بین الاقوامی خبریں
-
بائیڈن مدتِ صدارت ختم ہونے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن، 3 دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو مختلف کیسوں میں معافی دینے کے ایک دن بعد وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر آئندہ ماہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل مزید افراد کو معافی دے سکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی پریس…
مزید پڑھیں » -
ابھی غزہ میں جنگ بندی کے کسی معاہدے کے قریب نہیں: امریکہ
واشنگٹن،2دسمبر ( ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حصول کے لیے مہینوں سے جاری امریکی کوششوں کے باوجود وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اس تناظر میں ابھی کچھ نیا نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اتوار کو این بی سی…
مزید پڑھیں » -
شام میں موجودہ انتشار قرارداد 2254 پر عمل درآمد میں ناکامی کا نتیجہ : اقوام متحدہ
جنیوا،2دسمبر ( ایجنسیز) گذشتہ دنوں کے دوران شمالی شام میں سامنے آنے والی ڈرامائی پیش رفت پر اقوام متحدہ نے صورت حال کی سنگینی کے بارے میں انتباہ جاری کیا ہے۔شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے اتوار کے روز خبردار کیا کہ موجودہ لڑائی کے…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں قیدیوں کے انجام کے حوالے سے اسرائیلی عوام میں تشویش
مقبوضہ بیت المقدس،2دسمبر ( ایجنسیز) گذشتہ دنوں کے دوران میں کئی امریکی ذمے داران باور کرا چکے ہیں کہ غزہ کی پٹی میں فائر بندی اور حماس اور اسرائیل کے بیچ قیدیوں کے تبادلے کے لیے معاہدے تک پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں۔ تاہم اسرائیلی عوام بالخصوص قیدیوں کے اہل…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں جنگی جرائم اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کیا جائے: جی سی سی
کویت سٹی،2دسمبر (ایجنسیز) کویت میں منعقدہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کی سپریم کونسل نے غزہ میں جنگی جرائم، فلسطینیوں کی نقل مکانی اور فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق اتوار کو جاری اعلان کویت میں جون 1967 سے…
مزید پڑھیں » -
حلب ؛ شامی فوج کی مدد کے لیے عراق سے جنگجوؤں کی آمد
دمشق؍دبئی ،2دسمبر (ایجنسیز) شام میں حلب اور اس کے اطراف کے علاقوں پر قابض ہونے والے عسکریت پسندوں کو پسپا کرنے اور شامی فوج کی مدد کے لیے عراق سے جنگجوؤں کی آمد کی اطلاعات ہیں۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام پہنچنے والے…
مزید پڑھیں » -
شام میں پرتشدد جھڑپیں، ترکیہ کے حامی دھڑوں نے تل رفعت کا کنٹرول حاصل کرلیا
دمشق؍دبئی،2دسمبر ( ایجنسیز) عرب نیوز کی خبر کے مطابق ’’سیرین ڈیموکریٹک فورسز‘‘ (ایس ڈی ایف) کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں کے بعد ترکیہ کے وفادار دھڑوں نے اتوار کو حلب کے شمال میں واقع شہر تل رفعت کا کنٹرول سنبھال لیا۔ ’’ھیئہ تحریر الشام‘‘ اور دیگر دھڑوں نے حلب میں شام…
مزید پڑھیں » -
صدارتی اختیارات کا استعمال کرکے بائیڈن نے بیٹے کو معاف کرکے جیل کی ممکنہ سزا سے بچا لیا، ٹرمپ کی تنقید
واشنگٹن ،2دسمبر (ایجنسیز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معاف کرکے قید کی ممکنہ سزا سے بچا لیا ہے۔امریکہ میں صدارتی الیکشن سے قبل جو بائیڈن نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کی سزا میں…
مزید پڑھیں » -
حکومت مخالف عسکریت پسند شام کے شہر حلب میں داخل، شدید لڑائی جاری
دمشق؍دبئی،30نومبر ( ایجنسیز) شام میں حکومت مخالف عسکریت پسندوں نے غیرمعمولی طور پر حملہ کر کے حلب شہر تک ایک بار پھر رسائی حاصل کی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مقامی عسکریت پسند اور اور اُن کے ترک اتحادی جنگجوؤں نے برق رفتاری سے حلب شہر پر…
مزید پڑھیں » -
مواد کی چوری، کینیڈا کے بڑے میڈیا گروپس کا ’اوپن اے آئی‘ پر اربوں ڈالر کا مقدمہ
کینیڈا ،30نومبر ( ایجنسیز) کینیڈا کے بڑے میڈیا گروپس نے امریکی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے کہ وہ مضامین اور معلومات کو بغیر اجازت حاصل کر کے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) کے چیٹ بوٹ کی تربیت کر رہی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف…
مزید پڑھیں »