بین الاقوامی خبریں
-
شمالی کوریا کے جرنیلوں سمیت دیگر شخصیات اور اداروں پر امریکی پابندیاں
امریکہ،17دسمبر( ایجنسیز) امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا اور روس پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس کا مقصد پیانگ یانگ کی مالی سرگرمیوں اور ماسکو کے لیے اس کی فوجی مدد کو نشانہ بنانا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پابندیوں میں…
مزید پڑھیں » -
منصوبہ بندی کرکے شام سے نہیں نکلا: بشار الاسد کا ماسکو سے پہلا بیان
دبئی،17دسمبر( ایجنسیز) س ماہ کی آٹھ تاریخ کو اپنی حکومت کے زوال کے بعد بشار الاسد نے روس فرار ہونے کے بعد پہلا بیان دے دیا ہے۔ سابق شامی صدر سامنے آئے اور ملک سے اپنے نکلنے کے حالات کی وضاحت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں منصوبہ…
مزید پڑھیں » -
یمن سے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل فائر، اسرائیل ایئرپورٹ کی عارضی بندش
یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد وسطی اسرائیل کے متعدد علاقوں میں سائرن بج گئے۔ العربیہ کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے تل ابیب اور وسطی اسرائیل کی جانب بیلسٹک میزائلوں کے داغے گئے ہیں۔ میزائل کی عارضی رکاوٹ کی وجہ سے تل ابیب ایئرپورٹ کو…
مزید پڑھیں » -
فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی، سعودیہ کے مختلف شہروں میں جشن اور آتش بازی
ریاض ،12دسمبر (ایجنسیز) فیفا ورلڈ کپ 2034 کا میزبان منتخب ہونے پر مملکت کے مختلف حصوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔عرب نیوز کے مطابق فٹ بال کے موضوع پر ہونے والی تقریبات، جو 14 دسمبر تک جاری رہیں گی، شہریوں سے کہا گیا ہے کہ ’قومی فخر کا مظاہرہ…
مزید پڑھیں » -
شامیوں کو اپنا بحران خود حل کرنا چاہیے ، ہماری ترجیح مختلف ہے: ٹرمپ
واشنگٹن،12دسمبر (ایجنسیز) اپنی انتخابی مہموں کے دوران ماضی میں بار بار روس۔ یوکرین جنگ کے حوالے سے بات کرنے اور جنگ ختم کرنے کی کوششوں کا عزم کرنے کے بعد شام کے حوالے سیڈونلڈ ٹرمپ لا تعلق نظر آتے ہیں۔انہوں نے پیرس میچ میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا…
مزید پڑھیں » -
قیدیوں پرتشدد کرنے والوں کوہرگز معاف نہیں کریں گے: احمد الشرع
دمشق؍دبئی،12دسمبر (ایجنسیز) شامی جیلوں میں انسانیت سوز مظالم کے راز اب بھی کھل رہے ہیں۔ سابق صدر بشار الاسد کے خاتمے کے بعد گزشتہ اتوار سے رہا کیے گئے قیدیوں کی گواہیوں کی روشنی میں حکومت الٹنے والے گروپوں کے رہنما احمد الشرع نے کہا ہے کہ ’’ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ‘‘…
مزید پڑھیں » -
خلیل حقانی کی خودکش حملے میں ہلاکت اندرونی مدد کے بغیر واقعہ ممکن نہیں: ماہرین
کابل ،12دسمبر (ایجنسیز) افغانستان کی طالبان حکومت نے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی کی ایک خود کش حملے میں ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس واقعے کو ایک بڑا سانحہ قرار دیا ہے۔خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی اور طالبان حکومت کے موجودہ…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل شام کے بفر زون سے اپنی فورسز نکال لے: فرانس
پیرس ،12دسمبر (ایجنسیز) فرانس کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل ملحقہ گولان کی پہاڑیوں کو شام کی سرحد سے الگ کرنے والے بفر زون سے اپنی فورسز کو نکال لے۔فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل اور شام کو الگ کرنے والے زون…
مزید پڑھیں » -
برطانوی عدالت میں باپ اور سوتیلی ماں 10سالہ سارہ شریف کے قتل کے مجرم قرار
لندن ،12دسمبر (ایجنسیز) ایک 10 سالہ برطانوی پاکستانی بچی کے والد اور سوتیلی ماں کو بدھ کے روز اس لرزہ خیز کیس میں اس کے قتل کا قصوروار پایا گیا جس نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔42 سالہ عرفان شریف اور 30 سالہ بینش بتول کو سارہ شریف…
مزید پڑھیں »