بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں کی جبری ہجرت پر ٹرمپ مصر،مگر بین الاقوامی قوانین کیا کہتے ہیں؟
دبئی، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اگرچہ مصر اور اردن فلسطینیوں کی بیرون ملک جبری ہجرت کے منصوبوں کو مسترد کر چکے ہیں تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی غزہ کی پٹی سے باہر منتقلی کی تجویز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ٹرمپ کے مطابق وہ مصری…
مزید پڑھیں » -
’فلسطینی ہوں اور اس پر فخر کرتی ہوں‘، شمالی غزہ لوٹنے والی ننھی بچی کی نظم وائرل
غزہ، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) غزہ میں جنگ بندی کے آغاز کے بعد فلسطینی شمالی غزہ میں واپس جانے لگے ہیں، یہ وہ فلسطینی ہیں جو اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے شمالی غزہ میں اپنے گھروں سے بے دخل کیے گئے تھے۔گزشتہ روز اسرائیلی فوج جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ کے…
مزید پڑھیں » -
فلسطینیوں کے امدادی ادارے پر اسرائیلی پابندی تباہ کن ہوگی: اقوام متحدہ
جنیوا، 29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)فلسطینیوں کے لیے امدادی ادارے UNRWA پر اسرائیلی پابندی کے اثرات زیر بحث آئے۔اسرائیل نے ایک قانون کے تحت 30 جنوری سے اپنی سرزمین پر اس ادارے کی تمام سرگرمیاں ختم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی…
مزید پڑھیں » -
بائیڈن انتظامیہ نے پوتین کے قتل کی کوشش کی، مشہور امریکی صحافی کا انکشاف
نیویارک،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مشہور امریکی صحافی Tucker Carlson کی جانب سے ایک دھماکا خیز انکشاف میں باور کرایا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے روسی صدر ولادی میر پوتین کے قتل کی کوشش کی تھی۔ تاہم کارلسن نے اپنے بیان میں اس حوالے سے تفصیلات پیش نہیں…
مزید پڑھیں » -
الجہاد الاسلامی تنظیم کی طرف سے اربیل یہود کی ویڈیو جاری
غزہ،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فلسطینی تنظیم الجہاد الاسلامی کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اسرائیلی خاتون اربیل یہود کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو اس جانب اشارہ کرتی ہے کہ اربیل زندہ ہے۔اربیل کو دیگر دو یرغمال خواتین کے ساتھ رواں ہفتے آزاد کیا…
مزید پڑھیں » -
مصنوعی ذہانت کے چینی ماڈل ’ڈیپ سیک‘ کو سبقت حاصل ہوگئی
لندن،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ڈیپ سیک (DeepSeek) نے مصنوعی ذہانت(AI) کے اپنے تازہ ترین ماڈل جاری کر دیے ہیں جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے سب سے اہم اے آئی ماڈلز کے مساوی یا اس سے بہتر ہیں مگر لاگت اس…
مزید پڑھیں » -
امریکہ: غیرقانونی تارکین وطن کی گرفتاریوں اور ملک بدری میں تیزی
واشنگٹن،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)وفاقی امریکی ادارے ’’یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ‘‘نے بتایا کہ اتوار کو ملک بھر میں 956 افراد کو حراست میں لیا گیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پر ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کے بعد کہا تھا کہ شروع میں جرائم میں ملوث غیر قانونی طور پر رہنے والے تارکین…
مزید پڑھیں » -
مصر اور اردن نے فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی تجویز مسترد کردی
قاہرہ،28جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مصر اور اردن نے غزہ کے شہریوں کو اپنے ملکوں میں قبول کرنے کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز مسترد کر دی ہے۔مصری وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مصری حکومت فلسطینی عوام کے اپنی سرزمین پر رہنے، ان کے جائز حقوق کے دفاع اور…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال، 400 سے زائد ٹرینیں تعطل کا شکار
ڈھاکہ،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بنگلہ دیش میں ریلوے ملازمین کی غیر معینہ مدت تک ہڑتال کے باعث مسافر اور مال بردار ٹرینوں کی آمد و رفت رک گئی ہے جب کہ ڈھائی لاکھ سے زائد مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ریلوے ورکرز کی ہڑتال کی وجہ…
مزید پڑھیں » -
نیتن یاہو اگلے ہفتے واشنگٹن میں ٹرمپ سے ملاقات کر سکتے ہیں:امریکی حکام
واشنگٹن،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اگلے ہفتے کے اوائل میں واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنے کی امید رکھتے ہیں۔اگر یہ دورہ اس ٹائم فریم میں ہوتا ہے تو نیتن یاہو پہلے غیر ملکی رہنما ہوں گے جو ٹرمپ…
مزید پڑھیں »









