بین الاقوامی خبریں
-
ہر 45 منٹ میں ایک کروڑ پتی برطانیہ کیوں چھوڑ رہا ہے؟
لندن،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)برطانوی اخبار ’ٹائمز‘کے مطابق برطانیہ کو گذشتہ سال جولائی میں حکومت کی تبدیلی کے بعد کروڑ پتیوں کے ریکارڈ اخراج کا سامنا کرنا پڑا ہے۔تجزیاتی فرم نیو ورلڈ ویلتھ کے مطابق گذشتہ سال مملکت چھوڑنے والوں میں 12 ارب پتی اور دیگر 78 افراد شامل تھے جن کی دولت…
مزید پڑھیں » -
ایران: توہین رسالت کے مرتکب گلوکار تاتالو کو ملی سزائے موت
تہران،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایرانی عدالت کے حوالے سے اتوار کے روز یہ خبر سامنے آئی ہے کہ اس نے ایک گلوکار کو توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت دینے کا اعلان کیا ہے۔ گلوکار کااصل نام امیر حسین ہے، مگر یہ تاتالو کے نام سے مشہور ہے۔اس سے قبل اسے پانچ…
مزید پڑھیں » -
امریکی ذرائع ابلاغ این بی سی کا انکشاف: ٹرمپ انتظامیہ غزہ کی آبادی کا ایک حصہ انڈونیشیا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے
واشنگٹن،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹرمپ کے امریکی صدر کے طور پر حلف اٹھانے سے قبل امریکی امریکی نیٹ ورک NBC نے اطلاع دی کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ تعمیر نو کے عمل کے دوران غزہ کی آبادی کے ایک حصے کو پٹی سے باہر منتقل کرنے پر غور کر رہی…
مزید پڑھیں » -
ایران کی قید سے آزاد ہونے والی اطالوی صحافیہ کے ایرانی حکام کے متعلق’عجیب‘ انکشافات!
لندن ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) معروف اطالوی خاتون صحافی سیسلیا سالا نے امریکی اخبارنیوریارک ٹائمز کو انٹرویو میں تہران میں اپنی حراست کے عرصے کی بعض تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ سالا تین ہفتوں تک ایران میں ایوین جیل میں حراست میں رہی۔ انھیں کچھ عرصہ قبل اطالیہ میں قید ایرانی شہری…
مزید پڑھیں » -
غزہ: اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی خواتین کی رہائی، آنسوؤں کے ساتھ اظہار مسرت
غزہ ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی خواتین سمیت 90 اسیران کو لے کر دو بسیں رات دو بجے مقبوضہ مغربی کنارے سے ایک بڑے استقبالی ہجوم کے درمیان سے گذرتے ہوئے پہنچیں۔ یہ پیر کی صبح سے پہلے کا وقت تھا جب ایک نئی صبح کی نوید مل رہی تھی۔اسرائیلی…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کا عندیہ، امریکہ میں ٹک ٹاک کی سروسز پھر بحال
واشنگٹن،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین کی کمپنی بائٹ ڈانس کی ملکیت ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں اپنی سروسز بحال کر رہی ہے۔ٹک ٹاک نے اتوار کو امریکہ میں اپنی سروسز دوبارہ بحال کی ہیں۔ اس سے ایک روز قبل یہ سروسز بند کر دی گئی…
مزید پڑھیں » -
ڈونلڈ ٹرمپ کے بغیر غزہ کا معاہدہ ممکن نہ تھا، حماس رہنما کا اعتراف
دبئی،18جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے بعد فلسطینی تحریک حماس کے ایک رہنما نے تصدیق کی ہے کہ 15 ماہ کی جنگ کے بعد ہونے والے اس معاہدے کے پیچھے نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کا ہاتھ ہے۔حماس کے رہنما…
مزید پڑھیں » -
اتوار سے 95 فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا: اسرائیل کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس ،18جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی میں 15 سے زائد تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے نفاذ کے پہلے تبادلے کے عمل کے ایک حصے کے طور پر 95 فلسطینی قیدیوں کے نام شائع کردیے، ان…
مزید پڑھیں » -
کینیڈا کے وزیر اعظم کے عہدے کے لیے ہند نژاد چندر آریہ کی نامزدگی
اوٹاوہ ؍نئی دہلی ،17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے عہدے سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد سے وہاں وزیر اعظم کے عہدے کے کئی دعویدار سامنے آئے ہیں۔ تاہم نئے رہنما کے انتخاب تک ٹروڈو عہدے پر برقرار رہیں گے۔ ادھر کینیڈا کے نیپین سے ہندوستانی نژاد…
مزید پڑھیں » -
سیٹ لائٹ تصاویر سے اسرائیلی جنگ میں غزہ کی تباہی واضح ، جگہ جگہ ملبے کے ڈھیر
غزہ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) غزہ میں پندرہ ماہ سے زائد پر پھیلی اسرائیلی جنگ کو سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر نے غزہ کی موجودہ صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جن میں نظر آتا ہے کہ پندرہ ماہ سے زائد پر پھیلی اسرائیلی بمباری کے بعد بھی کسی کسی…
مزید پڑھیں »









