بین الاقوامی خبریں
-
امتحان میں فیل ہونے پر چھ طلبا نے خودکشی کرلی
قاہرہ ،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امتحان میں ناکامی کا دکھ تو ہر طالب علم کو ہوتا ہے مگر ناکامی پر اپنی جان پر کھیل جانے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، تاہم مصر میں ایک ہائی اسکول کے چھ طلبا اور طالبات نے بعض مضامین میں فیل ہونے پر اپنی جان لے…
مزید پڑھیں » -
آئی ایس آئی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار
مقبوضہ بیت المقدس،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی ہے۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور پولیس استعمال کرتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف…
مزید پڑھیں » -
درندہ صفت شخص نے لڑکی کو 14 سال تک اپنے گھر میں جنسی غلام بنا کر رکھا
ماسکو :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیو یارک پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، روس میں ایک شخص کو مغربی روس کے چیلیابنسک میں ایک عورت کو 14 سال تک اپنے گھر میں جنسی غلام کے طور پر رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ خاتون، جو اب 33 سال کی ہے،…
مزید پڑھیں » -
مدد کے لیے پکارتی ازبک عورت تین دن لفٹ میں پھنسی رہنے کے بعد جاں بحق
تاشقند،2اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں تاشقند ازبکستان کی ایک پوسٹ ویمن اولگا لیونٹیفا Olga Leontyeva تین دن تک پھنسے رہنے کے بعد ایک لفٹ کے اندر مردہ پائی گئی اور اسے بچانے کے لیے کوئی نہیں آیا۔برطانوی اخبار مرر کے مطابق یہ واقعہ 24 جولائی کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل: عدالتی اختیارات میں ترامیم سے بے چینی کی لہر موساد میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس،2اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل میں بنجمن نیتن یاھو کی قیادت میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں پر مشتمل حکومت ملک کے عدالتی نظام کے پر کاٹنے کے لیے تیزی کے ساتھ سرگرم ہے۔دوسری طرف عدالتی نظام میں متنازع اصلاحات کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی مسلسل پھیل رہا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
خانہ کعبہ کو غسل دینے کا عمل مکمل، بیت اللہ کو خوشبو سے معطر کر دیا گیا
ریاض،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی تقریب کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن سلطان بن عبدالعزیز نے غسل کعبہ کی تقریب میں شرکت کی۔اللہ تعالیٰ کے گھر کو…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج نے 15 سالہ فلسطینی بچے کو فائرنگ کرکے موت کی نیند سلا دیا
الخلیل ،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)صہیونی قابض فوج نے منگل کی شام جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے الخلیل میں ایک فلسطینی بچے کو براہ راست گولی مار کر شہید کردیا۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسے سرکاری طور پر عوامی اتھارٹی برائے شہری امور کی جانب سے السموع قصبے کے قریب اسرائیلی…
مزید پڑھیں » -
عراق میں شقی القلب سابقہ شوہر کا انسانیت سوز اقدام، مطلقہ سرعام بے لباس کر دی
بغداد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عراق کے دارالحکومت بغداد کی ایک شاہراہ پر سرعام ایک خاتون کو بے لباس کرنے اور اس پر چاقو سے حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔تفصیلات کے مطابق 27 سالہ متاثرہ خاتون بغداد کے الکندی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ گہرے زخموں کی وجہ سے وہ قوت…
مزید پڑھیں » -
سفاک باپ نے بیٹی کو مہینے تک زنجیروں میں جکڑے رکھا، فورسز نے کرایا رہا
بغداد ،یکم اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عراق میں ظلم و ستم پر مبنی ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آگیا ہے۔ ایک بے رحم باپ نے اپنی جوان بیٹی کو لوہے کی زنجیروں سے جکڑ کر ایک ماہ تک قید کئے رکھا۔ اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز حرکت میں آئیں اور…
مزید پڑھیں » -
اسلامی تعاون تنظیم کا قرآن کی بے حرمتی کے واقعات پر مغربی ردِعمل پر اظہارِ مایوسی
ریاض،یکم اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسلامی تعاون تنظیم (The Organization of Islamic Cooperation) نے سویڈن اور ڈنمارک کے قرآن مجید کو نذرآتش کرنے کے واقعات پر ردعمل پر’مایوسی‘ کا اظہار کیا ہے۔جدہ میں قائم 57 رکن ممالک پر مشتمل تنظیم نے اس معاملے پر ایک غیر معمولی ورچوئل اجلاس منعقد کیا ہے۔تنظیم…
مزید پڑھیں »








