بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش: آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ، 6 افراد بلاک
ڈھاکہ،5مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش کے چٹاگانگ میں سیتا کنڈا سب ڈسٹرکٹ کے قدم رسول علاقے میں آکسیجن پلانٹ میں دھماکے سے کم از کم چھ افراد بلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے سیتا کنڈا پولیس اسٹیشن کے آفیسر انچارج توفجیل احمد نے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: کم سن لڑکوں کے ساتھ بدفعلی اور قتل کے مجرم کا سر قلم
ریاض،5مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں ہفتے کے روز دو مجرموں کے کم سن لڑکوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں سر قلم کردیئے گئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ساحلی شہر جدہ میں کم سن لڑکوں کو اغوا کرنے اور اوران سے…
مزید پڑھیں » -
داعش کو چھوڑ کرشام سے واپس آنے والی فرانسیسی خاتون کو 10 سال قید
پیرس،5مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانس کی ایک خصوصی فوجداری عدالت نے شام سے واپس آنے والی فرانسیسی خاتون کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس خاتون نے شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں پانچ سال گذارے اور اعتراف کیا کہ وہ بزعم خویش شہید کے طور پر مرنا…
مزید پڑھیں » -
انجلینا جولی کے قتل کے لیے منتخب اجرتی قاتل نے کیا حیران کن مطالبہ کیا تھا؟
لندن،5مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بین الاقوامی اسٹار انجلینا جولی نے ایک حیران کن اور ناقابل یقین بیان دے کر اپنے مداحوں میں صدمے کی کیفیت طاری کر دی۔انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ نوجوانی کی عمر میں انہوں نے اپنی زندگی ختم کرنے کے لیے ایک کرائے کے قاتل کی خدمات حاصل کی…
مزید پڑھیں » -
مصر میں فحش ویڈیوز بنانے والی خاتون کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
قاہرہ،5مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر میں عدالتی حکام نے یوٹیوب چینل انوش ڈائری پر فحاشی اور بے حیائی پھیلانے اور عوامی شرافت کی توہین کرنے کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پبلک پراسیکیوشن آفس کی جانب سے ملزمہ سے کی گئی تحقیقات میں انکشاف ہوا…
مزید پڑھیں » -
صدر بائیڈن میں جلد کے کینسر کی تشخیص، صدر مکمل تندرست ہیں: معالج
واشنگٹن،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن کے سینے سے گزشتہ ماہ جلد کا جو حصہ نکالا گیا تھا وہ کینسر کا حامل ہے لیکن ان کے معالج کا کہنا ہے کہ صدر کو کسی مزید علاج کی ضرورت نہیں ہے۔جمعے کے روز صدر بائیڈن کے معالج نے بتایا کہ صدر کی…
مزید پڑھیں » -
اماراتی خلا باز کا پہلا پیغام، ہم خلا میں پہنچ گئے ہیں!
دبئی،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اماراتی خلاباز سلطان النیادی جو عرب تاریخ کے طویل ترین خلائی مشن پر جمعرات کی شب روانہ ہوئے تھے نے خلا سے اپنے پہلے پیغام میں خلائی اسٹیشن پہنچنے کی اطلاع دینے کے ساتھ اپنے اہل خانہ اور ملکی قیادت کو مبارکباد پیش کی۔امارات الیوم کے مطابق خلا باز…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دستخط
ریاض،2مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے دارالحکومت الریاض میں برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس سے ملاقات کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق اس ملاقات کے دوران میں فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم (ایف سی اے ایس) پروگرام میں سعودی عرب کی شرکت کے حوالے…
مزید پڑھیں » -
قرطبہ کی قدیم مسجد ’مسجد قرطبہ‘ کی تاریخ پر بشپ فرنانڈیز کی نام نہاد رپورٹ
میڈرڈ؍لندن ،2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اندلس یعنی موجودہ اسپین کے شہر قرطبہ کی عظیم قدیم مسجد کے بارے میں اسلامی تاریخی کو رومن کیتھولک حکام کی جانب سے خلط ملط کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔خبر مطابق قرطبہ شہر کے بشپ ڈیمیٹریو فرنانڈیز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قرطبہ…
مزید پڑھیں » -
شہزادہ ہیری اور میگھن میرکل سے شاہی گھر خالی کرنے کی درخواست
لندن ،2مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن میرکل کو ونڈزر کاسل میں واقع گھر فراگمور کاٹیج خالی کرنے کا کہا گیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ نے گھر خالی کرنے کی تصدیق کی ہے۔ یہ گھر شاہ چارلس سوم…
مزید پڑھیں »








