بین الاقوامی خبریں
-
یمن میں 2015 سے 10 ہزار بچے ہلاک یا معذور ہوچکے ہیں: اقوام متحدہ
جینوا ، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حوثی باغی گروہ کی جانب سے 2015 میں یمنی حکومت کو زبردستی ہٹانے کے بعد سے 10 ہزار یمنی بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اقوام متحدہ چلڈرن فنڈ (یونیسف) کی ترجمان نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
روس امن کی راہ میں ’رکاوٹ‘ ہے،امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن
نیویارک، 20اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ روس مشرقی یوکرائن میں امن کی راہ میں حائل ہے۔ آسٹن دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں ان دنوں کیف کے دورے پر ہیں۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن بحیرہ اسود خطے کے ملکوں کے دورے پر…
مزید پڑھیں » -
دمشق میں فوج کی بس پر بم حملے میں 13 افراد ہلاک
دمشق ، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام کے دارالحکومت دمشق میں فوج کی ایک بس پر بم حملے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بدھ کو ایک دہشت گرد نے دو…
مزید پڑھیں » -
آسٹریلیا: پرتشدد پارٹنر سے علیحدگی کرکے ڈالرز میں رقم حاصل کریں
سڈنی، 20اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کی حکومت پرتشدد پارٹنر کو چھوڑنے کے لیے رقم دے گی۔ امریکی نیوز چینل سی این این کے مطابق تشدد کا شکار ہونے والے افراد پانچ ہزار آسٹریلوی ڈالر کی رقم حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں جس میں نقد رقم کے علاوہ اسکول فیس…
مزید پڑھیں » -
افغانستان میں خاتون کھلاڑی کا گلہ کاٹ کر موت کے گھاٹ اتارا گیا
دبئی، 20اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگست کے وسط سے افغانستان میں سینکڑوں مرد اور خواتین کھلاڑی خوف کی فضا میں رہ رہی ہیں۔ طالبان تحریک کے اقتدار سنھبالنے کے بعد خواتین کھلاڑی خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگی ہیں۔ اس خوف کا ایک تازہ سبب ایک خاتون کھلاڑی کا مبینہ طورپر طالبان شدت پسندوں…
مزید پڑھیں » -
چین کے ہائپرسونک میزائل کے تجربے پر امریکہ حیران
بیجنگ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین نے اگست میں ایٹمی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کرکے امریکہ کو حیران کردیا۔ فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پانچ نامعلوم ذرائع نے میزائل کے تجربے کی تصدیق کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ چینی فوج نے ہائپرسونک راکٹ لانچ کیا جس نے…
مزید پڑھیں » -
کیپٹل ہل پر حملے کے دوران پولیس اہلکاروں کے باعث جمہوریت برقرار رہی: صدر بائیڈن
نیویارک ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رواں برس چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کے دوران پولیس اہل کاروں کے شان دار کردار کی وجہ سے آج ملک میں جمہوریت برقرار ہے۔ہفتے کو کیپٹل ہل پر چالیسویں سالانہ نیشنل پیس آفیسرز میموریل سروس میں…
مزید پڑھیں » -
کیا اسرائیل شام میں ایران کیخلاف نئی جنگ کا آغاز کرنے لگا ہے؟
لندن، 18اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شام میں دروز کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک سابق ممبر قانون ساز اسمبلی کی مبینہ طور پر اسرائیلی اسنائپر کے فائر سے ہلاکت ایک ایسے مرحلے کاآغاز ہو سکتی ہے جسے اسرائیل ہمسایہ ملک میں ایرانی قبضے کے خلاف اپنی جنگ کہتا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی…
مزید پڑھیں » -
مآرب پر عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں 165 حوثی باغی ہلاک
صنعاء ، 18اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یمنی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد نے مارب میں فضائی حملوں میں کم از کم 165 حوثی باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اطلاع کے مطابق عرب اتحاد کا کہنا تھا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع العابدیہ میں ’10 فوجی گاڑیاں تباہ ہوئی…
مزید پڑھیں »









