بین الاقوامی خبریں
-
میڈیسن کا نوبل پرائز: ڈیوڈ جولیئس اور اردم پاتاپوتیان کے نام
نیویارک ، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شعبہ میڈیسن یا فزیالوجی کا امسالہ نوبل پرائز دو امریکی سائنسدانوں ڈیوڈ جولیئس David Julius اور اردم پاتاپوتیان Ardam Patapotian کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دونوں نے انسانی بدن کے ٹیمپریچر کی مناسبت سے اہم سائنسی دریافتوں کو عام کیا تھا۔نوبل پرائز کمیٹی کے سیکرٹری…
مزید پڑھیں » -
نیوزی لینڈ: ویکسین کی دستیابی کے بعد کوویڈ سے متعلق حکمت عملی تبدیل
ویلنٹن، 5اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیوزی لینڈ کوویڈ 19 کے خاتمے کی اپنی اسٹریٹیجی ترک کر رہا ہے۔ پیر کے روز وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے کہا کہ یہ تبدیلی اس انداز میں کی جا رہی ہے جو ہم وقت کے ساتھ ساتھ اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ بقول ان کے، ڈیلٹا ویرئینٹ نے…
مزید پڑھیں » -
سمندری طوفان شاہین: عمان مین لینڈ سلائیڈنگ، سیلاب میں 4 افراد ہلاک
دبئی، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عمان میں شاین نامی سمندری طوفان کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کاریوں میں ایک بچے سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو حکام کا کہنا تھا کہ دو ہلاکتیں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہوئیں جبکہ بچے کی ہلاکت…
مزید پڑھیں » -
کابل دھماکہ کے بعد طالبان کی کارروائی ، کئی داعشی کی ہلاکت کا دعویٰ
کابل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان نے اتوار کو کابل کی ایک مسجد کے باہر ہونے والے دھماکے کے بعد جوابی کارروائی میں داعش کے متعدد ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق طالبان کے عبوری نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے انتقال…
مزید پڑھیں » -
واٹس ایپ WhatsApp کی وہ زبردست سہولت جس سے چند ہی صارفین واقف ہیں
لندن ، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی سہولت کے لیے آئے روز نئی سہولیات یا فیچر متعارف کرائے جاتے ہیں۔واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جو پیغام رسانی، انٹرنیٹ کالنگ کے لیے اسی موبائل ایپ کو ترجیح دیتے ہیں۔کمپنی کی جانب سے…
مزید پڑھیں » -
فومیو کیشیدا جاپان کے نئے وزیر اعظم منتخب ہونے کا راستہ صاف
ٹوکیو، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رخصت پذیر وزیراعظم یوشی ہیدے سوگا نے کابینہ کو تحلیل کردیا ہے، جس کے ساتھ ہی فومیو کیشیدا کے نئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ وہ پیر کو جاپان کے 100ویں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال رہے ہیں۔سابق وزیر خارجہ کیشیدا کوجاپان کی حکمراں…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ بات چیت کی تصدیق کر دی
ریاض، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب نے تصدیق کی ہے کہ اس کی گزشتہ ماہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ پہلے دورکے براہ راست مذاکرات ہوئے تھے۔ سعودی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ بات چیت دونوں ملکوں کے باہمی مسائل کو حل کرنے کی بنیاد فراہم کرے گی۔سعودی…
مزید پڑھیں » -
یومیہ 70 ہزار افراد عمرہ کر رہے ہیں،کورونا کا کوئی کیس نہیں ہوا:سعودی وزارت حج
ریاض، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی وزارت حج و عمرہ کے ترجمان ہشام سعید نے حرم مکی شریف میں گنجائش کو بڑھانے سے متعلق منصوبوں اور طریقوں کا جائزہ لیا۔ اتوار کے روز ایک پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ کورونا کی وبا کے آغاز کے بعد محفوظ عمرہ ماڈل کے نافذ کیے…
مزید پڑھیں » -
قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں ممکنہ طور پر برطانیہ کا کردار تھا: رپورٹ
لندن/4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانوی اخبارThe Guardian کی ایک رپورٹ میں ایرانی القدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں برطانیہ کے ممکنہ کردار کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ میں دی گئی معلومات کے مطابق برطانوی فضائیہ کی انٹیلی جنس کا اڈہ سلیمانی کو ہلاک کرنے کی کارروائی میں شریک تھا۔تاہم اخبار…
مزید پڑھیں » -
فرانسیسی چرچ میں 3 ہزار سے زائد ’پیڈوفائلز‘ کے کام کرنے کا انکشاف
پیرس ، 4اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بچوں سے جنسی رغبت رکھنے کے اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے آزاد کمیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ فرانس کے کیتھولک چرچ میں 1950 سے تقریباً 3 ہزار’ پیڈوفائلز ‘ کام کر چکے ہیں۔ خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق کمیشن کے سربراہ جین مارک ساؤف نے…
مزید پڑھیں »









