بین الاقوامی خبریں
-
مصر:دو صدی قدیم مسجد میں آتشزدگی ،حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم
قاہرہ ،31اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکام کو ملک کے شمال میں دقہلیہ گورنری میں میت غمر سینٹر میں کوم النور گاؤں میں واقع آثار قدیمہ کی ہلال البیہ مسجد میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے فوراً بعد وزارت سیاحت اور نوادرات نے امدادی ٹیموں کے ساتھ جائے وقوعہ کا دورہ…
مزید پڑھیں » -
امریکی عوام اپنے عمر رسیدہ رہنماؤں کے حوالے سے فکرمند
نیویارک،31اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رہنما میک کونل خطاب کے دوران اچانک’ منجمد’ ہو گئے، ایک ماہ میں ان کے ساتھ یہ دوسری مرتبہ ہوا۔ امریکی قیادت اور بڑے عہدوں پر عمر دراز افراد کے فائز ہونے کے حوالے سے عوام اب تشویش میں مبتلا ہے۔امریکی سینیٹ میں ریپبلکن…
مزید پڑھیں » -
امریکی انتخابات: ایکس پر سیاسی پیغامات کی اجازت ماحول تلخ تو نہ کردے گی؟
واشنگٹن ،31اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایکس(سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے اس پلیٹ فارم پر سیاسی پیغامات پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ ارب پتی مسک نے ٹوئٹر خریدتے ہوئے یہ پابندی عائد کی تھی تاکہ غلط معلومات کا سلسلہ روکا جا سکے۔ایکس پر سیاسی پیغامات کی دوبارہ اجازت دیے جانے سے…
مزید پڑھیں » -
آن لائن ’محبت کا جھانسہ‘ دے کر فراڈ، انڈونیشیا میں 88 چینی باشندے گرفتار
جکارتہ ،31اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈونیشیا میں پولیس نے 88 ایسے چینی باشندوں کو حراست میں لیا ہے جو آن لائن ’محبت کا جھانسہ‘ دے کر فراڈ میں ملوث تھے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق انڈونیشیا کی پولیس نے بتایا کہ یہ کارروائی چین کی حکومت کی جانب سے فراہم کی…
مزید پڑھیں » -
سنکیانگ میں انسانی حقوق کی پامالی، بین الاقوامی اقدامات ناکافی ہیں
نیویارک ،31اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ چین کے صوبہ سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی کمیونٹی ٹھوس اقدامات لینے سے کترا رہی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افسوس…
مزید پڑھیں » -
20 سال میں پانچویں بڑے زلزلے کیلئے تیار رہیں: ولندیزی ماہر کا انتباہ
نیویارک،30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کچھ عرصہ خاموشی کے بعد، ولندیزی ماہر فرینک ہوگریبیٹس Dutch researcher Frank Hoogerbeets اپنی نئی وارننگ کے ساتھ واپس آگئے ہیں۔اس بار انہوں نے ایک ایسے زلزلے کے بارے میں خبردار کیا ہے جس کی شدت 8 ڈگری سے زیادہ ہو سکتی ہے، جس کی وجہ زمین،مریخ اور…
مزید پڑھیں » -
وزراء خفیہ ملاقات کی تفصیلات جاری کرنے سے قبل اس کی منظوری لیں: نیتن یاھو
مقبوضہ بیت المقدس،30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وزراء کو ہدایت کی کہ وہ کسی بھی غیرملکی عہدیدار سے خفیہ ملاقات کی تفصیلات جاری کرنے سے قبل اس کی باضابطہ طور پر منظوری لیں۔وزیراعظم نیتن یاھو کی طرف سے یہ ہدایات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: ایئر ٹریفک کنٹرول میں خرابی،ہزاروں مسافر پھنس گئے
لندن،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول میں تکنیکی خرابی کے بعد حکومت کوشش کر رہی ہے کہ یورپ میں پھنسے مسافروں واپس لایا جا سکے۔ممکنہ طور پر یہ خرابی دور کرنے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس مسئلے کی وجہ سے پیر کو 15…
مزید پڑھیں » -
اصل برگر تصویر والے سے چھوٹا، ’برگر کنگ‘ پر مقدمہ
نیویارک،30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی جج نے برگر کنگ کی اپنے خلاف دھوکہ دہی کے مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مقدمے میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ فاسٹ فوڈ چین تصویر میں اصل سائز سے بڑا برگر دِکھا کر صارفین کو دھوکہ دے رہی ہے۔برطانوی خبر…
مزید پڑھیں » -
امریکہ اور چین کے درمیان مثبت معاشی تعلقات، غریب ملکوں کیلئے کتنے سود مند ؟
نیویارک،30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)معاشی بحران، غذائی قلت،آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی، وسائل کی قلت اور دنیا کے مختلف حصوں میں ہونے والی جنگیں اور تنازعات پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں خاص طور سے پاکستان جیسے ترقی پذیر اور غریب ملکوں کے لیے معاشی بد حالی کا عفریت قابو سے…
مزید پڑھیں »









