دی گئی ہے جو ان پر جڑے ہوئے پتھر بیچ کر پیسے کمانا چاہتا تھا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 2005 میں جب یہ جوتے چوری کیے…
مزید پڑھیں » -
اردن: اسرائیل کی حمایت کرنے والے میکڈونالڈ کی بائیکاٹ مہم شروع
دبئی، 14اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردن میں شہریوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی حمایت کرنے والے تمام ریسٹورنٹس کی بائیکاٹ کی مہم شروع کردی۔ اس مہم میں غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی حمایت کرنے والے تمام ریسٹورنٹس سے خریداری روک دینے کا…
مزید پڑھیں » -
وقت آنے پر اسرائیل کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہیں: حزب اللہ
لبنان :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ تحریک نےکہا کہ وہ صحیح وقت آنے پر اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنے فلسطینی اتحادی حماس کے ساتھ شریک ہونے کے لیے مکمل طور پر تیار ہوگی۔حزب اللہ کے نائب سربراہ نعیم قاسم نے اس وقت بات کی جبکہ حماس…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کے ہاتھوں بدترین نسل کشی، غزہ کی پٹی پر شدید اسرائیلی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 2,215 اور 8,714 زخمی ہو گئی۔
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گذشتہ ہفتے سے غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 2,215 تک پہنچ گئی ہے وزارت صحت نے آج، ہفتہ کو اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت سے مسلسل آٹھویں روز مرنے والوں کی تعداد…
مزید پڑھیں » -
حزب اللہ اسمارٹ، اسرائیلی وزیر دفاع احمق ہیں، ٹرمپ کا طنز
نیویارک، 13اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو انتہائی اسمارٹ جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کے بظاہر اوسان خطا تھے اور وہ کہہ رہے تھے کہ…
مزید پڑھیں » -
غلط معلومات پھیلانے کے الزام پر میٹا یعنی فیس بک کو یورپی یونین کی تنبیہ
برسلز، 13اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یورپی یونین نے اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد میٹا کے پلیٹ فارم پرغلط معلومات پھیلانے کا الزام لگایا ہے اور اس کے سی ای او مارک زکربرگ کو متنبہ کیا کہ وہ یورپی قانون کی تعمیل کریں اور 24 گھنٹے کے اندر اس کا جواب…
مزید پڑھیں » -
طوفان الاقصیٰ کا 7واں دن: اسرائیل کا غزہ میں جنگی جنون، علاقہ بچوں کی نعشوں سے بھرگیا، ہر طرف قیامت کا منظر
غزہ ؍مقبوضہ بیت المقدس، 13اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ پر اسرائیلی بمباری سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی، زخمیوں کی تعداد7 ہزار 200 سے بھی بڑھ گئی ہے۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جبکہ 30 ہزار کو جزوی نقصان پہنچا ہے، بے گھر فلسطینیوں کی…
مزید پڑھیں »









