بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں 10 لاکھ افراد کو موسم سرما میں مناسب رہائش دستیاب نہیں: اقوام متحدہ
فلسطین ،غزہ 30نومبر ( ایجنسیز) اقوام متحدہ کے زیر انتظام انسانی امدادی سرگرمیوں کے ذمے داران کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری دشمنانہ کارروائیوں کے سبب فلسطینیوں کو اب بھی سنگین خطرے کا سامنا ہے۔ بالخصوص عام شہری جو غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیل محاصرے…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ اقتدار سنبھالنے سے قبل غزہ میں قیدیوں کا معاہدہ مکمل کرانا چاہتے ہیں: سینیٹر گراہم
واشنگٹن،30نومبر ( ایجنسیز) ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے سے قبل غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کا معاہدہ دیکھنا چاہتے ہیں۔غزہ پر ڈیل حاصل کرنا صدر بائیڈن کی ان کے آخری دو مہینوں کے عہدہ صدارت کے دوران…
مزید پڑھیں » -
شمالی کوریا کے سربراہ کی روسی وزیر دفاع سے ملاقات، یوکرین کیخلاف جنگ کی حمایت
پیانگ یانگ،30نومبر ( ایجنسیز) روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف نے جمعے کے روز شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اُن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے بیچ فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق رائے ہوا۔ یہ بات سرکاری میڈیا نے آج ہفتے کے روز بتائی۔اس موقع پر شمالی کوریا…
مزید پڑھیں » -
غزہ پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 40 افراد جاں بحق ہو گئے: میڈیکل ذرائع
غزہ،30نومبر ( ایجنسیز) اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں بیت لاہیا کے کمال عدوان اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ کے سربراہ احمد الکحلوت بھی ہلاک ہو گئے۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔غزہ کی پٹی میں جمعرات کی رات اور جمعے کے روز جاری رہنے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کو دوبارہ فلسطینی ریاست سے کیا مشروط
ریاض،30نومبر ( ایجنسیز)سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بدلے میں امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدے کی کوشش کو ترک کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے دو سعودی اور چار مغربی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ریاض اب واشنگٹن کے ساتھ فوجی…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ کے مقابل اپنی اہلیہ کی شکست پر دو سال تک سو نہیں سکا: بل کلنٹن
واشنگٹن،30نومبر ( ایجنسیز) امریکہ کے ایک سابق صدر بل کلنٹن نے انکشاف کیا ہے کہ 2016 کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل اپنی اہلیہ ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد وہ دو سال تک سو نہیں سکے۔رواں ماہ منظر عام پر آنے والی یاد داشتوں…
مزید پڑھیں » -
عمرہ زائرین نامعلوم افراد سے کرنسی تبدیل نہ کرائیں، وزارت حج کا انتباہ
ریاض ،29نومبر (ایجنسیز) وزارت حج نے عمرہ زائرین کو انتباہ دیا ہے کہ اپنے ملک کی کرنسی تبدیل کراتے وقت نامعلوم افراد سے رابطہ نہ کریں بلکہ لائسنس یافتہ منی چینجرز کی خدمات حاصل کی جائیں۔سبق نیوز کے مطابق وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک سے عمرہ…
مزید پڑھیں » -
ٹرمپ تجربہ اور ذہین سیاستدان ،ہم واشنگٹن کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں:پوتین
ماسکو،29نومبر (ایجنسیز) روسی صدر ولادی میر پوتین نے نو منتخب امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایک بار پھرخیرسگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئیان کی سیاسی ذہانت کو سراہا ہے۔خبر رساں ایجنسی TASS نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر…
مزید پڑھیں » -
غزہ میں فائر بندی کے حق میں ہوں، جنگ کے خاتمے پر آمادہ نہیں: نیتن یاہو
مقبوضہ بیت المقدس،29نومبر (ایجنسیز) غزہ کی پٹی کے حوالے سے اہم پیش رفت میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ فائر بندی پر آمادہ ہو سکتے ہیں، جنگ کے خاتمے پر نہیں.نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ”میں سمجھتا ہوں کہ حالات میں بہتری کی…
مزید پڑھیں » -
غزہ کے دو صحافیوں کو جنگ کی ’پاورفُل‘ کوریج پر ’روری پیک‘ ویڈیو ایوارڈ
غزہ ،29نومبر (ایجنسیز) فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری خونریز لڑائی کے دوران ’پاورفُل‘ ویڈیو رپورٹنگ پر دو صحافیوں بلال الساباغ اور یوسف حسینا کو ’روری پیک ایوارڈ‘ دیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے منسلک دونوں صحافیوں کو یہ ایوارڈ اُن کے سات اکتوبر 2023 کے بعد…
مزید پڑھیں »