بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کے علاوہ کون کون سے ممالک ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر چکے ہیں؟
لندن ،2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ اور کینیڈا نے رواں ہفتے سرکاری موبائل ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔ دونوں ممالک کے مطابق ٹک ٹاک پر پرائیویسی اور سائبر سیکیورٹی سے متعلق خدشات بڑھنے کے سبب یہ اقدام کیا گیا ہے۔ویڈیو شئیرنگ کے پلیٹ فارم ٹک ٹاک کا موقف…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیر بن گویر کے قتل کا منصوبہ بنانے والے فلسطینی کی گرفتاری کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس،2مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر سلامتی امور ایتمار بن گویر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے چند ہفتے قبل ایک فلسطینی کو گرفتار کیا ہے جو میرے قتل کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ وزیر نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے داخلی سکیورٹی سروس ’’شن بیت…
مزید پڑھیں » -
30 سال بعد اسرائیل نے صدام حسین پر ناکام قاتلانہ حملے کی تفصیلات جاری کی
مقبوضہ بیت المقدس ،2مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)تل ابیب میں 1992 میں سابق عراقی صدر صدام حسین کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس منصوبے کی ناکامی، اور اس پر عمل درآمد کے دوران پانچ کمانڈوز کے ہلاک اور پانچ فوجیوں کے زخمی ہونے کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئیں…
مزید پڑھیں » -
زلزلے سے بچ جانے والے دو شامی بہن بھائیوں کی امارات میں ہنگامی سرجری
دبئی،2مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات میں ڈاکٹروں نے فروری کے تباہ کن زلزلے میں ملبے تلے دب جانے کر زخمی ہونے والے بہن بھائیوں کی زندگی بچانے کے لیے ہنگامی سرجری کی ہے۔9 سالہ شام اور اس کے 15 سالہ بھائی عمر کو ادلب، شام کے قریب ایک عمارت کے ملبے…
مزید پڑھیں » -
ایران :لڑکیوں کے اسکولوں پر گیس کے نئے حملے، 100 سے زائد طالبات داخلِ اسپتال
تہران ،2مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایران میں لڑکیوں کے اسکولوں پر مبینہ گیس حملوں کے نئے سلسلے کے بعد 100 سے زائد طالبات کو اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ شائع رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ کے ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا کہ طالبات کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ایران بھر میں…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ زلزلے میں لوگوں کی جان بچانے والا فلسطینی،اسرائیلی حملے میں شہید
رملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں لوگوں کی جان بچانے کے مشن میں مصروف فلسطینی شہری کو واپسی پر اسرائیلی حملے میں شہید کر دیا گیا۔ترکیہ میں زلزلے کے بعد 37 سالہ فلسطینی صماح اقتاش Sameh Aktash نے کہرامنماراس میں رسیکیو اینڈ سرچ آپریشن میں حصہ لیا…
مزید پڑھیں » -
مسافروں کو دنیا کا انوکھا نظارہ دکھانے کے لیے پائلٹ نے جہاز موڑ دیا
مانچسٹر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آئس لینڈ اور برطانیہ کے درمیان سفر کرنے والے ایک طیارے کے مسافر اس وقت زمین کا انوکھا اور خوبصورت ترین منظر دیکھنے میں کامیاب رہے جب پائلٹ نے تمام مسافروں کے لیے جہاز کو مکمل طور پر گھما دیا۔برطانوی ایئر لائن ایزی جیٹ کے ایک پائلٹ نے…
مزید پڑھیں » -
اسکاٹ لینڈ میں ریپ کا جرم ثابت ہونے پر ٹرانس جینڈر خاتون کو سزا
اسکاٹ لینڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسکاٹ لینڈ کی عدالت نے ریپ کا جرم ثابت ہونے پر ٹرانس جینڈر خاتون Isla Bryson کو 8 سال قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایزلا برائسن نامی ٹرانس جینڈر خاتون کو جنس تبدیلی سے قبل دو خواتین سے ریپ ثابت ہونے پر سزا…
مزید پڑھیں » -
روسی عدالت نے ‘جعلی معلومات’ پر وکی پیڈیا پر جرمانہ عائد کر دیا
ماسکو، یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)روس نے جعلی معلومات کے الزام پر ویکیپیڈیا پر 2 ملین روبل (27 ہزار ڈالر) جرمانہ عائد کر دیا-روسی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وکی پیڈیا یوکرین میں روس آپریشن کے بارے میں جعلی معلومات ہٹانے میں ناکام رہا، وکی پیڈیا کو جعلی معلومات ویب سائٹ…
مزید پڑھیں » -
یونان میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 32 افراد ہلاک، 85 زخمی
ایتھنز، یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یونان میں دو ٹرینوں کے آمنے سامنے ٹکرانے کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے، یونان میں دہائیوں میں ہونے والے سب سے مہلک ریل حادثے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکی ہے۔۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے…
مزید پڑھیں »









