بین الاقوامی خبریں
-
یہودی تنظیموں کی مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کے لیے مشقیں
مقبوضہ بیت المقدس ،3اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیمپل ماؤنٹ تنظیمیں بابرکت مسجد اقصیٰ کے قریب یہودیوں کی طرف سے جانور کی قربانی پیش کرنے کے لیے مشقیں کر رہی ہیں۔عبرانی اخبار ہارٹز نے رپورٹ کیا کہ یہ تقریب جو مسجد اقصیٰ کے قریب منعقد ہوگی۔ اس کے…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا : جنسی زیادتی کے 18 الزامات پر اسکول کی ہیڈ مسٹریس مجرم قرار
ملبورن ،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عدالت نے اسرائیلی نژاد آسٹریلوی سابق ہیڈ ٹیچر Malka Leifer کو طلبا کے ساتھ جنسی استحصال اور زیادتی کے 18 الزامات میں مجرم قرار دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے ایک الٹرا آرتھوڈوکس یہودی اسکول کی اسرائیلی نژاد خاتون ہیڈ ٹیچر پر گہری نیند میں سوئے…
مزید پڑھیں » -
الجزائر: معروف صحافی احسان القاضی کو پانچ سال قید کی سزا
دبئی ،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صحافی احسان القاضی Ihsane El Kadi کو اپنی تجارت کے لیے غیرملکی مالی امداد حاصل کرنے کے جرم میں جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔الجزائرکی ایک عدالت نے اتوار کے روز معروف صحافی احسان القاضی کو…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کیخلاف پہلا فوج داری الزام کیا ہوسکتا ہے؟ پریس رپورٹ میں انکشاف
واشنگٹن،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی عدالت میں ایک فوج داری الزام کا سامنا ہے۔ ’سی بی ایس‘ نیوز کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس معاملے سے واقف ایک شخص کا کہنا ہے کہ ٹرمپ پر پہلے درجے میں کاروباری ریکارڈ کو جھوٹا بنانے…
مزید پڑھیں » -
روانڈا تارکین وطن کے لیے محفوظ ملک ہے: برطانوی وزیر داخلہ
لندن،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ کی ہوم سکریٹری سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ وہ اس بات پر قائل ہیں کہ روانڈا غیر قانونی تارکین وطن کو آباد کرنے کے لیے محفوظ ملک ہو سکتا ہے، لیکن انہوں نے وہاں پہلی ڈی پورٹیشن کے لیے کوئی تاریخ نہیں بتائی۔برطانوی حکومت فرانس سے چھوٹی…
مزید پڑھیں » -
ایران:بے پردہ خواتین پر دہی انڈیلنے کے ملزمین کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری
تہران،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں ایک شخص نے ایک دکان میں خریداری کے لیے آنے والی دوبے پردہ خواتین کے سروں پردہی انڈیل دیا ہے۔ایرانی عدلیہ نے اس واقعہ کی ویڈیو منظرعام پرآنے والے بعد تین وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔عدلیہ کی میزان آن لائن نیوز ایجنسی نے مقامی حکام کے حوالے…
مزید پڑھیں » -
روس کے حملے کے بعد اب تک 262 ایتھلیٹس ہلاک ہوئے: یوکرین
کیف؍لندن،2اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) روس کے حملے کے بعد یوکرین میں 262 ایتھلیٹس مارے گئے اور 363 کھیل کے میدان تباہ ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنیچر کو انٹرنیشنل فیڈریشن آف جمناسٹک سے ملاقات کے موقعے پر یوکرین کے وزیر کھیل ویدیم گْتسیت Vadym Huttsait نے کہا کہ روس کے…
مزید پڑھیں » -
’میڑرز آف مین‘ نوآبادیاتی جرائم کے موضوع پر بننے والی پہلی جرمن فلم
برلن،2اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)’میڑرز آف مین‘ ’Measures of Men‘ (Der vermessene Mensch) جرمنی کے نوآبادیاتی جرائم کے موضوع پر بننے والی پہلی جرمن فیچر فلم ہے۔ اس میں نمیبیا کے مقامی قبائل کی جانب سے جرمن نوآبادیاتی حکومت کے خلاف بغاوت اور اس کے کچلے جانے سے متعلق پہلوؤں کو بیان کیا…
مزید پڑھیں » -
ہندوستان کو نیٹو کی مستقل رکنیت دینے پر کوئی غور نہیں ہورہا، امریکہ کی سفیر جولیان اسمتھ
لندن ،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سائٹنیٹو میں امریکہ کی سفیر جولیان اسمتھ Julianne Smith نے کہا ہے کہ بھارت کے لیے نیٹو کے دروازے کھلے ہیں لیکن فی الحال نیٹو اس خطے میں موجود ممالک کو مستقل رکنیت دینے کے حوالے سے کوئی غور نہیں کررہا۔رپورٹ کے مطابق جولیان اسمتھ نے خطے میں چین…
مزید پڑھیں » -
پوپ فرانسس اسپتال سے ڈسچارج، ’میں ابھی زندہ ہوں
ویٹی کن سٹی ،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سنیچر کو ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد واپس ویٹی کن چلے گئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پوپ فرانسس جن کی پھیپھڑوں میں سوزش کی وجہ سے طبیعت ناساز تھی، علاج کے بعد کہا کہ میں خوفزدہ…
مزید پڑھیں »









