بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں کے لیے اسرائیلی امداد زندگی نہیں، موت کا پیغام ہے: انروا چیف
"غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ انسانی تاریخ کی بدترین درندگی ہے، جس پر خاموشی مزید مجرمانہ ہوگی" — فیلیپ لازارینی
مزید پڑھیں » -
ہارورڈ یونیورسٹی بحران:غیرملکی طلبہ کی بڑی تعداد نے یونیورسٹی چھوڑنے کی درخواستیں دینا شروع کر دیں
ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیاں ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کی تعلیم پر منفی اثر ڈال رہی ہیں، جس سے یونیورسٹی کو تاریخی بحران کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ کے مخالف کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم محمود خلیل کی امریکہ بدری غیر آئینی قرار
"ٹرمپ انتظامیہ کا کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کی ملک بدری کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عدالت نے کہا کہ یہ قانون مبہم اور آزادی اظہار رائے کے حق کے خلاف ہے۔"
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کا ٹرمپ کے مشیر کا عہدہ چھوڑ نے کا اعلان
"بل بڑا ہو سکتا ہے یا خوبصورت، لیکن دونوں نہیں۔" — ایلون مسک
مزید پڑھیں » -
کویت:26 ہزار خواتین کی شہریت اچانک منسوخ، ہزاروں خاندان بحران کا شکار
"جب ہم نے صبح اٹھ کر دیکھا تو ہمارا بینک اکاؤنٹ منجمد تھا اور ہماری تمام بنیادی سہولیات بند کر دی گئی تھیں۔ ہمیں سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کہ ایسا کیوں ہوا۔" – لاما، کویت کی ایک متاثرہ خاتون
مزید پڑھیں » -
مکہ مکرمہ میں ماحول دوست پیدل راستے اور حاجیوں کے لیے انٹرایکٹو نقشے
سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے ماحول دوست انفرااسٹرکچر، خصوصاً بزرگ عازمین کے لیے آرام دہ پیدل راستوں اور جدید ٹریفک نقشوں کی سہولت مہیا کی ہے۔
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش بحران کا شکار، محمد یونس کا انتباہ: ’ملک جنگ جیسے حالات میں داخل ہو چکا ہے
"ملک کے اندر اور باہر جنگ جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں، سب کچھ تباہ ہو چکا ہے، اور ہم غلامی کی طرف واپس جا رہے ہیں۔" — محمد یونس
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا غزہ کے 77 فیصد علاقے پر قبضہ، زیادہ تر فلسطینی بے گھر، اسپتال ملبے کا ڈھیر بن چکے
"اسرائیل کا غزہ پر مکمل قبضہ قریب، انسانی المیہ بدترین شکل اختیار کر چکا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
2030 ویژن کا بڑا قدم: 73 سال بعد سعودی حکومت نے شراب پر عائد پابندی ہٹائی
"سعودی عرب نے 73 سال بعد شراب پر پابندی ہٹا کر سیاحت کے دروازے کھول دیے، لیکن سخت اصول و ضوابط کا نفاذ لازمی قرار دیا گیا ہے۔"
مزید پڑھیں » -
ہارورڈ اسکینڈل: سابق ڈائریکٹر نے انسانی باقیات بیچنے کا جرم قبول کر لیا
"سیڈرک لاج نے انسانی باقیات بشمول دماغ، جلد اور چہرہ چوری کر کے ریاستوں کے درمیان منتقل کیے، جو اصل میں تحقیق اور تدریس کے لیے عطیہ کی گئی تھیں۔
مزید پڑھیں »









