بین الاقوامی خبریں
-
سینکڑوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں لڑنے سے مشروط انکار
مقبوضہ بیت المقدس،14جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی فوج میں غزہ میں جاری جنگ کے خلاف بولنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ تقریباً 200 فوجیوں نے ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اگر حکومت جنگ بندی کو یقینی نہیں بناتی تو وہ لڑائی بند کر دیں گے۔سات…
مزید پڑھیں » -
لاس اینجلس: آگ بجھانے والے کارکنان کے ساتھ قیدی کیوں ہیں؟
نیویارک،14جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لاس اینجلس اور جنوبی کیلی فورنیا کے دیگر علاقوں میں لگی جنگلات کی آگ پر قابو پانے کے لیے 14 ہزار سے زیادہ فائر فائٹر میدان میں ہیں جن میں 900 سے زائد قیدی بھی شامل ہیں۔ریاست کیلی فورنیا میں جیل خانوں سے متعلقہ محکمے ڈپارٹمنٹ آف کورکیشن اینڈ…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ بندی معاہدہ۔7 اسرائیلیوں کے عوض 1000فلسطینیوں کی رہائی
دوحہ،14جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری غزہ جنگ بندی معاہدے کے مندرجات سامنے آگئے ہیں جن کا باضابطہ اعلان رواں ہفتے کے اختتام پر کیا جائے گا۔یروشلم پوسٹ نے جنگ بندی مذاکرات میں شامل ایک فلسطینی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تین مرحلوں پر…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں نسل کشی کے حامی امریکی اداکار کا گھر ’دھواں دھواں‘ ہوگیا
کیلی فورنیا، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے معروف اداکار جیمز ووڈ کا گھر بھی جل کر خاکستر ہوگیا۔ لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی بھیانک اور تاریخ ساز آگ سے معروف شوبز شخصیات کے گھر جلے، شہر کے شمالی علاقوں…
مزید پڑھیں » -
الوداع تہران، ایران کا ملک کے جنوب میں نیا دارالحکومت بنانے کا ارادہ
تہران، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایران نے دارالحکومت تہران کو ملک کے جنوبی ساحلی علاقے مکران میں منتقل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد بھیڑ، پانی کی قلت اور بجلی کی فراہمی کے بحران کے مسائل کو حل…
مزید پڑھیں » -
پولینڈ: وارنٹ گرفتاری کے باوجود کوئی اسرائیلی نمائندہ گرفتار نہیں ہوگا
لندن، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پولینڈ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ماہ نومبر میں جاری کردہ وارنٹ گرفتاری کے باوجود پولینڈ کی سرزمین پر کسی اسرائیلی نمائندے کے لیے کوئی مشکل پیدا نہیں…
مزید پڑھیں » -
لبنان میں فوجی سربراہ صدر منتخب، کیا سعودی اثر و رسوخ بحال ہو رہا ہے؟
دبئی، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لبنان کی پارلیمنٹ نے فوج کے سربراہ جوزف عون کو ملک کا سربراہ منتخب کر لیا ہے اور صدر کے عہدے پر ایک ایسے جنرل فائز ہو گئے ہیں جنہیں امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔یہ انتخاب اس بات کا عکاس ہے کہ اسرائیل کے ساتھ اپنی پریشان کن…
مزید پڑھیں » -
نیو یارک کی اعلیٰ ترین اپیل کورٹ کا ہش منی کیس میں ٹرمپ کی سزا روکنے سے انکار
نیویارک، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نیو یارک کی اعلی ترین عدالت نے ڈونلڈٹرمپ کے ہش منی کیس میں جمعے کو ہونے والی سزا کو روکنے سے سے انکار کر دیا ہے۔سماعت کو روکنے کے لیے منتخب صدر کے لیے امریکی سپریم کورٹ آخری ممکنہ راستہ ہے۔ان کے ڈپٹی اٹارنی، جان سوئر نے لکھا،…
مزید پڑھیں » -
دنیا کے غریب ترین صدر نے آخر کار سرطان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
لندن، 10جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دنیا کے غریب ترین سربراہ کا خطاب پانے والے یوراگوائے کے سابق صدر خوسے موخیکا کا کہنا ہے کہ سرطان کا مرض ان کے جسم میں پھیل کر جگر تک پہنچ چکا ہے جس کے سبب اب وہ اس بیماری کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔ خوسے 2010…
مزید پڑھیں » -
لاس اینجلس میں مہیب آتشزدگی ، ہالی ووڈ ہلز بھی لپیٹ میں آگیا
واشنگٹن ،9جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ہو چکی ہے اور بدھ کی شب آگ نے بالی ووڈ ہلز کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔فائر فائٹرز پہلے ہی تین مختلف مقامات پر آگ بجھانے میں مصروف…
مزید پڑھیں »









