بین الاقوامی خبریں
-
امریکی یونیورسٹی کی خاتون صدر حاضرین کے سامنے گری اور فوت کرگئیں
نیویارک، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں اچانک ایک المناک موت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا ٹیمپل یونیورسٹی کی قائم مقام صدر جان ایپس ایک تقریب میں اچانک حاضرین کے سامنے گر کر موت کے منہ میں چلی گئیں۔دردناک صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب 72 سالہ…
مزید پڑھیں » -
جہاز کے باتھ روم میں آئی فون نصب، ایف بی آئی نے تحقیقات کا کیا آغاز
نیویارک، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی ایئرلائنز کے عملے کے ایک رُکن پر ایک خاندان نے جہاز کے ٹوائلٹ میں کیمرا نصب کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔’نیوز ویک‘ کے مطابق اس خاندان کا کہنا ہے ہے جہاز کے عملے کے رُکن نے اُن کی بیٹی کی باتھ روم میں خفیہ ریکارڈنگ کرنے کی…
مزید پڑھیں » -
امریکی صدر کی نئی غلطی نے برازیل کے صدر کو شرمندہ کر دیا
نیویارک، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی صدر کی جانب سے ایک نئی غلطی برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا Luiz Inácio Lula da Silva سے ملاقات کے دوران ہوئی، جب جو بائیڈن ایک پریس کانفرنس کے بعد ان سے ہاتھ ملانا بھول گئے اور انہیں پوڈیم پر چھوڑ کر ان کی…
مزید پڑھیں » -
مچھلی کھانے کے بعد خاتون کے ہاتھ اور ٹانگیں کاٹنا پڑیں
کیلیفورنیا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نان ویج کے شوقین مچھلی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ مچھلی کو بھی بہت فائدہ مند کہا جاتا ہے۔ تاہم، بعض اوقات یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوا ہے۔ یہاں مچھلی کھانے کی وجہ سے ایک امریکی خاتون…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل : ایک عرب کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے یہودی کو 11 سال قید
مقبوضہ بیت المقدس، 15ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یروشلم کی مجسٹریٹ اسرائیلی عدالت نے مشرقی یروشلم سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان فلسطینی کارکن کو چاقو سے وار کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے جرم میں دو یہودی نوجوانوں کو 11 سال اور 4.5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ جج…
مزید پڑھیں » -
نوعمر کے ساتھ فحش کلپ شائع کا الزام، ریال میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
میڈرڈ، 15ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہسپانوی پولیس نے ہسپانوی کلب ریال میڈرڈ کے تین کھلاڑیوں کو جمعرات کے روز گرفتار کرلیا ان میں سے ایک کی نوعمر کے ساتھ جنسی ویڈیوز شائع کی گئی تھیں۔اسپین کے ادارے ایل کنفیڈینشل کے مطابق تینوں کھلاڑیوں کی گرفتاری جمعرات کو اس وقت عمل میں آئی جب…
مزید پڑھیں » -
معاہدہ ابراہم کی تیسری سالگرہ:اسرائیل- امارات کا ایک اور اہم سال کیسے گذرا؟
دبئی، 15ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان ابراہم معاہدے کی روشنی میں تعلقات نارملائزیشن کو آج 15ستمبرکو تین برس مکمل ہو رہے ہیں۔ مراکش اور سوڈان نے اس معاہدے کے بعد ہی اسرائیل سے سفارتی تعلقات استوار کیے۔سفراء کرام، میئرز، وزراء اور کاروباری شخصیات گذشتہ ایک…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن کے بیٹے پر آتشیں اسلحہ رکھنے کے قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد
واشنگٹن، 15ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صدر بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن Hunter Biden پر آتشین اسلحہ رکھنے کے وفاقی قوانین کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔فرد جرم کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں اسلحہ خریدتے وقت منشیات کے استعمال سے متعلق غلط بیانی کی تھی۔یہ ہنٹر بائیڈن…
مزید پڑھیں » -
سارہ شریف کے والد سمیت تین افراد قتل میں نامزد، فردِ جرم ہوگی عائد
لندن، 15ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانیہ میں تین افراد کو دس سالہ بچی سارہ شریف کے قتل کے میں ملزمان کے طور پر نامزد کر دیا گیا ہے۔اسکائی نیوز کے مطابق سرے پولیس نے بتایا کہ کراؤن پراسیکیوشن سروس نے سارہ کے والد عرفان شریف، اُن کی اہلیہ بینش بتول اور عرفان…
مزید پڑھیں » -
موساد کے سربراہ کا ایران پرحملوں کی سازش کا الزام، جوابی وار کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس، 11ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ David Barnea نے ایران پر دنیا بھر میں اسرائیلی اور یہودی اہداف کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ ایران کی اس دو درجن سے زیادہ کوششوں کے مجرموں کا سراغ لگانے…
مزید پڑھیں »








