بین الاقوامی خبریں
-
داعش افغانستان سے امریکہ پر اگلے سال حملہ کر سکتی ہے: پنٹاگون
واشنگٹن، 27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں پنٹاگون حکام نے کانگریس کو بتایا ہے کہ افغانستان میں دولت اسلامیہ خراسان چھ ماہ میں امریکہ پر حملہ کر سکتی ہے اور وہ ایسا کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ڈیفینس فار پالیسی میں انڈر سیکریٹری کولن کاہل…
مزید پڑھیں » -
سوڈانی معزول وزیراعظم گھر واپس آگئے، خرطوم ایئرپورٹ بند
خرطوم، 27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوڈان کے معزول وزیراعظم عبداللہ حمدوک اپنی رہائش گاہ پر واپس آ گئے ہیں۔قبل ازیں سوڈان میں فوجی بغاوت کے بعد انہیں متعدد وزرا کے ساتھ حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق معزول وزیراعظم کی رہائش گاہ پر فوج…
مزید پڑھیں » -
مریخ کے بعد متحدہ عرب امارات کی اگلی منزل وینس : بن راشد آل مکتوم
دبئی، 27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ’مریخ کے بعد ہماری اگلی منزل زہرہ ہوگی۔ پرواز کی کوئی انتہا نہیں۔ ہم کسی حد پر رکنے والے نہیں۔الامارات الیوم کے مطابق شیخ محمد بن راشد نے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف
نیویارک، 27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کا ”سخت مخالف” ہے۔ صدر ٹرمپ مقبوضہ علاقوں میں بستیوں کی تعمیر کی کھل کر حمایت کیا کرتے تھے اور اس لحاظ سے یہ اقدام ایک بڑی پالیسی تبدیلی ہے۔مشرق وسطی سے متعلق امریکہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے چین کی ٹیلی کام کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا
نیویارک ،27اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے چین کی بڑی ٹیلی کام کمپنی کا لائسنس قومی سلامتی کے اندیشے کے پیش نظر منسوخ کردیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے کہا کہ چائنا ٹیلی کام 60 روز کے اندر امریکہ کے اندر اپنی خدمات فراہم کرنا بند کردے۔ عہدیدار کا…
مزید پڑھیں » -
ایک سال تک تین بھائی کمرے میں اپنے بھائی کی نعش کے ساتھ رہے، والدین گرفتار
نیویارک، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست ٹیکساس میں اپنے چار بیٹوں کو چھوڑنے والی ماں اور ان کے پارٹنر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن پر شک ہے کہ اس نے ایک لڑکے کو قتل کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق تین بچے ہیوسٹن کے ایک…
مزید پڑھیں » -
روس : کورونا کے سبب گیارہ سو سے زائد ہلاکتیں
ماسکو،27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی روزانہ تعداد کے مسلسل نئے ریکارڈ بنتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز مزید گیارہ سو سے زائد ہلاکتوں کے ساتھ روس میں اس وبا کے سبب اموات کی مجموعی تعداد دو لاکھ انتیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔روس رقبے کے لحاظ…
مزید پڑھیں » -
چین میں پھر لاک ڈاؤن : لانژو میں لاک ڈاؤن نافذ، چار لاکھ افراد اپنے گھروں میں پھر قید
بیجنگ ، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا کرونا انفیکشن ایک بار پھر واپس آنا لگا ہے۔ چین کے کئی صوبوں میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ اب خبریں آ رہی ہیں کہ چین کے شہر لانژو میں کورونا سے متاثرہ افراد کی بڑھتی ہوئی…
مزید پڑھیں » -
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے لیا
استنبول، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی ممالک کے 10 سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے کے بعد لگتا ہے کہ ترک صدر نے اب اپنا ارادہ بدل دیا ہے۔ طیب ایردوآن نے جرمنی سمیت دس مغربی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کی دھمکی دی تھی۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن 25 اکتوبر…
مزید پڑھیں » -
سابق سعودی عہدیدار کے ولی عہد محمد بن سلمان پر سنگین الزامات
دبئی ، 26اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے ساتھ انسداد دہشت گردی کی مشترکہ کوششوں کی نگرانی میں مدد کرنے والے سابق سینئر سعودی سیکیورٹی عہدیدار نے ایک انٹریو میں الزام لگایا ہے کہ ملک کے ولی عہد نے ان کے والد کے بادشاہ بننے سے قبل ایک مرتبہ اس وقت تخت پر…
مزید پڑھیں »








