بین الاقوامی خبریں
-
دنیا کو پانی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے: ولی عہد
ریاض،4دسمبر ( ایجنسیز) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دنیا پانی کے شعبے میں بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے، جن میں خشک سالی کی بڑھتی ہوئی شرح بھی شامل ہے جو کہ کئی بحرانوں کا باعث بنتی ہے، ان بحرانوں…
مزید پڑھیں » -
شام کے اہم شہر حما ۃ میں باغیوں کے پہنچنے کی اطلاعات
دمشق؍دبئی،4دسمبر ( ایجنسیز) خبر کے مطابق حکومتی افواج کے خلاف پیش قدمی کرنے والے شامی باغی منگل کو اہم شہر حما کے قریب پہنچ گئے، باغیوں اور سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا کہ باغیوں نے شہر سے چند میل شمال میں مار شاہور سمیت دیہاتوں پر قبضہ کر…
مزید پڑھیں » -
فتح اور حماس کا غزہ کی حکومت چلانے کے لیے کمیٹی بنانے پر اتفاق
رملہ ،4دسمبر ( ایجنسیز) مجوزہ منصوبے میں اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے پر حکومت کرنے والی فتح اور 2007 سے غزہ میں برسرِ اقتدار حماس نے غزہ کی انتظامیہ کے لیے سیاسی طور پر آزاد 15 ٹیکنو کریٹس پر مشتمل ایک کمیٹی مقرر کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے۔منگل کو…
مزید پڑھیں » -
جنوبی کوریا: ناکام مارشل لا کے بعد صدر سے استعفے کا مطالبہ، مواخذے کی بھی دھمکی
سیول،4دسمبر ( ایجنسیز) جنوبی کوریا میں مارشل کی ناکامی کے بعد حزبِ اختلاف کی جماعتیں صدر یون سک یول سے استعفے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ پارلیمان کے بعض ارکان نے استعفا نہ دینے کی صورت میں صدر کے مواخذے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔جنوبی کوریا میں گزشتہ پانچ دہائیوں…
مزید پڑھیں » -
روایت شکن نیپالی وزیراعظم ہندوستان کے بجائے دورۂ چین پر روانہ
کھٹمنڈو، 3 دسمبر (ایجنسیز) نیپال کے وزیراعظم اپنے پہلے دورے پر انڈیا کے بجائے چین کے دوطرفہ دورے کے لیے روانہ ہوئے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کھڈگا پرساد شرما اولی، جو جولائی میں وزیر اعظم کے طور پر دو پہلے ادوار کے بعد اقتدار میں واپس آئے…
مزید پڑھیں » -
’انڈیاتجربہ گاہ ہے، جہاں تجربات کیے جا سکتے ہیں‘، بل گیٹس کے تبصرے پر تنقید
واشنگٹن، 3 دسمبر (ایجنسیز) دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار کیے جانے والے بل گیٹس کو انڈیا سے متعلق تبصرے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔خبرکے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے حال ہی میں ریڈ ہوف مین کے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی صدر کے دورۂ سعودی عرب سے کیا توقعات وابستہ ہیں؟
ریاض، 3 دسمبر (ایجنسیز) فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں سعودی عرب کے تین روزہ‘غیرمعمولی‘ دورے پر ہیں جو دراصل دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ خبر کے مطابق اپریل 2018 میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس کا دورہ کیا…
مزید پڑھیں » -
آئینی حکومت اور شام کی خودمختاری کی غیر مشروط حمایت کا روسی و ایران اعلان
ماسکو،3 دسمبر (ایجنسیز) روس اور ایران نے باہم اتفاق کیا ہے کہ دونوں ملک شام کے صدر بشار الاسد کی غیر مشروط مدد جاری رکھیں گے۔ یہ اتفاق روس اور ایران کے صدور کے باہمی رابطے کے نتیجے میں کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے شام میں پیدا صورتحال پر…
مزید پڑھیں » -
صدارت سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے توذمہ دار سنگین نتائج کیلئے تیار رہیں: ٹرمپ
واشنگٹن، 3 دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ 20 جنوری 2025 کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل اگر غزہ میں موجود یرغمالوں کو رہا نہ کیا گیا تو ذمے داروں کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ٹرمپ نے پیر کو سماجی رابطے…
مزید پڑھیں »