بین الاقوامی خبریں
-
مجھے کینسر ہے، سرکوزی کی اہلیہ کا حیران کن انکشاف
پیرس، 5اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانسیسی گلوکارہ اور ماڈل کارلا برونی نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ وہ برسوں سے چھاتی کے کینسر سے نبرد آزما ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں خواتین سے باقاعدہ طریقے سے معائنہ کرانے کا مطالبہ کیا۔سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کی اہلیہ سابق…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب 2034 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لئے میدان میں
ریاض ، 5اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لئے اپنا نام باضابطہ طور پر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کی افتتاحی بولی کو ملک میں عالمی سطح کے فٹ بال مقابلوں کی میزبانی کے بڑھتے ہوئے تجربے اور فیفا 2023 کلب ورلڈ…
مزید پڑھیں » -
نوبیل انعام ملنے پر ’صدمہ‘کا اظہار کرنے والے تونسی سائنسدان کون ہیں؟
دبئی ، 5اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تونس کے ایک سائنسدان نے نوبل انعام ملنے پر ’’صدمے اور حیرت‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے لیے یہ ایوارڈ ’حیرانی اور اعزاز‘ کا باعث ہے۔تونسی نژاد فرانسیسی محقق مونگی جی باوندی Moungi Bawendi نے نوبیل انعام جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » -
فلسطینی قیدی سے سیکس اسکینڈل کے بعد اسرائیلی خواتین اہلکار کا جیل سے تبادلہ
مقبوضہ بیت المقدس، 5اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چند روز قبل اسرائیل کو ہلا کر رکھ دینے والے اسکینڈل کے بعد پانچ اسرائیلی خواتین فوجیوں کے ایک فلسطینی قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کے بعد حکام نے نئے اقدامات اٹھائے ہیں۔ خبر کے مطابق اسرائیلی ریمون جیل کے کمانڈر امنون یاھوی نے آج بدھ…
مزید پڑھیں » -
کمی پورا کرنے کیلئے واشنگٹن ضبط شدہ ایرانی ہتھیار کیف بھیجنے لگا
واشنگٹن، 5اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی سنٹرل کمانڈ نے انکشاف کیا کہ واشنگٹن نے ایرانی گولہ بارود کے تقریباً 1.1 ملین راؤنڈ یوکرین کو منتقل کیے ہیں۔ یہ گولہ بارود گزشتہ سال کے آخر میں ایرانی پاسداران انقلاب سے یمن میں حوثیوں کو منتقل کرنے کے دوران ضبط کیا گیا تھا۔سی این این…
مزید پڑھیں » -
نیپال میں بھی ہندوستان کا ا ثر: ہندو نوجوان کی مسلمانوں کیخلاف پوسٹ، کشیدگی کے بعد کرفیو نافذ
کھٹمنڈو ، 5اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اطلاع کے مطابق نیپال میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان کشیدگی کے بعد شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی میں اضافے کی وجہ سے رات پُرامن رہی۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جنوب مغربی شہرنیپال گنج میں ایک…
مزید پڑھیں » -
ایران میں حجاب کا جن پھر بوتل سے باہر ، مبینہ مار پیٹ کے بعد لڑکی کوما میں
تہران ، 5اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران میں ایک سولہ سالہ لڑکی حجاب کے قانون کی خلاف ورزی پر مبینہ طور پر تہران میٹرو کے اہل کاروں نے اسے مارا پیٹا جس سے وہ کوما میں چلی گئی اور اسے اسپتال داخل کروا دیا گیا۔ انسانی حقوق کے دو معروف کارکنوں نے خبر…
مزید پڑھیں » -
چین کے لیے روسی تیل کی فراہمی میں اضافہ، رپورٹ میں انکشاف
ماسکو، 5اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ روس کی جانب سے چینی بندرگاہوں تک خام تیل کی فراہمی میں حالیہ اضافے کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔ شمالی بحری راستے یعنی ناردرن سی روٹ کے ذریعے ہونے والی خام تیل کی یہ فراہمی اس بات کی علامت ہے کہ آرکٹک علاقے میں روس اور…
مزید پڑھیں » -
پاکستان میں طاقتور زلزلہ آنے کی پیشین گوئی، موضوع بحث
اسلام آباد، 4اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سائنس برادری کا کہنا ہے کہ زلزلوں کی پیش گوئی کرنا ممکن نہیں ہے لیکن پاکستان میں طاقتور زلزلہ آنے کے متعلق ڈچ محقق فرینک ہوگربیٹس کی پیش گوئی کو حکام بھی سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ ان کی کئی پیش گوئیاں درست ثابت ہو چکی ہیں۔ہالینڈ…
مزید پڑھیں »









