بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 248 فلسطینی شہید اور زخمی
"یہ قتل عام صرف اعداد نہیں بلکہ انسانیت کی اجتماعی قبروں میں دفن ہوتی چیخیں ہیں۔"
مزید پڑھیں » -
پرمٹ کے بغیر حج کی کوشش پر سخت کارروائی، غیر ملکیوں کو 10 سال کے لیے سعودی عرب میں داخلہ ممنوع
"بغیر اجازت نامے کے حج کی کوشش پر غیر ملکیوں کو نہ صرف ملک بدر کیا جائے گا بلکہ ان پر آئندہ دس سال کے لیے مملکت میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔"
مزید پڑھیں » -
روس، یوکرین جنگ میں نیا موڑ: ٹرمپ پوٹن و زیلنسکی سے ملاقات پر تیار
"ٹرمپ جنگ کے فوری خاتمے کے خواہاں ہیں، لیکن اس کے لیے دونوں فریقوں کی رضامندی لازمی ہے۔" — کیرولین لیویٹ
مزید پڑھیں » -
غزہ میں زندہ رہنے کے لیے جان کا نذرانہ وصول کرنا ناقابل قبول ہے:یو این سیکرٹری جنرل
"یہ ناقابل قبول ہے کہ فلسطینیوں کو غذا کے ایک نوالے کے لیے اپنی جان قربان کرنی پڑے" — انتونیو گوتریس
مزید پڑھیں » -
حج 2025: عازمین حج کے لیے 12 ملین کھانوں کا اہتمام ، 380 کیٹرنگ کمپنیاں کھانا تیار کریں
"حج کے دوران لاکھوں افراد کو وقت پر معیاری کھانے کی فراہمی ایک چیلنج ہے، مگر سعودی عرب نے اس خدمت کو عبادت سمجھ کر بھرپور تیاری کی ہے۔" – محمد الشریف
مزید پڑھیں » -
غزہ کی صورت حال دن بہ دن بدتر ہوتی جا رہی ہے: برطانوی وزیر اعظم
"غزہ میں حالات ناقابلِ برداشت ہو چکے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ مزید سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔" — کیئر اسٹامر
مزید پڑھیں » -
اگلا تھپڑ زیادہ تکلیف دہ ہوگا: اسرائیلی سیاست دان کا فرانسیسی صدر پر طنز
"محترم صدر میکروں، سنا ہے آپ فلسطینی ریاست کے قیام میں دلچسپی رکھتے ہیں، لگتا ہے فرانس واقعی ترقی کر رہا ہے!" — الموغ کوہن
مزید پڑھیں » -
اپنے ملک کو کاٹ کر فلسطینی ریاست بنالیں: اسرائیل میں امریکی سفیر کا میکروں کو جواب
"فرانس اگر واقعی فلسطینی ریاست چاہتا ہے تو فرانسیسی ریویرا کا ایک حصہ دے، مگر اسرائیل پر دباؤ ناقابل قبول ہے" – مائیک ہکابی
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش: سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کر دی
"سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بنگلہ دیش میں جمہوریت کی بحالی اور سیاسی شمولیت کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔"
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں کے لیے اسرائیلی امداد زندگی نہیں، موت کا پیغام ہے: انروا چیف
"غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ انسانی تاریخ کی بدترین درندگی ہے، جس پر خاموشی مزید مجرمانہ ہوگی" — فیلیپ لازارینی
مزید پڑھیں »









