بین الاقوامی خبریں
-
شام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا: سفارتی ذرائع
نیویارک،9دسمبر ( ایجنسیز) سفارتی ذرائع کے مطابق شام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آج پیر کو ہوگا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے متعدد سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار…
مزید پڑھیں » -
شامی عوام کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر مطمئن ہیں: سعودی وزارت خارجہ
ریاض،9دسمبر ( ایجنسیز) سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ’مملکت نے شام میں تیزی سے بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا ہے اور وہ شامی عوام کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے مثبت اقدامات سے مطمئن ہے۔ایس پی اے کے مطابق وزارت خارجہ کے بیان میں شام میں خونریزی…
مزید پڑھیں » -
ہندوستانی پادری کو کارڈینل بنائے جانے پر پی ایم مودی کا اظہارمسرت
نئی دہلی، 8دسمبر (ایجنسیز) پی ایم مودی نے اتوار کو کہا کہ یہ ہندوستان کے لیے بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے کہ ہندوستانی پادری جارج جیکب کوواکاڈ کو پوپ فرانسس نے رومن کیتھولک چرچ کا کارڈینل بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جارج کارڈینل کوواکواڈ نے یسوع مسیح…
مزید پڑھیں » -
شام میں الاسد خاندان کے 50 سالہ اقتدار پر ایک نظر
دبئی ، 8دسمبر (ایجنسیز ) 5 دہائیوں سے زائد عرصے تک شام پر حکومت کرنے والے الاسد خاندان کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا ہے۔شام میں باغیوں نے مختلف شہروں کے بعد 8 دسمبر کو دارالحکومت دمشق پر بھی قبضے کرلیا ،جبکہ بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے۔صدر بشار الاسد…
مزید پڑھیں » -
شامی فوج نے سرحدی چوکی بھی کیا خالی ، اسرائیلی فوجی ٹینک جنوب مغربی شام میں داخل
دمشق-دبئی ، 8دسمبر ( ایجنسیز ) شامی فوج نے ملک پر باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے قبضے کے ساتھ ہی لبنان کے ساتھ تمام سرحدی چوکیوں کو بھی خالی کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی افواج کی جانب سے سرحدی چوکیاں خالی کرنے پر اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بکتر…
مزید پڑھیں » -
شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافی
دمشق ، 8دسمبر ( ایجنسیز ) شامی باغیوں نے دارالحکومت پر قبضے کے بعد سرکاری ٹی وی پر پہلے ہی خطاب میں تمام قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا۔ میڈیا کے مطابق شامی باغیوں نے اپنی فتح کا اعلان سرکاری ٹی وی پر کرتے ہوئے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » -
سول نافرمانی تحریک کا اعلان: کیاعمران خان حکومت اور اداروں پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں
لاہور ،8دسمبر ( ایجنسیز) سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کے اعلان کا معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ عمران خان حکومت پر دباؤ بڑھانے کا ہر حربہ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔جمعرات کی شب سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » -
جو بائیڈن شام میں تختہ پلٹ کے واقعات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن،8دسمبر ( ایجنسیز ) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن شام میں رونما ہونے والے غیرمعمولی واقعات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں بتایا کہ ’صدر…
مزید پڑھیں » -
شامی اپوزیشن گروپ حمص شہر پر حملے کی راہ ہموار کرنے میں مصروف
دمشق؍دبئی،7دسمبر (ایجنسیز) شام میں مسلح اپوزیشن گروپوں کے اس اعلان کے ساتھ کہ وہ حمص کے وسطی حصے کے قریب پہنچ گئے ہیں، شہر کی فضاؤں میں ڈرون طیاروں کے جھنڈ دیکھے گئے۔ ذرائع نے آج ہفتے کے روز بتایا کہ اپوزیشن گروپ شاہین ڈرون طیاروں کے ذریعے شہر پر…
مزید پڑھیں »