بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کی صورت حال دن بہ دن بدتر ہوتی جا رہی ہے: برطانوی وزیر اعظم
"غزہ میں حالات ناقابلِ برداشت ہو چکے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ مزید سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔" — کیئر اسٹامر
مزید پڑھیں » -
اگلا تھپڑ زیادہ تکلیف دہ ہوگا: اسرائیلی سیاست دان کا فرانسیسی صدر پر طنز
"محترم صدر میکروں، سنا ہے آپ فلسطینی ریاست کے قیام میں دلچسپی رکھتے ہیں، لگتا ہے فرانس واقعی ترقی کر رہا ہے!" — الموغ کوہن
مزید پڑھیں » -
اپنے ملک کو کاٹ کر فلسطینی ریاست بنالیں: اسرائیل میں امریکی سفیر کا میکروں کو جواب
"فرانس اگر واقعی فلسطینی ریاست چاہتا ہے تو فرانسیسی ریویرا کا ایک حصہ دے، مگر اسرائیل پر دباؤ ناقابل قبول ہے" – مائیک ہکابی
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کر دی
"سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بنگلہ دیش میں جمہوریت کی بحالی اور سیاسی شمولیت کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔"
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں کے لیے اسرائیلی امداد زندگی نہیں، موت کا پیغام ہے: انروا چیف
"غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ انسانی تاریخ کی بدترین درندگی ہے، جس پر خاموشی مزید مجرمانہ ہوگی" — فیلیپ لازارینی
مزید پڑھیں » -
ہارورڈ یونیورسٹی بحران:غیرملکی طلبہ کی بڑی تعداد نے یونیورسٹی چھوڑنے کی درخواستیں دینا شروع کر دیں
ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیاں ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کی تعلیم پر منفی اثر ڈال رہی ہیں، جس سے یونیورسٹی کو تاریخی بحران کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ کے مخالف کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم محمود خلیل کی امریکہ بدری غیر آئینی قرار
"ٹرمپ انتظامیہ کا کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کی ملک بدری کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عدالت نے کہا کہ یہ قانون مبہم اور آزادی اظہار رائے کے حق کے خلاف ہے۔"
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کا ٹرمپ کے مشیر کا عہدہ چھوڑ نے کا اعلان
"بل بڑا ہو سکتا ہے یا خوبصورت، لیکن دونوں نہیں۔" — ایلون مسک
مزید پڑھیں » -
کویت:26 ہزار خواتین کی شہریت اچانک منسوخ، ہزاروں خاندان بحران کا شکار
"جب ہم نے صبح اٹھ کر دیکھا تو ہمارا بینک اکاؤنٹ منجمد تھا اور ہماری تمام بنیادی سہولیات بند کر دی گئی تھیں۔ ہمیں سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کہ ایسا کیوں ہوا۔" – لاما، کویت کی ایک متاثرہ خاتون
مزید پڑھیں » -
مکہ مکرمہ میں ماحول دوست پیدل راستے اور حاجیوں کے لیے انٹرایکٹو نقشے
سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے ماحول دوست انفرااسٹرکچر، خصوصاً بزرگ عازمین کے لیے آرام دہ پیدل راستوں اور جدید ٹریفک نقشوں کی سہولت مہیا کی ہے۔
مزید پڑھیں »









