بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان
واشنگٹن،10دسمبر (ایجنسیز) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ جنوری میں صدارت سنبھالنے کے بعد امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کردیں گے، جیسا کہ وہ اس سے قبل بھی کئی بار اس کا…
مزید پڑھیں » -
گولان بفر زون پر اسرائیلی قبضہ قوانین کی مسلسل خلاف ورزی : سعودی عرب
ریاض،10دسمبر ( ایجنسیز) سعودی عرب نے گولان بفرزون پر قبضے اور قابض اسرائیلی فورسز کی جانب سے شامی سرزمین کو نشانہ بنانے کی کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔ایس پی اے کے مطابق وزارت خارجہ نے بیان میں گولان کی پہاڑیوں میں اقوام متحدہ کے زیر گشت بفر زون میں…
مزید پڑھیں » -
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد ترکیہ سے شامی مہاجرین کی وطن واپسی کا آغاز
استنبول،10دسمبر (ایجنسیز) شام میں بشارالاسد کی حکومت کے ختم ہوتے ہی پڑوسی ملک ترکیہ میں مقیم شامی پناہ گزینوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور بہت سے لوگ جشن منانے کے لیے استنبول اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل آئے۔اس کے ساتھ ہی ترکیہ سے سینکڑوں شامی مہاجرین…
مزید پڑھیں » -
شام کا بدنام زمانہ ’صیدنایا‘جیل غمزدہ خاندان اپنے لاپتہ عزیزوں کی مایوس کن تلاش میں مصروف
دمشق،10دسمبر ( ایجنسیز) خبر رساں رائٹرز کے مطابق شام میں خاندانوں نے پیر کے روز وہاں کی ایک ممنوعہ صیدنایا جیل کی غلیظ کوٹھریوں کو باغیوں کی طرف سے کھولے جانے کے بعد، طویل عرصے سے نظربند رشتہ داروں کی کسی بھی نشانی کی تلاش کے لئے جیل کو گھیر…
مزید پڑھیں » -
بشار الاسد نے شام کو ایرانی عزائم کی تکمیل کا میدان بنا دیا تھا: احمد الشرع
دمشق؍دبئی، 9دسمبر (ایجنسیز) مسلح گروپوں کی جانب سے شام میں اتوار کی صبح سویرے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کا اعلان کردیا گیا جس کے بعد ”ملٹری آپریشن اتھارٹی” کے کمانڈر احمد الشرع دارالحکومت دمشق پہنچ گئے۔دمشق کے ملٹری آپریشنز اتھارٹی کے زیر کنٹرول ہونے کے بعد احمد…
مزید پڑھیں » -
بشار نے مدد طلب نہیں کی، شامی فوج کی ناکامی پر حیران ہیں: تہران
تہران، 9دسمبر (ایجنسیز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے باور کرایا ہے کہ شام کے معزول صدر بشار الاسد نے مسلح اپوزیشن گروپوں کا وہ حملہ روکنے کے لیے تہران کی مددہر گز طلب نہیں کی، جس نے بشار کی حکومت ختم کر دی۔اتوار کے روز سرکاری ٹی وی کو…
مزید پڑھیں » -
ماسکو میں سفارتخانے کی عمارت پر شامی حزبِ اختلاف کا پرچم لہرا دیا گیا
ماسکو، 9دسمبر (ایجنسیز) اے ایف پی کے ایک صحافی نے دیکھا کہ پیر کی صبح ماسکو میں شامی سفارت خانے میں آدمیوں کے ایک گروپ نے حزبِ اختلاف کا پرچم بلند کیا۔سفارت خانے کی بالکونی میں کھڑے افراد نے تالیاں بجائیں اور گانا گایا جب انہوں نے گرتی ہوئی برف…
مزید پڑھیں » -
امریکہ شام میں شراکت داروں کے ہمراہ کام کرے گا: بائیڈن
واشنگٹن، 9دسمبر (ایجنسیز) باغیوں کے شامی صدر بشار الاسد کا تختہ الٹ دینے کے بعد اتوار کو امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں اپنے شراکت داروں اور متعلقین کے ساتھ مل کر کام کرے گا تاکہ اس موقع سے فائدہ اٹھانے اور خطرے سے نمٹنے…
مزید پڑھیں » -
بشار الاسد اور ان کے خاندان کے افراد ماسکو میں ہیں: روسی میڈیا
ماسکو،9دسمبر (ایجنسیز) شام میں عسکریت پسندوں کے قبضے کے بعد اقتدار اور ملک چھوڑنے والے صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں اور روس نے انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دی ہے۔اتوار کی شام روسی حکومتی ذرائع کے حوالے سے…
مزید پڑھیں »