بین الاقوامی خبریں
-
طالبان قیادت اپنے جنگجوؤں کی ’تفریح‘ سے پریشان، سیلفی پرپابندی
کابل ، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پندرہ اگست 2021کو کابل پر کنڑول سے قبل طالبان کئی سال تک شہروں کی گہما گہمی اور تفریح سے دور دیہاتوں میں رہے۔جب وہ ڈرامائی انداز میں شہروں پر کنٹرول حاصل کرنے لگے تو ان میں سے بہت سے جنگجوؤں کے لیے شہروں کی زندگی عجیب، انوکھی اور…
مزید پڑھیں » -
افغان جنگ میں ناکامی، صرف فوجی طاقت سے کام نہیں چلایا جا سکتا: جرمن صدر فرینک والٹر سٹین مائر
برلن ، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن صدر فرینک والٹر سٹین مائر نے کہا ہے کہ افغانستان کی جنگ میں ناکامی سے ظاہر ہوتا ہے کہ صرف فوجی طاقت سے کام نہیں چلایا جا سکتا۔ انہوں نے جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس کی عام بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سفارتکاری…
مزید پڑھیں » -
تمام موبائل سیٹ کے لیے ایک ہی چارجر کافی ہوگا
واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مستقبل میں آنے والے تمام موبائل سیٹ کے لیے ایک ہی چارجر کافی ہوگا، انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین نے ایسے چارجرز بنانے کی منظوری دے دی ہے جو کسی بھی کمپنی کے موبائل سیٹ کو چارج کرسکے گا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کے یورپی کمیشن نے نیا قانون…
مزید پڑھیں » -
صومالیہ: موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب خود کش حملے میں 8 افراد ہلاک
موغادیشو ، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خبر رساں ایجنسی اے ایف پی افریقہ کے شدت پسند گروپ الشباب نے صدارتی محل کے قریب ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس چیف مکاوی احمد مودی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کار…
مزید پڑھیں » -
ہواوے کے ایگزیکٹو کی رہائی کے بعد کینیڈین شہری بھی رہا
بیجنگ ، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کی حکومت کو عالمی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز کی اعلی ایگزیکٹو کی واپسی کی توقع ہے جو کہ کینیڈا اور امریکہ کے ساتھ ایک اعلیٰ قیدیوں کے تبادلے کے نتیجے میں ملک واپس جائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » -
یہ وقت بھی آنا تھا-چین میں بچے کی پیدائش پرجرمانہ نہیں -انعام ملے گا
بیجنگ، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک وقت تھا چین اپنی آبادی پر قابو پانے کے لیے ایک سے زائد بچوں کی پیدائش پرپابندی کی پالیسی پر عمل پیرا تھا۔ دوسرے بچے کی پیدائش پر اس کے والدین کو جرمانہ کیا جاتا۔ کچھ عرصے بعد دوسرے بچے کی پیدائش پرپابندی ہٹا دی گئی اور اب…
مزید پڑھیں » -
امریکی فوج کا پہلی بارالحسکہ میں بشارالاسد فوجی چوکی کے قریب گشت
بیروت ؍دمشق، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی فورسز نے الحسکہ شہر میں 6 بکتر بند گاڑیوں پر مشتمل فوجی گشت کیا۔ یہ گشت اس علاقے میں قائم شامی فوج کی چوکی کے قریب کیا گیا۔ وہاں سے امریکی فوجی الشدادی شہر کی طرف مڑگئی جہاں پراس کا اڈا قائم ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب…
مزید پڑھیں » -
پاسداران انقلاب نے ایرانی ساختہ میزائل دیر الزور سے الرقہ منتقل کردیے
دبئی ، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عرب میڈیا کے دعویٰ کے مطابق گذشتہ گھنٹوں کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب کی وفادار ملیشیا نے ایرانی ساختہ برکان H2 میزائلوں کی بڑی تعداد مشرقی دیر الزور کے آثار قدیمہ کے علاقے المیادین کے نواحی مقام الشبلی سے دیر الزور منتقل کی گئی ہے۔ اردودنیا ایپ انسٹال…
مزید پڑھیں » -
جرمن چانسلر اینگلا مرکل کی اقتدار سے علیحدگی، عوام مستقبل کے لیے تذبذب کا شکار
برلن ، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمنی 16 برس سے اقتدار میں رہنے والی اپنی چانسلر اینگلا مرکل کو الوداع کہنے کے لیے تیاری کر رہا ہے جنہوں نے اپنے طویل دور اقتدار میں نہ صرف یورپ کی سب سے بڑی معیشت کی باگ ڈور سنبھالی بلکہ یورپ اور عالمی میدان میں بھی اپنی…
مزید پڑھیں » -
امریکی خاتون بلاگر کی موت معمہ
بینک کارڈ استعمال کرنے پر لاپتہ دوست کے وارنٹ جاری نیویارک ، 26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کی ریاست وائیومنگ میں پولیس نے 22 سالہ ٹریول بلاگر گیبی پیٹیٹو Gabby Petito’s کی موت کے بعد ان کے بینک کارڈ استعمال کرنے کی پاداش میں ان کے دوست برائن لانڈرے پر فردِ جرم عائد کر…
مزید پڑھیں »









