بین الاقوامی خبریں
-
خاتون کے جگر میں حمل ٹھہر گیا
اونٹاریو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کینیڈا میں رہنے والی ایک 33 سالہ خاتون میں رحمِ مادر (womb) کے بجائے جگر میں حمل ٹھہر گیا۔ یہ انتہائی کمیاب طبّی واقعہ ہے اور اب تک اس طرح کے بہت کم واقعات ہی ہمارے مشاہدے میں آئے ہیں۔ یہ انکشاف گزشتہ ہفتے مینیٹوبا، کینیڈا میں چلڈرنز ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » -
ماں کے پیٹ میں بچے کے دل کی کامیاب سرجری،ٹیومر نکال دیا گیا
نیویارک،27 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکہ میں ایک پیچیدہ سرجری میں والدہ کے پیٹ میں موجود بچے کا ٹیومر کامیابی سے نکال لیا گیا۔ امریکی ریاست اوہائیو کے ایک میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی کامیاب سرجری کی، بچے کی والدہ کے مطابق…
مزید پڑھیں » -
اویغور مسلمانوں کو ’نشانہ بنانے‘ والے چینی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ تبدیل
بیجنگ،27 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چین نے سنکیانگ میں کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ کو تبدیل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چن کوئنگؤ نے کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ ہونے کے دوران ایک سکیورٹی کریک ڈاؤن کی نگرانی کی تھی جس میں اویغور اور دیگر مسلمانوں کو مذہبی شدت پسندی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا گولان ہائٹس میں یہودی آباد کاروں کی تعداد دوگنا کرنے کا منصوبہ
یروشلم ،27 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں میں یہودی آباد کاروں کی تعداد کو پانچ سال کے اندر دوگنا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔اسرائیل نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں شام کے ساتھ لڑائی کے نتیجے میں گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کیا تھا۔ اسرائیل کے…
مزید پڑھیں » -
لیبیا کے ساحل سے بچے اور خواتین سمیت 27 تارکین وطن کی نعشیں برآمد
طرابلس،27 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لیبیا کے ساحل سے 27 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جو یورپ جانے کے لیے بحیرہ روم کے راستے سفر کر رہے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت طرابلس سے 90 کلومیٹر فاصلے پر واقع ساحلی شہر الخمس میں دو مختلف ساحلی مقامات…
مزید پڑھیں » -
بے نظیر بھٹو کے قتل کو 14برس بیت گئے، معمہ حل نا ہوسکا
اسلا م آباد ،27 دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی قتل کے واقعہ کو چودہ برس بیت گئے، مگر ان کے قتل کے معمہ آج تک حل نہیں ہوسکا۔ پیپلز پارٹی بے نظیر کی شہادت کے فوری بعد اقتدار میں آئی، مگر اب صرف صوبہ…
مزید پڑھیں » -
ایران کی جنگی مشقیں: 16 بیلیسٹک میزائلوں کے تجربے کا دعوی
تہران، 25دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کے ایک درجن سے زائد تجربے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایران کے خبر رساں ادارے ارنا کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا ہیکہ کل 16 میزائل ملک کے جنوبی حصے میں…
مزید پڑھیں » -
اگر میں سفید فام مرد ہوتی تو میڈیا کی کوریج مختلف ہوتی: امریکی خاتون نائب صدر
نیویارک ، 25دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے میڈیا میں اپنے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے کا شکوہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کی کوریج میں ان کے ساتھ ہونے والا سلوک ان کے خاتون اور سفید فام نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔…
مزید پڑھیں » -
جیمز ویب اسپیس دوربین 15 لاکھ کلومیٹر دور خلا میں لانچ کی جا رہی ہے
واشنگٹن ، 25دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائنس دان جدید ترین خلائی دور بین جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کو لانچ کر رہے ہیں۔ یہ دوربین زمین کے مدار میں پہلے سے موجود ناسا کی دوربین ہبل کی ترقی یافتہ اور جدید ترین شکل ہے، جس سے خلا کی وسعتوں میں موجود اجرام فلکی کی…
مزید پڑھیں »









