بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار
اسلام آباد،14فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے ایئرپورٹ جاتے ہوئے انسداد پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ضرور ساتھ رکھیں، بصورت دیگر سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ترجمان پی آئی اے…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ سے غیر قانونی مہاجرین ’ملک بدری‘ کے شکار
لندن ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں غیر قانونی طریقے سے مقیم بیرون ملکی افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی سختی کے بعد ہندوستان سمیت کئی ممالک کے غیر قانونی مہاجرین کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ لیکن امریکہ واحد ایسا ملک نہیں ہے جہاں سے غیر…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ انتظامیہ نے خلیج میکسیکو کو باضابطہ خلیج امریکہ کا نام د ے دیا
واشنگٹن،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کو باضابطہ خلیج امریکہ کا نام دے دیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کو خلیج امریکہ قرار دینے کے اعلامیے پر دستخط کر دیے ہیں۔صدر ٹرمپ نے یہ اقدام سُپر بال دیکھنے کے لیے دوران پرواز کیا…
مزید پڑھیں » -
نتساریم میں فلسطینیوں کی نعشوں، ہڈیوں کے ڈھانچوں اور وسیع تباہی کے اندوہناک مناظر
غزہ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ کی پٹی کے جنوب سے شمالی حصے میں واپس آنے والے بے گھر فلسطینیوں کو جہاں ایک طرف اپنے علاقوں میں لوٹنے کی خوشی ہے وہاں دوسری طرف یہ لوگ نتساریم راہ داری پر دل دہلا دینے والے مناظر دیکھ کر چونک گئے ہیں۔ یہ راہ داری غزہ…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی ملکیت لینے پر قائم ہوں، کچھ حصے شاید دیگر ممالک کو دے دوں: ٹرمپ
واشنگٹن،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اگرچہ غزہ کی پٹی پر قبضے اور اس کی آبادی کی بے دخلی سے متعلق تجویز کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بین الاقوامی سطح پر اور اقوام متحدہ کی جانب سے وسیع پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے، تاہم ایسا لگتا ہے کہ ابھی تک ان…
مزید پڑھیں » -
مشہور گلوکار کے یہودیوں سے نفرت اور ہٹلر سے محبت والے بیان پر ہنگامہ
لندن،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گذشتہ دو دنوں کے دوران مشہور امریکی ریپر اور گلوکار کنیے ویسٹ Kanye West نے قیاس آرائیوں کی لہر دوڑانے کے بعد دنیا بھر بالخصوص امریکہ میں اپنے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔عجیب و غریب ٹویٹس کا ایک سلسلہ جو اس نے اپنے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر گذشتہ جمعہ سے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: 300 برس قدیم وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں نیلام
نیویارک،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں نیلامی کے لیے پیش ہونے والا 311 برس پرانا وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے۔ لیکن اتنی بھاری قیمت کے باوجود یہ تاریخ کا مہنگا ترین ساز نہیں بن سکا۔وائلن کو امریکہ کے شہر نیویارک کے نیلام گھر ’ساتھبیز‘ میں نیلامی کے لیے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی فوج غزہ کو تقسیم کرنے والے ’نیٹزاریم کوریڈور‘ سے پسپا ہوگئی
غزہ،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے کیے گئے معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج غزہ کو تقسیم کرنے والے ’نیٹزاریم کوریڈور‘ سے مکمل طور پر پسپا ہوگئی، حماس نے اسرائیلی انخلا اس کے جنگی مقاصد کی ایک اور ناکامی قرار دے دیا۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل…
مزید پڑھیں » -
لیبیا میں دو اجتماعی قبروں سے 50 تارکین وطن افراد کی نعشیں برآمد
طرابلس،10فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لیبیا کے جنوب مشرقی صحرا میں دو اجتماعی قبروں سے تقریباً 50 نعشیں برآمد کی گئی ہیں۔حکام کے مطابق یہ نعشیں یورپ پہنچنے کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن افراد کی ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پہلی اجتماعی قبر ملک کے جنوب مشرقی شہر کفرہ کے ایک فارم…
مزید پڑھیں » -
پرنس کریم آغا خان کی مصر کے شہر اسوان میں تدفین کردی گئی
قاہرہ،10فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کی مصر کے شہر اسوان میں تدفین کردی گئی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسوان پہنچنے پر پرنس کریم آغا خان کے خاندان کا استقبال اسوان کے گورنر میجر جنرل اسماعیل کمال نے کیا۔اسوان کے گورنر کا کہنا تھا کہ پرنس…
مزید پڑھیں »









