بین الاقوامی خبریں
-
مسلم امریکی رہنماؤں نے ٹرمپ کا غزہ کیلیے منصوبہ مسترد کر دیا
واشنگٹن ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)2024 کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرنے والوں سمیت عرب اور مسلم امریکی رہنماؤں نے امریکی صدر کی اس تجویز پر تنقید کی ہے کہ امریکہ غزہ کا کنٹرول سنبھالے اور فلسطینیوں کو کسی دوسرے ملک میں آباد کردے۔ لیکن کچھ کا کہنا تھا کہ وہ اب…
مزید پڑھیں » -
غزہ فلسطینیوں کا ہے، یہ جنگل کے قانون کا نشانہ نہیں بنے گا: چین
بیجنگ،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین کی وزارت خارجہ نے غزہ کی پٹی کی آبادی کی جبری ہجرت سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر تبصرہ کیا ہے۔ وزارت نے آج جمعرات کے روز جاری بیان میں کہا ہے کہ بیجنگ فلسطینی عوام کے قانونی قومی حقوق کی بھرپور حمایت کرتا…
مزید پڑھیں » -
سیزرین سیکشن حرام ہے،حیران کن فتوے سے مراکش میں ہنگامہ آرائی
رباط،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مراکش میں سوشل میڈیا پر ایک نئے فتوے کی دھوم مچ گئی۔ اس فتوے سے پورے ملک میں شدید انتشار پھیل گیا ہے۔ ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں پوڈ کاسٹ پر ایک مہمان کو سیزرین سیکشن کرنے کی ممانعت کے بارے میں بات کرتے ہوئے دکھایا…
مزید پڑھیں » -
دس انتہائی خطرناک غیر قانونی تارکین وطن گوانتاناموبے جیل منتقل
واشنگٹن،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)محکمہ برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی نے بعد ازاں کہا کہ فوجی پرواز میں سوار تمام تارکین وطن وینزویلا کے ایک اسٹریٹ گینگ ’’ٹرین ڈی اراگوا‘‘ کے رکن تھے۔امریکہ نے بعض خطرناک غیر قانونی تارکین وطن کو ان کے آبائی ملک بھیجنے سے قبل کیوبا کے شہر گوانتاناموبے میں قائم…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں بے شمار فلسطینی قیدیوں پر تشدد کے جرم میں ایک فوجی کو سات ماہ قید
مقبوضہ بیت المقدس،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے ساڑھے پندرہ ماہ کی غزہ میں لڑی جانے والی اسرائیلی جنگ کے دوران اپنے ایک فوجی کو سزائے قید سنائی ہے۔ اس اسرائیلی فوجی پر الزام تھا کہ اس نے فلسطینیوں قیدیوں پر بے شمار بار بد ترین اور غیر انسانی تشدد کیا تھا۔اسرائیلی فوجی…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا، نفرت پر مبنی جرائم کے تدارک کے لیے نیا قانون
سڈنی،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آسٹریلیا کی پارلیمنٹ نے نفرت پر مبنی جرائم کے تدارک کے لیے بنائے گئے قوانین میں ایک ترمیم کی ہے۔ اس کا مقصد بعض نسلی گروہوں کے لیے ریاستی تحفظ کو مزید بہتر بنانا بتایا گیا ہے۔اس ترمیم کے تحت دہشت گردی کے جرائم اور نازی سواستیکا جیسی نفرت…
مزید پڑھیں » -
تونس: راشد الغنوشی 22سال، سابق وزیر اعظم ہشام المشیشی کو 35 سال قید کی سزا
دبئی،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریاستی سلامتی پر حملہ کرنے کے الزام میں تونس کی ایک عدالت نے النہضہ تحریک کے رہنما راشد الغنوشی کو 22 سال اور سابق وزیر اعظم ہشام المشیشی کو 35 سال قید کی سزا سنا دی۔یہ کیس اکتوبر 2021 کا ہے جب حکام نے مواد کی تخلیق اور ڈیجیٹل…
مزید پڑھیں » -
امریکی سرکاری جہاز پاناما کینال سے فیس ادا کیے بغیر گزر سکیں گے: محکمہ خارجہ
واشنگٹن،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے سرکاری بحری جہاز اب پاناما کینال سے کسی بھی قسم کی فیس ادا کیے بغیر گزر سکیں گے۔محکمہ خارجہ نے شب ایک بیان میں کہا کہ پاناما کینال سے بغیر فیس ادائیگی کے امریکہ کے سرکاری جہازوں کے گزرنے…
مزید پڑھیں » -
غزہ کی پٹی کے ساحلوں کے لیے ٹرمپ کا داماد کیا خواب دیکھ رہا ہے؟
واشنگٹن،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس میں تجویز پیش کی تھی کہ غزہ کی پٹی کو فلسطینیوں سے خالی کرا کر اسے امریکہ کے زیر کنٹرول ایک بین الاقوامی ساحلی سیاحتی مقام میں تبدیل کر دیا جائے۔ اس طرح کی تجویز کا عندیہ ٹرمپ کے داماد گیرڈ…
مزید پڑھیں » -
ڈھاکہ: مشتعل ہجوم کی آگ زنی ،بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمن کا گھر منہدم
ڈھاکہ ،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بنگلہ دیش میں سینکڑوں مشتعل مظاہرین نے ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا گھر نذرِ آتش کر دیا ہے جس کے بعد اب اسے بھاری مشینری کے ذریعے گرایا جا رہا ہے۔دارالحکومت ڈھاکہ میں مشتعل ہجوم نے شیخ حسینہ کے ایک آئن لائن خطاب کے بعد شیخ…
مزید پڑھیں »









