بین الاقوامی خبریں
-
نبی اکرم ﷺ کا گستاخانہ خاکہ بنانے والاملعون کارٹونسٹ کار حادثہ میں جل کر خاکستر
لندن ، 4اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نبی اطہر صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخانہ خاکہ بنانے والا سوئیڈن سے تعلق رکھنے والا کارٹونسٹ لارس ولکس ایک کار حادثے میں جہنم رسید ہو گیا ہے۔ ولکس 2007 میں بنائے گئے گستاخانہ خاکوں کے بعد سے پولیس کی سیکورٹی میں تھا، لیکن اس کا وقت موعود…
مزید پڑھیں » -
طب کا نوبیل انعام کورونا ویکسین بنانے والوں کو ملنے کا امکان
نیویارک،3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماہرین صحت اور سائنسدانوں کی جانب سے چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ ممکنہ طور پر سال 2021 کا میڈیسن کا نوبیل انعام کورونا سے تحفظ کی ویکسین بنانے والے ماہرین کو دیا جا سکتا ہے۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی…
مزید پڑھیں » -
ملاوی : سابق رکن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر خود کشی کر لی
لندن ،3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملا وی میں خودکشی کا ایک ایسا عجیب اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک رکن پارلیمنٹ نے ایوان میں اپنے سرمیں گولی مار کراپنی جان لے لی۔بہ ظاہر اس واقعے مشرقی افریقی ملک ملاوی کے رکن پارلیمنٹ کے ایک قانونی بل پراختلاف کا شاخسانہ قرار…
مزید پڑھیں » -
دنیا کا بھاری اور طویل ترین جہاز ایک بار پھر فضاوں میں آ گیا
لندن ،3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کے بھاری بھرکم اور طویل ترین کارگو آپریشنل طیارے انتونوف این 225 مریا نے تجارتی پروازوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔جس کے پہلے مرحلے نے 6 انجن والے اس دیوہیکل ہوائی جہاز نے کارگو مشن کیلئے دوبارہ اڑان بھری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوی ایشن ذرائع…
مزید پڑھیں » -
طالبان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے کابل میں پہلی بڑی ریلی اور اجتماع
کابل ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حامیوں نے ایک ریلی میں کابل کی نئی انتظامیہ ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو کابل کے شمال میں وسیع علاقے میں ڈیڑھ ہزار کے لگ بھگ افراد نے طالبان سے اظہار…
مزید پڑھیں » -
قطر: پہلی مرتبہ قانون سازی کے انتخابات میں کھڑی تمام 26 خواتین ’ناکام‘
دوحہ ، 3اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قطر میں پہلی مرتبہ قانون سازی کے انتخابات میں کھڑی تمام 26 خواتین امیدواروں میں سے کسی کا انتخاب نہیں ہوسکا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق خواتین امیدواروں نے قطری عوام کی جانب سے انتخاب نہ کیے جانے پر افسوس کیا تاہم انہوں نے آئندہ…
مزید پڑھیں » -
امریکہ فائزر کی کووِیڈ-19 ویکسین کی اضافی خوراک سے متعلق اسرائیلی فوج کے ڈیٹا کا منتظر
نیویارک ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں محکمہ صحت کے حکام نے توقع ظاہر کی ہے کہ اسرائیل کے فوجی اہلکاروں کے اعدادو شمار سے فائزر۔بائیو این ٹیک کی کورونا وائرس کی اضافی خوراک لگوانے والے نوجوان افراد میں دل کے پٹھوں کی سوزش کے خطرے کو واضح طور پر سمجھنے میں مدد…
مزید پڑھیں » -
امریکہ میں اسقاط حمل کے سخت قوانین کے خلاف مظاہرے
نیویارک، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے 600 سے زائد شہروں میں ہزارہا خواتین نے اسقاط حمل کے ’ہارٹ بیٹ‘ نامی قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس نے گزشتہ ماہ یہ قانون متعارف کرایا تھا جس کے تحت ماں کے پیٹ میں پلنے والے بچے کی جب…
مزید پڑھیں » -
یورپ میں روزگار کی نئی اسکیم، نوجوانوں کے لیے نئے مواقع
لندن، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وبا نے یورپ کی نوجوان آ بادی کو بھی شدید متاثر کیا ہے، کوئی بے روزگار ہوگیا تو کسی کو ملازمت کا موقع نہیں مل سکا۔ای یو کی مجوزہ اسکیم کے تحت نوجوان افراد کو یورپی بلاک میں روزگار کے لیے تربیت فراہم کی جائے گی۔25 سالہ کارمین…
مزید پڑھیں »








