بین الاقوامی خبریں
-
عیدان الیگزینڈر کی حماس قید سے رہائی، سرنگوں میں گرمی، بھوک اور خطرناک حالات کا انکشاف
"ہمیں بار بار مختلف مقامات پر منتقل کیا جاتا، کبھی مساجد، کبھی اپارٹمنٹس، اور کبھی گلیوں میں زمین پر سونا پڑتا" — عیدان الیگزینڈر
مزید پڑھیں » -
یورپ کی تاریخ کی سب سے بڑی انسانی اسمگلنگ: عرب نژاد شخص کو 25 سال قید
"عبید نے مہاجرین کی تکالیف کو ذاتی مالی مفاد کے لیے استعمال کیا" — جسٹس ہیڈل اسٹون
مزید پڑھیں » -
غزہ کے حق میں 22 ممالک کا بڑا قدم، اسلامی ممالک کی حیران کن خاموشی
"22 غیر مسلم ممالک نے اسرائیل کے خلاف غزہ کی حمایت میں آواز بلند کی، لیکن ایک بھی اسلامی ملک کھل کر میدان میں نہ آیا۔"
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیر کا اعلان: غزہ کو صرف معمولی خوراک دی جائے گی، پورے علاقے کو ملبے میں بدل دیا جائے گا
"ہم غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنا دیں گے، ایک پتھر بھی اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے۔" — اسرائیلی وزیر بتسلئیل سموٹریچ
مزید پڑھیں » -
برطانوی کوہ پیما نے 19ویں بار ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
"یہ کارنامہ انسانی حوصلے، عزم اور مستقل مزاجی کی ایک اعلیٰ مثال ہے۔"
مزید پڑھیں » -
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی
"قلعہ عبداللہ کے جبار مارکیٹ میں ہوئے خوفناک دھماکے نے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔"
مزید پڑھیں » -
سابق صدر جو بائیڈن کو پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص
"جو بائیڈن کے دفتر نے تصدیق کی کہ وہ پروسٹیٹ کینسر کے انتہائی سنگین مرحلے میں ہیں، اور عالمی رہنماؤں نے ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کی ہیں۔"
مزید پڑھیں » -
نیرو مودی کو ایک اور بڑا قانونی جھٹکا، ضمانت کی دسویں درخواست بھی مسترد
"عدالت نے تسلیم کیا کہ نیرو مودی کو ضمانت دینا عدالتی عمل کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے، اس لیے درخواست مسترد کی جاتی ہے۔"
مزید پڑھیں » -
آپریشن سندور: نور خان ایئربیس سمیت کئی ٹھکانے تباہ، وزیر اعظم شہباز شریف کا اعتراف
"ہندوستانی بیلسٹک میزائلوں نے نور خان ایئر بیس اور دیگر مقامات کو نشانہ بنایا، اور پاکستانی فوجی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔" — شہباز شریف
مزید پڑھیں » -
حکومت پاکستان کی غلطی سے 67 ہزار عازمین حج سے محرومی کا خطرہ، سعودی عرب سے معافی کی درخواست
"اگر ان 67 ہزار افراد کو اس سال حج کا موقع نہیں ملا، تو ان میں سے کئی بزرگ شاید کبھی حج نہ کر پائیں۔"
مزید پڑھیں »









