بین الاقوامی خبریں
-
جب بات جوہری تنازعے کی ہو تو امریکہ کو’ الزائمر‘ ہو جاتا ہے: ایران
تہران، ۲؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکہ الزائمر کے مرض کا شکار ہو جاتا ہے۔ تہران حکومت کے مطابق امریکہ بھول جاتا ہے کہ اس جوہری پروگرام سے متعلق بات چیت میں جمود کا ذمہ دار کون ہے۔ تہران…
مزید پڑھیں » -
شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقاء کی ہدایت
ریاض، ۲؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سنت ِرسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تازہ کرنے اور باران رحمت کے حصول کے لیے جمعرات 29 ربیع الاول 1443ھ کو ملک بھر میں نماز استسقاء کی ادائی کی تاکید کی ہے۔ شاہی دیوان کی طرف سے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں ہتھیار چلانے کی خاتون ٹرینر اولمپک میں حصہ لینے کی خواہشمند
الریاض :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب میں ایک خاتون ’ٹاپ گن‘ فائرنگ رینج کی ٹرینر کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ ریاض میں آتشیں ہتھیار کے استعمال کی ٹریننگ میں اب زیادہ سے زیادہ خواتین حصہ لے رہی ہیں۔سعودی عرب میں یوں تو بہت سے شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کی شمولیت سے…
مزید پڑھیں » -
جی 20 ممالک کے اجلاس کے دوران جو بائیڈن اور ایردوان کی ملاقات
امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے روم ، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے البتہ باہمی اختلافات کو ختم کرنے کے لیے موثر راستے تلاش کرنا ہوں گے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق اٹلی کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب : عسیر صوبے میں قدیم قبروں کے آثار دریافت
ریاض، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی فوٹوگرافر فارس طیران نے مملکت کے صوبے عسیر کے ضلع البرک میں واقع بعض ایسے مقامات کی تصاویر جاری کی ہیں جن کے بارے میں اس سے قبل انکشاف نہیں ہوا تھا۔ مذکورہ علاقہ نقوش اور آثار قدیمہ سے بھرپور ہے۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے…
مزید پڑھیں » -
بینیٹ کا ایرانی خطرے کو غیرمؤثر بنانے کا عہد،تہران کے ساتھ سرد جنگ کا اعتراف
مقبوضہ بیت المقدس، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دھمکی دی ہے کہ اسرائیل ایرانی خطرے کوغیر موثرکرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان سرد جنگ جاری ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے…
مزید پڑھیں » -
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجر کیمپ پر قبضے کی جنگ
ڈھاکہ، یکم نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بنگلہ دیش کی سب سے بڑی مہاجر بستی میں تشدد میں اضافہ اب حکومت کے لیے بھی تشویش کا باعث بن چکا ہے۔ اس روہنگیا مہاجر کیمپ سے مار پیٹ کے علاوہ اب اغوا کے وارداتیں بھی رپورٹ ہونے لگی ہیں۔جنوبی بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلم کمیونٹی…
مزید پڑھیں » -
مصر : واٹس ایپ پر شوہر کے ساتھ گالی گلوچ کرنے والی خاتون پر 50 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ
قاہرہ ، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر میں ایک عدالت نے اپنی نوعیت کے پہلے فیصلے میں واٹس ایپ پر شوہر کے ساتھ گالم گلوچ پر خاتون کو جرمانے کی سزا سنا دی۔ مصر کے جنوبی صوبے قنا کے شہر نجع حمادی میں عدالت نے ایک سرکاری ملازم خاتون کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجیوں کی ’داعش‘ میں شمولیت کا انکشاف
کابل، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عراق پرسنہ 2003 میں امریکی یلغار کے بعد صدام حسین کی فوج بکھرنے کے بعد شدت پسند تنظیم ’داعش‘ میں شامل ہونے لگی تو اس پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے سخت تشویش کا اظہار کیا تھا۔ کچھ ایسا ہی اس وقت افغانستان میں دیکھنے کو…
مزید پڑھیں » -
چین تائیوان کیخلاف یکطرفہ کارروائی سے باز رہے، امریکہ
نیویارک، یکم نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے دوران بیجنگ سے خطہ بحرالکاہل میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تائیوان کے تعلق سے حالیہ امریکی بیانات پر چین شدید نکتہ چینی کرتا رہا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں…
مزید پڑھیں »







