بین الاقوامی خبریں
-
آذربائیجان نے باکو میں ایرانی سپریم لیڈر کے ایلچی کے دفتر اور مسجدکوبند کردیا
لندن،۶؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمہوریہ آذربائیجان Azerbaijan نے دارالحکومت باکو میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے وابستہ مسجد اور ان کے ایلچی کے دفتر،دونوں کو بند کردیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم نے اطلاع دی ہے کہ آذری حکام نے علی خامنہ ای کے نمائندے…
مزید پڑھیں » -
فیس بک تحفظ پر منافع کو ترجیح دیتا ہے، سابق کارکن کا کانگریس کی سماعت میں الزام
نیویارک،۶؍اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک کی ایک سابق ڈیٹا سائنٹسٹ نے کانگریس میں کمپنی کے خلاف اپنے الزامات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس نے کچھ ٹین ایجرز کے لئے انسٹا گرام پر بظاہر نقصان دہ مواد سے اپنی آگاہی کو چھپایا اور وہ نفرت اور غلط معلومات کے خلاف اپنی لڑائی سے…
مزید پڑھیں » -
فیس بک کی چھ گھنٹے سروس معطلی اندرونی غلطی یا تخریبی عمل؟
نیویارک ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فیس بک Facebook نے اپنی سروس کی تقریباً چھ گھنٹوں کی بندش کا الزام کنفیگریشن میں غلط تبدیلی پر لگایا ہے، جس کی وجہ سے کمپنی کے ساڑھے تین ارب صارفین واٹس ایپ WhatsApp ، انسٹاگرام Instagram اور میسنجر استعمال کرنے سے محروم ہو گئے تھے۔ بلوم برگ…
مزید پڑھیں » -
فیس بک Facebook سروس میں تعطل سے زکربرگ کی ذاتی دولت میں 7 ارب ڈالر کی کمی
نیویارک، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلومبرگ ایجنسی کے مطابق فیس بک Facebook کے ’سی ای او‘ مارک زکربرگ MARK Zuckerberg کی ذاتی دولت چند گھنٹوں میں تقریبا سات ارب امریکی ڈالر کم ہو گئی۔فیس بک کے حصص میں عالمی سطح پر تعطل کے بعد پانچ فیصد کمی واقع ہوئی جس کا فی الحال کمپنی…
مزید پڑھیں » -
ایئرلائنز کو 2021 میں 51 ارب کا خسارہ، 2022 بھی اچھا نہیں ہو گا: آئی اے ٹی اے
نیویارک، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے پیش گوئی کی ہے کہ دنیا بھر کی ایئر لائنز کو 2021 میں 51 ارب 80 کروڑ خسارے کا سامنا رہے گا جبکہ 2022 میں مزید 11 ارب 60 کروڑ کا نقصان اٹھائیں گی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف…
مزید پڑھیں » -
فائزر ویکسین کورونا کے شدید حملے سے چھ ماہ تک حفاظت فراہم کرتی ہے: تحقیق
نیویارک، 5/اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں پر تحقیق میں پتا چلا ہے کہ فائزر کی دو خوراکیں ڈیلٹا ویرینٹ سمیت وائرس کی شدید اقسام کے خلاف کم از کم چھ ماہ تک بے حد موثر رہتی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کلینیکل ٹرائلز سے حاصل…
مزید پڑھیں » -
دنیا میں ہائپرسانک میزائل بنانے کی دوڑ کیوں شروع ہو گئی ہے؟
لندن ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے ہائپرسانک میزائل کا تجربہ کیا جس کے بعد اس ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے دوڑ شروع ہو گئی ہے۔ اس میزائل ٹیکنالوجی کا توڑ مشکل نظر آتا ہے جس کی وجہ سے ایٹمی ٹیکنالوجی کے باعث پیدا عالمی توازن بگڑ سکتا ہے۔خبر رساں…
مزید پڑھیں » -
لا پتہ اسرائیلی ہواباز کا انجام معلوم کرنے کیلئے موساد کا مشن
دبئی ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے ’موساد‘ کے ایجنٹوں نے اسرائیل کے لا پتہ ہواباز رون اراد (Israeli Pilot RON ARAD) کا پتہ چلانے کے لیے گذشتہ ماہ ایک وسیع اور جرات مندانہ آپریشن کیا۔ رون اراد طویل عرصے سے لا…
مزید پڑھیں » -
امریکی ریاست ایریزونا میں ٹرین میں فائرنگ،ایک پولیس ایجنٹ ہلاک ،2زخمی
نیویارک، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ریاست ایری زونا کے شہر ٹکسن میں ٹرین میں فائرنگ سے پولیس ایجنٹ ہلاک اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا کے شہر ٹکسن میں مسافر ٹرین میں فائرنگ اس وقت کی گئی جب ٹکسن پولیس کی جانب سے ٹرین میں…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: امریکی فوجی اڈوں پر ہزاروں افغان پناہ گزیں اب بھی پھنسے ہیں
برلن ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی میں امریکی فوجی اڈوں پر نو ہزار سے بھی زیادہ افغان پناہ گزین اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ بعض افغانوں میں امریکا پہنچنے پر خسرے کا پتہ چلا تھا جس کے بعد واشنگٹن نے ان کی پروازیں معطل کر دی تھیں۔ برلن میں وفاقی وزارت داخلہ نے…
مزید پڑھیں »









