بین الاقوامی خبریں
-
کینیڈا کے وزیر اعظم کے عہدے کے لیے ہند نژاد چندر آریہ کی نامزدگی
اوٹاوہ ؍نئی دہلی ،17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے عہدے سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سے وہاں وزیر اعظم کے عہدے کے کئی دعویدار سامنے آئے ہیں۔ تاہم نئے رہنما کے انتخاب تک ٹروڈو عہدے پر برقرار رہیں گے۔ ادھر کینیڈا کے نیپین سے ہندوستانی نژاد…
مزید پڑھیں » -
سیٹ لائٹ تصاویر سے اسرائیلی جنگ میں غزہ کی تباہی واضح ، جگہ جگہ ملبے کے ڈھیر
غزہ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) غزہ میں پندرہ ماہ سے زائد پر پھیلی اسرائیلی جنگ کو سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے غزہ کی موجودہ صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جن میں نظر آتا ہے کہ پندرہ ماہ سے زائد پر پھیلی اسرائیلی بمباری کے بعد بھی کسی کسی…
مزید پڑھیں » -
دنیا میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے مصنوعی ہارٹ پمپ کی تنصیب
ریاض، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)عالمی سطح پر طب کے شعبے میں ایک نئی کامیابی سامنے آئی ہے۔ ریاض کے کنگ فیصل اسپشلسٹ اسپتال میں ایک 35 سالہ مریض کے دل میں مصنوعی ہارٹ پمپ(Heart Mate 3) کی پیوند کاری مکمل طور پر روبوٹ کے ذریعے کی گئی۔اس سے قبل دل کے سنگین…
مزید پڑھیں » -
’ایلون مسک‘ کی تنقید کے بعد جرمن وزارت دفاع نے ’ایکس‘ کا کیا بائیکاٹ
برلن، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جرمن چانسلر اولاف شولز اور امریکی ارب پتی ایلون مسک کے درمیان تناؤ کے درمیان جرمن وزارت دفاع نے اپنا ’ایکس‘سابقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کر دیا ہے۔ جرمن وزارت دفاع نے یہ اقدام ایلون مسک کی طرف سے موجودہ جرمن حکومت پر تنقید اور دائیں بازو کی…
مزید پڑھیں » -
لاس اینجلس آتشزدگی : جلنے والی عمارتوں میں 20 مسلمان خاندانوں کے گھر بھی شامل : اسلامی فلاحی تنظیم
واشنگٹن ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لاس اینجلس میں 7 جنوری کو بھڑکنے والی آگے کے فوراً بعد اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ نے متاثرہ افراد کی مدد شروع کردی ہے۔ تنظیم نے ریلیف کام کے لیے 250,000 ڈالر مختص کیے ہیں۔متاثرہ لوگوں کو گرم کپڑے، کمبل اور تازہ خوراک پہنچانے کے علاوہ…
مزید پڑھیں » -
القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 برس، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
اسلام آباد، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو 14 برس اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جمعے کو اڈیالہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کو یحییٰ السنوار کے بھائی محمد السنوار کی تلاش
مقبوضہ بیت المقدس،14جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حماس کو بلاشبہ گزشتہ موسم خزاں میں اس وقت شدید دھچکا لگا جب اسرائیل نے تحریک کے رہنما اور 7 اکتوبر کے حملے کے ماسٹر مائنڈ یحییٰ السنوار کو ہلاک کر دیا۔تاہم السنوار کے چھوٹے بھائی محمد نے اپنے بھائی کی جگہ تحریک اور جنگ دونوں…
مزید پڑھیں » -
ایران کی نجی فضائی کمپنیوں کا یورپ کیلئےبراہ راست پروازوں کا آغاز
تہران،14جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایران کی سول ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ نجی فضائی کمپنیاں براہ راست یورپ جائیں گی۔ یہ فیصلہ تین ماہ پہلے ایران کی سرکاری فضائی کمپنی پر یورپی یونین کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کے بعد سامنے آیا ہے۔ اعلان کے مطابق یہ پروازیں 31…
مزید پڑھیں » -
شام اور لبنان کے درمیان کن طریقوں سے ایندھن کی اسمگلنگ کی جاتی ہے؟
بیروت،14جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شام میں اسد حکومت کے زوال کے تقریباً 40 دن گذرنے کے بعد بھی روزمرہ کی زندگی کی تفصیلات بہت سی پیش رفتوں کے باوجود مشکل ہیں۔اسمگلنگ کی کارروائیاں لبنان کے ساتھ سرحد پر سرگرم ہو گئی ہیں اور مصنع بارڈر کراسنگ کے ذریعے پر ایندھن کی اسمگلنگ…
مزید پڑھیں » -
چین ایلون مسک کو ٹک ٹاک امریکہ کی ممکنہ فروخت پر غور کر رہا ہے، بلومبرگ کا انکشاف
نیویارک،14جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی ایوان نمائندگان نے بھاری اکثریت سے ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت مختصر ویڈیو ایپ ٹِک ٹاک کی مالک چینی کمپنی بائٹ ڈانس کو تقریباً چھ ماہ کا وقت دیا جائے گا کہ وہ اپنے امریکی اثاثہ جات سے مالی روابط منقطع کر لے یا…
مزید پڑھیں »









