بین الاقوامی خبریں
-
العراقیب کے باشندوں کی آزمائش ختم نہ ہوسکی، گاؤں 236 بار مسمار
العراقیب:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گذشتہ کئی سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا تواتر کے ساتھ نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں ایک بار پھر مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ جزیرہ نما النقب مئں واقع فلسطینی قصبے العراقیب کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے236 بار مسمار…
مزید پڑھیں » -
سات اکتوبر کی تباہی کا علم ہوتا تو اس کی مخالفت کرتا: ابو مرزوق کا اعتراف
راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کی بنا پر اسرائیلی فوج کی جانب سے 15 ماہ تک غزہ میں لوگوں کے بدترین قتل عام اور عمارتوں کو ملیامیٹ کرنے کے تناظر میں حماس نے ایک غیر معمولی اعتراف کیا ہے۔ حماس کے بیرون ملک نائب سربراہ موسیٰ ابو…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو کے بیٹے یائر کو والد پر تشدد کرنے پر باہر بھیج دیا گیا: اسرائیلی رکن کنیسٹ
تل ابیب:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے کنیسٹ کی خاتون رکن نعما لازیمی کے خلاف ہتک عزت کے الزام میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ خاتون نے کہا ہے کہ یائر کو بیرون ملک اس لیے ملک بدر کر دیا گیا تھا کیونکہ اس…
مزید پڑھیں » -
آپ جنازوں میں اور ہم فتوحات میں مہارت حاصل کریں گے”:حسن نصراللہ کے جنازے پر اسرائیل کا پیغام
تل ابیب:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لبنان کے دارالحکومت بیروت کے اسپورٹس سٹی میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ اور ان کے جانشین ہاشم صفی الدین کی نماز جنازہ کے موقع پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے اس جگہ پر جہاں ہزاروں لوگ جمع تھے کم اونچائی پر پرواز کی۔یہ پروازیں ایک دھمکی…
مزید پڑھیں » -
بل گیٹس کا مائیکرو سافٹ کے لیے یونیورسٹی کو چھوڑنے پر افسوس کا اظہار
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)زندگی میں کامیابی کے معیار ایک سے دوسرے شخص سے مختلف ہوتے ہیں لیکن کامیاب ترین لوگوں کو بھی بعض چیزوں پچھتاوا ہوتا ہے اور حساب مختلف ہو سکتا ہے۔ بل گیٹس جنہوں نے کم عمری میں ہی حیرت انگیز کامیابیاں حاصل کیں اور اپنی دیو ہیکل کمپنی مائیکروسافٹ کی…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو کو جرمنی کے دورہ کی دعوت،بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری کی پرواہ نہ کریں،فریڈرک مرز
برلن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جرمنی میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے فاتح فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جرمنی کا دورہ کر سکیں۔ اس امر کو اس کے باوجود یقینی بنایا جائے گا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم کے…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا نے ویزا کے نئے قوانین نافذ کیے،ہزاروں ہندوستانی طلباء، ورکرز متاثر ہوسکتے ہیں۔
ٹورنٹو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کینیڈا نے فروری 2025 سے اپنے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں، جس سے ہزاروں طلباء اور تارکین وطن خاص طور پر ہندوستانی متاثر ہوں گے۔ نئے قوانین کینیڈا کے سرحدی اہلکاروں کو طلباء، کارکنوں اور دیگر عارضی رہائشیوں کے ویزا کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے لامحدود اختیارات…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں کسی بھی وقت جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں: نیتن یاھو
تل ابیب :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دھمکی دی ہے کہ وہ غزہ میں کسی بھی وقت جنگ دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔ انہوں نے یہ دھمکی حماس کے بیان کے بعد دی ہے جس میں تنظیم نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کرکے جنگ…
مزید پڑھیں » -
چین: بے قابو روبوٹ نے شائقین پر حملہ کر دیا
بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین میں ایک میلے میں مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹ نے سامعین پر حملہ کرنے کی خبر بڑے پیمانے پر پھیلنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بڑا ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔انٹرنیٹ صارفین میں تشویش پھیل گئی ہے کہ انسانوں پر حملہ کرنے والے روبوٹس کے مستقبل میں…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں بالغ مردوں کو قتل کردیں,اسرائیلی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کا مطالبہ
تل ابیب:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیلی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نیسیم وٹوری کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے۔عبرانی زبان کے ریڈیو کول برما کے مطابق وٹوری نے غزہ کی پٹی میں تمام بالغ مردوں کو قتل کر دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیں »









