بین الاقوامی خبریں
-
انخلا نہ کرتے تو افغانستان میں ہماری فورسز اور اتحادیوں پر حملے شروع ہو جاتے: بلنکن
واشنگٹن ،12دسمبر (ایجنسیز) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کو کانگریس کی ایک کمیٹی کے سامنے افغانستان چھوڑتے ہوئے امریکہ کے تباہ کن انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ڈیموکریٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں کیے گئے انخلا کے معاہدے کا بہترین حد تک فائدہ اٹھانے کی…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش نے ہندوستان کے ساتھ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ کیا منسوخ
ڈھاکہ،11دسمبر (ایجنسیز) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت کیساتھ انٹرنیٹ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیشی انٹرنیٹ ریگولیٹر نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کو بینڈوتھ کی فراہمی کے لیے ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر کام کرنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس ،11دسمبر (ایجنسیز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور غزہ میں ہونے والے تازہ حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل فوج…
مزید پڑھیں » -
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس
ماسکو،11دسمبر (ایجنسیز) روس نے کہا ہے کہ باغیوں کی جانب سے شامی صدر بشارالاسد کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد ان کو انتہائی ’محفوظ انداز‘ میں ماسکو لایا گیا۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے این بی سی نیوز کو انٹرویو…
مزید پڑھیں » -
باغی گروپ ھیئۃ تحریر الشام کے محمد بشیر شام کے عبوری وزیراعظم مقرر
دمشق؍دبئی،11دسمبر (ایجنسیز) شام کے باغیوں نے، جنہوں نے منگل کے روز طویل عرصے سے مضبوط حکمران بشار الاسد کا تختہ الٹ دیا تھا، یکم مارچ تک ملک چلانے کے لیے ایک عبوری سربراہ حکومت مقرر کر دیا ہے۔دمشق میں باغی رہنماؤں اور اسد کی حکومت کے معزول عہدیداروں کی کابینہ…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا: ناکام مارشل لا پر گرفتار سابق وزیرِ دفاع کی خودکشی کی کوشش
سیول،11دسمبر (ایجنسیز) جنوبی کوریا میں صدر کو گزشتہ ہفتے مارشل لا لگانے کی تجویز دینے والے سابق وزیرِ دفاع کم یونگ ہیئن نے خود کشی کی کوشش کی ہے۔بدھ کو حکام نے بتایا ہے کہ کم یونگ ہیئن نے خودکشی کی کوشش دورانِ حراست کی ہے۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے…
مزید پڑھیں » -
شام میں عوامی امنگوں کے مطابق نئی حکومت کا قیام چاہتے ہیں: امریکہ
شام میں عوامی امنگوں کے مطابق نئی حکومت کا قیام چاہتے ہیں: امریکہ واشنگٹن،11دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد تمام باغی گروہوں سے رابطے میں ہے۔بائیڈن انتظامیہ کے مطابق امریکہ چاہتا ہے…
مزید پڑھیں » -
شام: 12 سال سے زائدعرصے سے گرفتار صحافی کیلئے امریکی کوششیں شروع
واشنگٹن،10دسمبر (ایجنسیز) امریکہ نے اسرائیل میں امریکہ سمیت کئی ملکوں کے صحافیوں کی جانیں اور اٹھائے جانے کے بعد شام میں پچھلے 12 سال سے گرفتار صحافی کی بھی تلاش شروع کر دی ہے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پیر کے روز اس سلسلے میں کہا کہ،…
مزید پڑھیں » -
گولان میں بفرزون پر اسرائیل کا کنٹرول 1974 معاہدہ کی خلاف ورزی : اقوام متحدہ
جنیوا،10دسمبر (ایجنسیز) اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق اسرائیل کے زیر قبضہ شامی گولان کے بفرزون کے اندر اسرائیلی فوج کی پیش قدمی 1974 میں اسرائیل اور شام کے بیچ طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔اس معاہدے کے تحت سرحد پر بفرزون میں دونوں طرف سے…
مزید پڑھیں »