بین الاقوامی خبریں
-
واٹس ایپ WhatsAppکے ویب ورژن میں متعدد نئے فیچرز متعارف
نیویارک، 3نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میسجنگ ایپ WhatsApp واٹس ایپ کے ویب ورژن میں متعدد نئے فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں جن کا مقصد ویب ورژن کو صارفین کے لیے بہتر بنانا ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین واٹس ایپ کے…
مزید پڑھیں » -
گوانتانامو کا پاکستانی قیدی، جیوری کے ارکان کی جانب سے رحم کی اپیل
نیویارک ، ۲؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فوج کے سات اعلیٰ اہلکاروں نے گوانتاناموبے کے ایک قیدی کے لئے معافی کی اپیل کی ہے،اور کہا ہے کہ سی آئی اے کی جانب سے ماجد شوکت خان نام کے قیدی کو دی جانے والی اذیت امریکہ کے لیے بدنامی کے داغ کے مترادف ہے۔…
مزید پڑھیں » -
چین میں سبزیوں کے بحران کا خدشہ، شہریوں کو اشیا ذخیرہ کرنے کی ہدایت
بیجنگ ، ۲؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کی حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہنگامی حالات کے پیشِ نظر روز مرہ کے استعمال میں آنے والی اشیائے ضروریہ کو ذخیرہ کر لیں۔ یہ ہدایت سبزی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور ترسیل میں کمی کے خدشے کے بعد سامنے…
مزید پڑھیں » -
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوہفتے میں مکمل گنجائش کے ساتھ کام شروع کردے گا
دبئی ، ۲؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دبئی کا بین الاقوامی ایئرپورٹ دوہفتے میں اپنے بند حصوں کو دوبارہ کھول دے گا۔اس طرح وہ کووِڈ-19 کی وَبا کے آغازکے بعد پہلی مرتبہ پوری گنجائش کے ساتھ دوبارہ کام شروع کردے گا۔ الامارات ائیرلائن کے چیئرمین شیخ احمد بن سعید نے دبئی ایئرشو پریس بریفنگ…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں کمیونٹی رہنما کے قتل کے بعد کریک ڈاؤن، 172 روہنگیا گرفتار
ڈھاکہ، ۲؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش کی پولیس نے ایک سرکردہ کمیونٹی رہنما کے وحشیانہ قتل کے بعد شروع ہونے والے کریک ڈاؤن کے دوران حالیہ ہفتوں میں 172 روہنگیا افراد کو گرفتار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کمیونٹی رہنما محب اللہ کو ستمبر کے آخر میں…
مزید پڑھیں » -
منشیات کی اسمگلنگ، پاکستان میں قید چیک جمہوریہ کی ماڈل بری کردی گئی
اسلام آباد، ۲؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیک جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان میں قید ٹیریزا ہلوسکووا Tereza Hluskova کو بری کر دیا گیا ہے۔ اس چیک ماڈل کو 2019ء میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں آٹھ برس سے زائد کی سزائے قید سنائی گئی تھی۔چیک جمہوریہ کی وزارت خارجہ نے…
مزید پڑھیں » -
ہوسٹن، ہالووین ویک اینڈ پر فائرنگ سے 7 ہلاک، 17 زخمی
ہوسٹن ؍نیویارک، ۲؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہوسٹن میں ہالووین ویک اینڈ پر فائرنگ کے ایک درجن مختلف پرتشدد واقعات میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی میڈیا اے بی سی 13 کے مطابق جمعہ کی رات ہو سٹن بھر میں فا ئرنگ کے مختلف واقعات میں ایک…
مزید پڑھیں » -
کویت : غیر ملکیوں کے ورک پرمٹس کے اجرا کیلئے نئی شرط
دبئی ، ۲؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کویت میں پبلک اتھارٹی فار مین پاور نے سیکٹروں اور ان سے متعلق انتظامیہ کے واسطے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نوٹی فکیشن غیر ملکیوں کے پرمٹ کے واسطے دوبارہ سے ویزا جاری کرنے کے سلسلے میں ہے۔اتھارٹی نے پیر کو ایک بیان میں بتایا کہ…
مزید پڑھیں »







