بین الاقوامی خبریں
-
مالی میں دہشت گردوں کے حملے میں 16 فوجی ہلاک 10 زخمی
واشنگٹن،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفریقی ملک مالی کے وسطی علاقے میں دہشت گردوں نے بدھ کے روز سیکیورٹی فورسز پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں16سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔مالی کی فوج کی طرف سے پہلے جاری ایک بیان میں شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت اور آٹھ…
مزید پڑھیں » -
بلوچستان میں زلزلہ، 20افراد ہلاک
کراچی ،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ بلوچستان میں جمعرات کو علی الصبح تین بجے آیا۔ اس کی وجہ سے کم از کم 20 افراد ہلاک اور سینکڑوں دیگر زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں متعدد بچے بھی شامل ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل…
مزید پڑھیں » -
یو اے ای: برطانوی شہری اچانک راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
یو اے ای،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی شہری نے متحدہ عرب امارات میں دبئی ڈیوٹی فری کی قرعہ اندازی میں 10لاکھ ڈالر جیت لیے، شہری نے ڈی ڈی ایف سے ٹکٹ لیا تھا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی شخص نے دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ڈیوٹی فری لکی ڈرا سے خریدی گئی لاٹری سے دس…
مزید پڑھیں » -
داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی خواتین کی جرمنی واپسی
برلن،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی شام سے ایسی آٹھ جرمن خواتین اور ان کے بچوں کو واپس لے آیا ہے، جو ماضی میں دہشت گرد تنظیم داعش میں شامل ہو گئی تھیں۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے مطابق ان خواتین اور ان کے بچوں کو ایک چارٹرڈ طیارے کے ذریعے جمعرات کی…
مزید پڑھیں » -
ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ سے4 افراد زخمی، حملہ آور گرفتار
واشنگٹن،07 ؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح ایک 18 سالہ نوجوان کو ٹیکساس کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔اس نے ایک اسکول میں فائرنگ کی تھی جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہوگئے تھے۔پولیس نے بتایا کہ مشتبہ شخص جو آرلنگٹن کے…
مزید پڑھیں » -
امریکہ کے پاس 3750 جوہری ہتھیار موجود ہیں
واشنگٹن،۶؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے چار برسوں میں پہلی مرتبہ اپنے ہتھیاروں کے ذخیرے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد بتائی ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو راز میں رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30ستمبر 2020 کو امریکہ کے پاس، فعال اور…
مزید پڑھیں » -
القاعدہ کے رکن ابوزبیدہ پر تشدد سے متعلق امریکی سپریم کورٹ میں سماعت
نیویارک،۶؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سپریم کورٹ گوانتاناموبے کے حراستی مرکز میں رکھے گئے ایک قیدی پر سی آئی اے کے تشدد سے متعلق کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ اس میں قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک کو خفیہ رکھنے کی حکومت کی خواہش کو چیلنج کیا گیا ہے۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے کے…
مزید پڑھیں » -
فیس بک اب بھروسے کے قابل نہیں، متبادل لایا جائے: یورپی یونین
لندن ،۶؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کل شام فیس بک ، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروسز کی گھنٹوں کی تعطلی کے بعد دنیا بھر میں لاکھوں سوشل میڈیا صارفین کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ اس الجھن کے بعد یورپی یونین نے منگل کے روز کہا ہے کہ جو مسئلہ پیش آیا اس نے مزید…
مزید پڑھیں » -
ترکی میں 9 فلسطینی پراسرار طورپر لاپتہ ،کوئی سراغ نہیں ملا
استنبول ،۶؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکی میں ایک خاتون سمیت کم سے کم 9 فلسطینی ایک ماہ کے اندرپراسرار طور پر ترکی میں لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ کی اپیلوں اور فلسطینی حکام کی جانب سے اس معاملے کی پیروی کے باوجود ان کا سراغ نہیں لگایا جاسکا ہے۔میڈیا میں آنے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی پابندیاں : غزہ کی 97 فیصد آبادی زہریلا پانی پینے پرمجبور
غزہ ،۶؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسانی حقوق کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طویل عرصے سے اسرائیلی ناکہ بندی نے غزہ میں پانی کے تحفظ کو شدید نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے 97 فیصد پانی پینے کے قابل نہیں ہے جبکہ محصور پٹی کے مکین آہستہ آہستہ زہر اپنے…
مزید پڑھیں »









